12/05/2023
اگر کسی کو اس کی فیملی کا پتہ ہو تو پلیز PIMS اسلام آباد رابطہ کریں ۔۔۔۔ ایک مہینے سے اسپتال میں ہے ایکسیڈنٹ کے بعد یاداشت چلی گئی ہے برین میں بلڈ جم گیا ہے ۔۔۔۔ پلیز اس میسج کو اور گروپس میں بھیج دیں تاکہ اس کے گھر والوں تک پہنچنے میں آسانی ہو۔