Wateen internet Pattoki

Wateen internet Pattoki Internet Service Provider in Pattoki.

20/03/2026
Happy New Year....
31/12/2025

Happy New Year....

21/11/2025

مورخہ:21ـ نومبر-2025
الحمدللہ
وطین کا نیٹ ورک مکمل طور پر بہال ہونا شروع۔💪🏻🖤

20/11/2025

پتوکی میں کھلے عام دہشتگردی
سرعام پورے شہر میں ایف سی این (وطین انٹرنیٹ) کی تاریں کاٹ دی گئیں ۔
شیخ محمد سعید (صدر انجمن تاجران پتوکی) ، چوہدری ذوالفقار علی بھٹو، سرور مغل سردار ظہیر احمد ڈوگر، شیخ رمضان جانی وغیرہ نے اپنے 200 غنڈوں کے ہمراہ پتوکی شہر سے ایف سی این (وطین انٹرنیٹ) اور ڈیجیٹل ورلڈ لنک کیبل کی تاریں کاٹ دیں۔ یہ سب پتوکی میں عرصہ تین سال سے (سٹروم فائبر) کے نام سے انٹرنیٹ سروس اور پتوکی کیبل کے نام سے کیبل سروس چلا رہے ہیں۔
پتوکی میں ایف سی این (وطین انٹرنیٹ) کی بہترین سروس اور گزشتہ تین ماہ سے ڈیجیٹل کیبل کے آغاز اور پتوکی کیبل نے اپنی بری سروس کی ناکامی کے بعد پتوکی میں ایف سی این (وطین انٹرنیٹ) اور ڈیجیٹل ورلڈ لنک کیبل کو دھمکیوں کا سلسلہ شروع کیا ہوا تھا۔ اور ایف سی این (وطین انٹرنیٹ) میں زبردستی حصہ داری اور ڈیجیٹل کیبل کو بند کرنے کا مطالبہ کر رہے تھے ۔
ایف سی این(وطین انٹرنیٹ) نے ان کی تمام دھونس،دھمکیوں اور ناجائز مطالبات ماننے سے صاف انکار کر دیا۔
اپنی طاقت اور سیاسی اثرورسوخ کی دھمکیوں کے بعد کل شام مورخہ 19.11.2025 کو پتوکی کیبل نے اپنے 200 غنڈوں کے ہمراہ سر عام ایف سی این (وطین انٹرنیٹ) اور ڈیجیٹل کیبل کی تاریں کاٹ دیں۔ جس کی وجہ سے پتوکی شہر اور گردونواح کے تمام گاؤں کو انٹرنیٹ سروس سے محروم ہو گئے ہیں۔
یہ ایک سرعام دھشگردی ہے۔ جس کا مقصد ایف سی این (وطین انٹرنیٹ) پر قبضہ کرنا ہے۔
ہماری تمام متعلقہ اداروں سے اپیل ہے کہ پورے شہر میں فوی انٹرنیٹ سروس کو بحال کروانے کے ساتھ ان کی دھشگردی کے خلاف فوری قانونی کاروائی کی جائے ۔









20/11/2025









New Price
22/10/2024

New Price

Eid Mubarak
29/06/2023

Eid Mubarak

26/06/2023

Address

Near National Bank Video Bazar
Pattoki
55300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wateen internet Pattoki posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share