IshQe HaqeeQi

IshQe HaqeeQi "کوشش کرو ایسے زندگی گزارو کہ خدا تمہارا عاشق بن جائے۔ اگر وہ تمہارا عاشق بن گیا تو وہ تمہارا خریدار بن جائے گا۔

�شہید سربلند محسن حججی�

💠 اچھا ہمسفر سکون قلب 💚🤍

02/08/2024

Juma Mubarak 💗💚💗

29/07/2024

کوئی حسینی نہ نکلا میرے رفیقوں میں
دیا بجھا کے جلایا تو میں اکیلا تھا

پارا چنار 💔😥

ناکام ریاست
ناکام قانون

پاکستان کا غزہ 😥

🏴🏴🏴🏴🏴🏴🏴امام محمد باقر العلوم کی دلسوز شھادت کے موقعے پر  عالم اسلام خصوصاً امام زمانہ کے خدمت میں تسلیت عرض کرتے ہیں۔۔😭
14/06/2024

🏴🏴🏴🏴🏴🏴🏴
امام محمد باقر العلوم کی دلسوز شھادت کے موقعے پر عالم اسلام خصوصاً امام زمانہ کے خدمت میں تسلیت عرض کرتے ہیں۔۔😭

12/06/2024

شہداء کے بچوں کی تربیت۔۔۔۔ ❤‍🩹❤‍🩹




12/06/2024
ایک عورت کیلئے "کربلا" کا درس یہی ہے کہ اپنے وقت کے امام کیلئے ایک "سپاہی " تیار کرے ۔۔!
12/06/2024

ایک عورت کیلئے "کربلا" کا درس یہی ہے کہ اپنے وقت کے امام کیلئے ایک "سپاہی " تیار کرے ۔۔!

〽️√🥀🕊️✨▫️روح شناس انسان مل جائے تو انسان کبھی بوڑھا نہیں ہوتا🙂
05/04/2024

〽️√🥀🕊️✨
▫️روح شناس انسان مل جائے تو انسان کبھی بوڑھا نہیں ہوتا🙂

✨ دو چیزیں بہت عجیب لگتی ہیں:▪️ ایک بے پردہ عورت خود کو کنیزِ زہرا کہتے ہوئے۔ 🥀👀▪️ دوسرا بے نمازی انسان خود کو عزادرِ حُ...
12/10/2023

✨ دو چیزیں بہت عجیب لگتی ہیں:

▪️ ایک بے پردہ عورت خود کو کنیزِ زہرا کہتے ہوئے۔ 🥀👀
▪️ دوسرا بے نمازی انسان خود کو عزادرِ حُسین کہتے ہوئے۔🥲💔

دنیا کی تین خوبصورت ترین عورتیں، میری ماں، اس کا سایہ اور آئینے میں اس کا عکس۔❤️~خلیل جبران✨
08/10/2023

دنیا کی تین خوبصورت ترین عورتیں، میری ماں، اس کا سایہ اور آئینے میں اس کا عکس۔❤️

~خلیل جبران✨

Address

Parachinar
Parachinar
26300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IshQe HaqeeQi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share