Hafiz Imran Ahmad

Hafiz Imran Ahmad making memories & enjoyment with friends

16/10/2026

کیا ہر کسی کو دل میں جگہ دینی چاہیے؟
یا کچھ فاصلے ہی بہتر ہوتے ہیں؟
دل کی سنو 💛
عقل کی سنو 🌿
فاصلہ رکھو 🍂
وقت پر چھوڑو ✨

13/10/2026

کیا انسان کی قدر اُس کے جانے کے بعد ہی ہوتی ہے؟
🥀 ہاں، اکثر
❤️ کبھی نہیں
🖤 دیر سے سمجھتے ہیں
😔 اپنا تجربہ ہے

07/10/2026

*مخلص انسان کو کھونا، قسمت کا نہیں… اپنی زندگی کا سب سے بڑا نقصان ہوتا ہے۔ 💔🥀*

کیا آپ نے بھی کبھی کسی مخلص شخص کو کھویا ہے؟

💔 ہاں، اور آج بھی افسوس ہے
🥀 ہاں، مگر بہت دیر سے سمجھ آیا

21/09/2026

*کیا آپ کے پاس بھی ایسا دوست ہے؟ 🫶❤️*
*جو دل سے دعا دے اور وفا کرے*

*اپ ری ایکٹ کر کے بتاؤ 👇*
*Yes ❤️۔ No 😢*

*✨ ایک سچ جو شاید آپ نے بھی محسوس کیا ہو… 🥀**زندگی میں ہر شخص کو دولت نہیں چاہیے ہوتی،**کبھی کبھی انسان صرف ایسا شخص چاہ...
12/09/2026

*✨ ایک سچ جو شاید آپ نے بھی محسوس کیا ہو… 🥀*

*زندگی میں ہر شخص کو دولت نہیں چاہیے ہوتی،*
*کبھی کبھی انسان صرف ایسا شخص چاہتا ہے جو اسے دل سے سمجھے۔ 🤍*

*آپ کے لیے سب سے قیمتی چیز کیا ہے؟ 👇*

🩷 سچی محبت
❤️ سکونِ قلب
💙 مخلص انسان
💜 اپنوں کا ساتھ

اپنی پسند پر ایک ❤️ ری ایکٹ ضرور کریں۔ ✨

09/09/2026

🤌🏻🫠💐

*‏دُنیا میں سب سے زیادہ تکلیف*
*دینے والی چیز غربت ہے کیونکہ*
*اِس میں سارے رشتے ٹوٹ جاتے ہیں*

👍🏻 💐 📩 📤
*_ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ_*

السلام علیکم ایک بار محبّت سے  درود شریف پڑھ کر react  کریں🌺*❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔**اَللّ...
08/09/2026

السلام علیکم
ایک بار محبّت سے درود شریف پڑھ کر react کریں🌺
*❁بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم❁۔*

*اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی ,مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*📿🫠

*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ،*📿🫠

05/09/2026

*تمہارا سب سے سچا سہارا وہ ہے 🤍*
*جو تمہیں ہر حال میں قبول کرتا ہے 🥹*
*تمہارے گناہوں سے بھی واقف ہے 😔*
*مگر تمہاری توبہ کا انتظار کرتا ہے 🤲*
*اور وہ صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے 💯❤️*

Address

Chack Waryam Bhattian Rajowal Tehsil Depalpur District Okara
Okara
56300

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 13:00
14:30 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Imran Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share