Muhammad Shoaib

Muhammad Shoaib Helping Brands Grow Through GMB Optimization, SEO & Creative Design | Physics Mentor | Delivering smart solutions with real results.

کہاں کہاں بارش کے ساتھ تیز ہوا کا سلسلہ شروع ہے ڈیرہ اسماعیل خان خوبصورت دلکش نظارہ
18/06/2026

کہاں کہاں بارش کے ساتھ تیز ہوا کا سلسلہ شروع ہے
ڈیرہ اسماعیل خان خوبصورت دلکش نظارہ

خاموش رہنے سے نہ سچ بدلتا ہے، نہ تاریخ۔ایک دن ایسا ضرور آتا ہے جب الفاظ، خاموشیوں کا بھی حساب لیتے ہیں۔ اس لیے حق کے سات...
18/06/2026

خاموش رہنے سے نہ سچ بدلتا ہے، نہ تاریخ۔

ایک دن ایسا ضرور آتا ہے جب الفاظ، خاموشیوں کا بھی حساب لیتے ہیں۔ اس لیے حق کے ساتھ کھڑے ہونے کا فیصلہ آج کیجیے، کیونکہ کل شاید بولنے کا موقع ہو ... مگر اثر نہ رہے۔

اپنے ضمیر کو زندہ رکھیے، یہی انسان کی اصل پہچان ہے۔

#شہادت-امام-حسین-رض
#عمرفاروق

#شہادت

محرم الحرام کا مہینہیہ ہے احترام کا مہینہعدل کا سورج یکم کو ڈھل گیافاروقِ اعظمؓ کا دور چل گیاپہلی کو ہوئی شہادتِ عمرؓخون...
17/06/2026

محرم الحرام کا مہینہ
یہ ہے احترام کا مہینہ
عدل کا سورج یکم کو ڈھل گیا
فاروقِ اعظمؓ کا دور چل گیا
پہلی کو ہوئی شہادتِ عمرؓ
خون سے تر ہوا اسلام کا چمن
محرم الحرام کا مہینہ
یہ ہے احترام کا مہینہ

#شہادت #عمرفاروق

15/06/2026

کیا اے آئی نے سب کچھ بدل دیا ؟

یا

ابھی بھی انسانی دماغ سے بہت پیچھے ہے اے آئی ؟

اپنی رائے کا اظہار کریں

اور

کمنٹ میں جواب ضرور دیں

#اےآئی #اے #آئی

جیندے بول رب قرآن بنا دیوےاوہنوں سہنڑا سائیں دا فاروق رض آکھدےجیہڑا چِٹھیاں نال دریا چلا  دیوےاوہنوں سہنڑا سائیں دا فارو...
15/06/2026

جیندے بول رب قرآن بنا دیوے
اوہنوں سہنڑا سائیں دا فاروق رض آکھدے
جیہڑا چِٹھیاں نال دریا چلا دیوے
اوہنوں سہنڑا سائیں دا فاروق رض آکھدے
جیہڑا درِ قیصر و کسریٰ دے ہِلا دیوے
اوہنوں سہنڑا سائیں دا فاروق رض آکھدے
"شعیب" لکھے جیہڑا حقّ دی گل سنا دیوے
اوہنوں سہنڑا سائیں دا فاروق رض آکھدے

یکم محرم الحرام یوم شہادت سیدنا حضرت عمر فاروق رض


#شہادت #عمرفاروق

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہالصبحُ بالخیرنئی صبح اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے۔ دعا ہے کہ آج کا دن آپ کے لیے رحمت، ...
14/06/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

الصبحُ بالخیر

نئی صبح اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے۔ دعا ہے کہ آج کا دن آپ کے لیے رحمت، خوشیوں، کامیابیوں اور سکون کا باعث بنے۔ آمین۔

اللّٰہ تعالیٰ آپ کے رزق میں برکت، دل میں اطمینان اور زندگی میں آسانیاں عطا فرمائے۔

نوٹ :-

ایسے پروفیشنل اسلامی، کیلیگرافی اور سوشل میڈیا پوسٹرز AI کے ذریعے بنوانا چاہتے ہیں؟

DM کریں، مکمل طریقۂ کار اور رہنمائی فراہم کی جائے گی۔

MS GRAPHIX
📞 03255143703




゚viralシ

اس طرح کے پریمیم اسلامی نام، کیلیگرافی اور پروفیشنل پوسٹرز بنانا سیکھیں۔یہ ڈیزائن Gemini AI سے بنایا گیا ہے۔سیکھنے کے لی...
09/06/2026

اس طرح کے پریمیم اسلامی نام، کیلیگرافی اور پروفیشنل پوسٹرز بنانا سیکھیں۔

یہ ڈیزائن Gemini AI سے بنایا گیا ہے۔

سیکھنے کے لیے کمنٹ میں Done لکھیں اور DM کریں۔


وہی ایک ہے، جس کا کوئی شریک نہیں۔"اللہ وحدہ لاشریک لہ" صرف ایک عقیدہ نہیں، بلکہ دل کی وہ روشنی ہے جو انسان کو ہر باطل سہ...
07/06/2026

وہی ایک ہے، جس کا کوئی شریک نہیں۔

"اللہ وحدہ لاشریک لہ" صرف ایک عقیدہ نہیں، بلکہ دل کی وہ روشنی ہے جو انسان کو ہر باطل سہارے سے بے نیاز کر دیتی ہے۔


#توحید #اسلام

جمعہ کے دن سورج صرف روشنی نہیں لاتا، یہ امید، مغفرت اور قبولیتِ دعا کا پیغام بھی لاتا ہے۔ آج اپنے رب کو یاد کیجیے، شاید ...
05/06/2026

جمعہ کے دن سورج صرف روشنی نہیں لاتا، یہ امید، مغفرت اور قبولیتِ دعا کا پیغام بھی لاتا ہے۔ آج اپنے رب کو یاد کیجیے، شاید آپ کی ایک دعا کسی کی زندگی بدل دے۔
جمعہ مبارک

اے آئی سے جدید اسلامک و اُردو کیلیگرافی کیلئے کمنٹ میں "Done " لکھیں

Address

Dera Ismail Khan
Paharpur
29160

Telephone

+923301792199

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Shoaib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Shoaib:

Share