The Fast Institute Okara

The Fast Institute Okara I am computer Trainer.

02/01/2025
A modern and dynamic logo for the Fast Institute of Information Technology (FIIT), featuring sleek, futuristic typograph...
31/12/2024

A modern and dynamic logo for the Fast Institute of Information Technology (FIIT), featuring sleek, futuristic typography. The logo should include

Unlock Your Future in Tech – Now with 40% OFF!  Looking to upskill or start your career in IT?  Fast Institute of Inform...
22/11/2024

Unlock Your Future in Tech – Now with 40% OFF!
Looking to upskill or start your career in IT? Fast Institute of Information Technology is here to make it easier than ever!
Get 40% OFF on all our computer courses!
Courses We Offer:
Office Management
Web Development
Graphic Designing
Information Technology
Digital Marketing
Video Editing
WordPress
2D, 3D Animation
3D Blender
C, C++
Python
Auto CAD
3D MAX & more!
Limited-Time Offer – Enroll Now!
Learn from experts, gain hands-on experience, and take a leap toward your dream career!
Visit us or call now for more details: [ 0300 6957296 /
0300 7537094]
Hurry, seats are filling fast!
Fast Institute of Information Technology – Empowering Your Tech Journey.

انسان پتھر کے زمانے سے لے کر آج کے جدید دور تک ہمیشہ ترقی اور بہتری کے لئے کوشاں رہا ہے۔ زندگی کو آسان اور خوبصورت بنانے...
23/04/2024

انسان پتھر کے زمانے سے لے کر آج کے جدید دور تک ہمیشہ ترقی اور بہتری کے لئے کوشاں رہا ہے۔ زندگی کو آسان اور خوبصورت بنانے کے لئے انسانی ذہن نے بے انتہا کوشش اور محنت کے بعد ایسی ایجادات کیں ان کی بدولت آج کا دور ترقی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کا دور کہلاتا ہے۔ کمپیوٹر موجودہ دور کی جدید ترین اور انتہائی مفید ایجاد ہے۔
آغاز میں کمپیوٹر کو صرف حساب و کتاب کے لئے استعمال کیا جاتا تھا۔لیکن آج کمپیوٹر ہماری زندگی کا لازمی حصہ بن چکا ہے۔اوریہ بھی حقیقت ہے کہ آئندہ چند سالوں میں کمپیوٹر کی تعلیم نہ رکھنے والے شخص کو ان پڑھ سمجھا جائے گا۔وہ روائتی طور پر تعلیم یافتہ ہی کیوں نہ ہو۔انٹرنیٹ کی ایجاد کے بعد تو دنیا واقعی ایک عالمی ولیج بن گئی ہے۔

یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ دور حاضر سائنس اور ٹیکنالوجی کا دور ہے۔ آج ہماری زندگی کے بیشتر شعبہ جات میں کمپیوٹر کا استعمال...
22/04/2024

یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ دور حاضر سائنس اور ٹیکنالوجی کا دور ہے۔ آج ہماری زندگی کے بیشتر شعبہ جات میں کمپیوٹر کا استعمال عام ہےمثلاً انجینئرنگ،میڈیکل، میڈیا،گورنمنٹ،پرائیویٹ آرگنائزیشن،سمیت تعلیمی اداروں میں بھی دفتری معاملات کے لئے کمپیوٹر کا استعمال کیا جاتا ہے۔کمپیوٹر نے کاروباری اور صنعتی دنیا کو ایک خاص اور منفرد مقام تک پہنچا دیا ہے۔ دستی طور پر کام کرنے کی بجائے اگر کمپیوٹر سے کیا جائے تو گھنٹوں کا کام منٹوں میں کیا جاتا ہے۔ پاکستان ایک ترقی پزیر ملک ہے۔ جسے سائنس اور ٹیکنالوجی میں مہارت کی اشد ضرورت ہے۔ چونکہ اس وقت پاکستان کو جدید دنیا کے ساتھ چلنے کے لئے بےشمار چیلنجز کا سامنا ہے۔ ان چیلنجزکا مقابلہ کرنے کے لئے فاسٹ انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کا پلیٹ فارم حاضر ہے ہم نے آپ کی رہنمائی کے لئے جدید ترین کمپیوٹر سے لیس Lais،انتہائی محنتی اور تجربہ کار اساتذہ اور بہترین ماحول فراہم کیا ہے۔اب آپ انتہائی کم خرچ میں کمپیوٹر کی جدید تعلیم حاصل کر سکتے ہیں۔آپ کےاس کالج میں نہ صرف کمپیوٹر ایجوکیشن کورس کرائے جاتے ہیں ۔بلکہ کمپیوٹر کے اہم رازوں سے بھی روشناس کرایا جاتا ہے۔تاکہ آپ اس عجوبہ روزگار مشین سے پوری طرح آگاہ ہو سکیں جس کی آپ کو ضرورت ہے۔ہم آپ کو یقین دلاتے ہیں۔کہ ہم آپ کو کمپیوٹر کی ایسی تعلیم فراہم کریں گے جس کی بدولت آپ کسی بھی ادارے میں دوسروں سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرسکیں گے۔
آپ کا کالج فاسٹ انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی موجودہ دور کے تیز رفتار تقاضوں سے پوری طرح آگاہ ہے۔ اور یہاں پر آپ کو جدید ترین اور انٹرنیشنل معیار کے کورسز کرائے جاتے ہیں آپ پرانے اور فرسودہ کورس کرکے اپنا قیمتی وقت اور پیسہ ضائع نہ کریں۔
فاسٹ انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالونی میں نئی کلاسز کا آغاز ہر ماہ کی یکم سے ہوگا۔

رہنمائی ہماری، فیصلہ آپ کا! ملکی ٹیکنالوجی میں آپ ہمارا ساتھ دیں ہم آپ کو روشن مستقبل کی ضمانت دیتے ہیں۔فاسٹ انسٹیٹیوٹ آ...
20/04/2024

رہنمائی ہماری، فیصلہ آپ کا! ملکی ٹیکنالوجی میں آپ ہمارا ساتھ دیں ہم آپ کو روشن مستقبل کی ضمانت دیتے ہیں۔
فاسٹ انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی اوکاڑا میں اپنی نوعیت کا واحد ادارہ ہے جس کا تعلیمی معیار اس کی پہچان ہے۔جہاں پر جدید ترین ڈیجیٹل لیب میں کمپیوٹر سوفٹ وئیر،گرافکس ڈیزائننگ،ویب ڈویلپمنٹ،آٹوکیڈ ،ڈیجیٹل مارکیٹنگ کی ٹریننگ دی جارہی ہے۔
فاسٹ انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کا مقصد ملک سے بے روزگاری کے خاتمے کی جدوجہد میں حصہ لینا اور نوجوانوں کی صلاحیتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے صحیح سمت کا تعین کرنا ہے۔خاص طور پر ان نوجوان اور طالبات جو جدید فنی تعلیم سے آراستہ نہیں ہیں۔اور بے روزگاری جیسے مسئلہ سے دوچار ہے۔انہیں باعزت طریقے سے معقول آمدنی اور با عزت حصول میں ادارہ فعال کردار ادا کرے گا۔

Address

Tanki Chowk Govt Colony
Okara
56300

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923136957296

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Fast Institute Okara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share