TibeNabbvi and TibeUnani

TibeNabbvi and TibeUnani coract openin

24/05/2023

خشک گرم=لونگ1حصہ.جاوتری 2حصہ سفوف بنالیں نصف گرام دارچینی کےقہوہ سے دیں مقوی جگرہے.ریاح پیداکرکے خارج بہی کرتی ہے.ملیریا بخار,ٹانگوں کی درد.دردکمر.سردی کانزلہ.اسہال ہیضہ کومفیدہے.کثرت رطوبت سے دل پھول جانا بلڈپریشر کم ہونا.کےلیے آبحیات ہے.مغلظ کےبعد مقوی باہ ہے
2شدید=دارچینی 30گرام .لونگ20گرام جاوتری10گرام سفوف کرلیں دوگرام کہانے ادھ گنٹہ بعد دیں.بلغمی نزلہ.اعصابی دردیں.ہیضہ کو تیربہدف ہےاجوئین پودینے کے قہوہ سے
3خشک گرم ملین/:شدید نسخہ میں کچلہ مدبر60گرام اضافہ کرلیں.ضعف باہ.ملیریا بخار.ٹانگوں کے دردکومفید ہے
4مسہل(جلاب)ملین میں مصبر شحم حنظل ہر30گرام ملاکرسفوف بنالیں.0نمبرکیپسول بہر لیں راتکو دو کیپ پانی سے دیں.ملیریا کاتریاق ہے سوداء کو تہوڑاوٹ ڈالکر لچھوں کی صورت نکالتی ہے.
5تریاق لونگ سوگرام.جلوتری50گرام سفوف بنالیں.30گرام تیزآب گندک سے ہلاکر سیاہ کرلیں.دارچینی کے قہوہ میں اچمچہ سرلہ ملاکرنصف گرام کہلائیں
فواید..ہیضہ اور دگر پیھکی قے کےلیے اسیر ہے.ملیریا کےلیے حفظ ماتقدم کہلاسکتے ہیں دیگر اسی گروپ کی ادویہ کی مددگار ہے.
غذاء/:بڑاگوشت.مچھلی بیسن والی.حلیم.انڈے کیزردی.کریلے.کریلے دال.پستہ چہوہارے وغیرہ
1گرم خشک:

24/05/2023

4خشک سرد اکسیر(مفرح)
کشتہ شاخ مرجان.کشتہ صدف.یشب صلایہ.زہر مہرہ خطائ صلایہ.کشتہ عقیق.کشتہ قلعی ہر10گرام مغزکنول گٹہ.طباشیر.الائچی سبز.ہر50گرام چینی200گرام تمام کشتہ جات کو عرقگلاب کہرل کرکے باقی ادویہ ملالیں
فوئد..مفرح القلب ہے.بچوںکے سوکڑے کےلیے سفوف صحت کے ہمراہ دینا مفید ہے صفروی قے اورصفروی امراض کےلیے موئثر ہے حاملا کی قے کوالائچی کےقہوہ سے یاشربت بزوری میں لیموں نچوڑ کردیں مقوی دماغ ہے لیکوریا کے لیے کشتہ فولاد (ہیراکسیس پھٹکڑی)والا برابر ملاکر دو رتی صبح شام دودھ سے دیں نہائت مفید ہے.
5تریاق خشک سرد.آملا 250گرام گٹھلی سے صاف کرکے 50گرام تیزآب گندک سے سیاہ کرلیں. نخودی گولیاں بنالیں ایک گولی دنمیں چار بار کہلائیں.
مشتہی ہے.سفر میں قے آنے کوروکتی ہے.ضعف معدہ کو سنگدانہ مرغ برابر ملاکردیں
غذاء.مٹر.لوبیا.کالے چنے.ہراچہولیا. چنے پلاو.آلوچہ آڑو.انار اورترش پہل کہلائیں

24/05/2023

فارما کوپیا طب فطری اسلامی
1خشک سرد
بیل گری,آملہ خشک برابروزن لیکرپیس کررکھیں 1تا3گرام کھانے کے بعد آدھا گھنٹہ سادہ پتی کےقہوہ میں لیموں نچوڑ کر انجبار کے شربت سے کھائیں کھلائیں
فوآید...سلسل البول.شوگر خالص.جریان.لیکوریا.دل ڈوبنا.لاکڑا کاکڑہ.چچک.خسرہ.پیچس کوختم کرتاہےنفع خاص بالوں کی سیاہی تادیر قائم رکہتاہے
2سردخشک ملین...
آملہ.ہلیلہ سیاہ ہر50گرام .انجبار 25گرام پیس لیں.3گرام کہانے کے بعد ...شدید اعمل ہے آنتوں کی قوت ماسکہ کو بڑہاتا ہےانسے لیسدار مادوں کو خارج کرتاہے.پیچس آوں آنے کو بند کرتاہے.
3مسہل(جالاب)ملین, جلابہ ہرڑہر10گرام دوگرام پانی سے دیں بلغمی مادے کو خارج کرتاہےقوت ماسکہ کو بڑہاتاہےجلابہ کاوزن دوگنا کرنے سے اسکاعمل تیز ہوجاتاہے

24/05/2023

ایک نصیحت عمل سے زندگی بنتی ہےجنت بھی جہنم بھی...یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناریہے
تمام مسلمان بھائیوں سےاتماس ہےکہ کسی بھی خوردنی نسخہ میں کوئ حرام چیز نہ ڈالیں یہ شرعأممنوع ہے ارشاد کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہے کہ حرام میں شفاءنہیں ہےاندرونی یابیرونی استعمال کے میں کوئ حرام دواء شامل نہ کریں حلال ادویہ کاخزانہ کوئ کم تو نہیں بہت وسیع حلال کاخزانہ ڈھونڈنے مل جاے گا رازق اللہ کی ذات ہے نسخوں میں رزق نہیں پانچ وقت سجدہ ریز رہو اللہ پر توکل کرو کامیاب ہوجاوگے.حقوق العبادکاخیال رکھو.آپکی عزت وشرف میں آپکی آب وتاب میں اضافہ ہوگا.جان لوآکارزق متعین ہوچکا.کوی اسمیں آضافہ یاکمی نہیں کرسکتا.جوبی کر لوملے گا جومقدر میں لکھاہے

08/05/2023

سوگی10گرام دھوکر گرم پانی میں بھگودیں دانے پھول جائیں توسوتے وقت پی لیںدانے بہی کہالیں آنتوں حرکت دوریہ کوتیزکرکے قبض کوختم کریںنگے ٹاگسن کوخارج کرکے آنتوں کی بدبو ختم کردیں گے

TimeSocial can help you Earn $500 Daily!.Turn your time into real money. I'm talking real money here, not coins or point...
18/03/2023

TimeSocial can help you Earn $500 Daily!.
Turn your time into real money. I'm talking real money here, not coins or points.

We get paid for testing apps, referring friends and using social media.

https://ref.timesocial.co/JameelAulakh
💰 Sign up now using my link and receive $45🔥✅

People are making a lot of money 💰 and you get $45 just for signing up.

Timesocial is the web's most popular earning platform. The fastest growing earning network to make money online from anywhere, anytime. A company that turns your time into money.

06/11/2022

پراسٹیٹ بڑجانے سے پیشاب بند ہونا پتہ کی پہتری گردہ.مثانہ کی پہتریوں باآسانی علاج کے لیے رابطہ کریں03014607249

01/11/2022

بواسیر..اسیری اور موئثر علاج
صرف ایک ھفتہ میں واضع آرام تکلیف سے نجات حاصل کریں
رابطہ03014607246

Address

Pattoki

Telephone

03454376421

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TibeNabbvi and TibeUnani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to TibeNabbvi and TibeUnani:

Share