Asif Aulakh

Asif Aulakh This is about Information & Learning skills and Entertainment.

01/10/2026

سیلفیوں سے تنگ بابرعظم کو غصہ اگیا مداح کا فون چھین کر پھینک دیا۔ اس طرح کسی پلیئر کو تنگ نہیں کرنا چاہیے۔

01/10/2026

ان بچیوں کو صرف ثقاف پہننے کی وجہ سے سکول سے نکال دیا گیا۔ اذربائجان کے ایک سکول کے اندر بچیوں کو ثقاف پہننے کی وجہ سے سکول سے باہر نکال دیا گیا۔

01/10/2026

کچھ لوگ ہار کے بھی جیت جاتے ہیں۔ جس طرح یہ بھائی اس بیٹے کی وجہ سے یہ مقابلہ خود ہار گیا کہ اس چھوٹی بیٹی کا دل نہ ٹوٹ جائے کیونکہ اس کا والد اس باڈی بلڈر کا مقابلہ کر رہا تھا۔

30/09/2026

نیپال میں ایک بار پھر لینڈ سلائیڈنگ (تودے گرنے) کے باعث تباہی مچی ہے۔ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بہت زیادہ لوگ گھروں سے بےکار ہو چکے ہیں۔

30/09/2026

اس نوجوان کی ہمت کو سلام جو مسجد کی حفاظت کی خاطر اتنی بڑی تعداد میں فوج اور پولیس کے سامنے اکیلا کھڑا ہو چکا ہے۔ اس کے چہرے کے اوپر کسی قسم کا کوئی خوف موجود نہیں ہے

30/09/2026

بے شک زندگی اور موت میرے اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ جب تک اپ کا رزق اس دنیا میں موجود ہے تو کوئی اچا کے بھی اپ کو نقصان نہیں پہنچا سکتا۔

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کر دی۔
29/09/2026

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کر دی۔

29/09/2026

اس جن گ میں شہید ہونے والے فل سط ینی بچ ے مرد اور عورتیں کے لیے کیا شروع کیا گیا ہے؟ ان کے لیے بھی کچھ نہ کچھ شروع کرنا چاہیے تھا۔

راولپنڈی مری روڈ پر لگژری گاڑی کا مالک موٹر سائیکل سوار کو گاڑی کے بونٹ پر بٹھا کر سڑک پر گھماتا رہا ، جس کی ویڈیو وائرل...
29/09/2026

راولپنڈی مری روڈ پر لگژری گاڑی کا مالک موٹر سائیکل سوار کو گاڑی کے بونٹ پر بٹھا کر سڑک پر گھماتا رہا ، جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
مری روڈ پر لگژری گاڑی کے ڈرائیور کے قانون ہوا میں اڑاتے ہوئے ہٹ اینڈ رن کا خوفناک واقعہ پیش آیا۔
سی پی او راولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے ہٹ اینڈ رن کی تحقیقات کا حکم جاری کر دیا ہے۔

29/09/2026

ان لوگوں کی کوشش ہوتی ہے کہ ہم دوسروں کے لیے کوئی کام کر جائیں۔ یہ لوگ دوسروں کے لیے جیتے ہیں۔

Address

Pattoki

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asif Aulakh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share