Baba Online Apply Center Bangla Gogera

Baba Online Apply Center Bangla Gogera الحمد اللہ (سب تعریفیں میرے اللہ کے لیے ہیں )
آسامیوں اور داخلوں کے لیے ہماری خدمات حاصل ک

*(Cm Laptop Scheme 2026)*لیپ ٹاپ پورٹل سکیم اپلائی شروع ہو چکی ہے ، سرکاری اور نجی جامعات کے بی ایس پروگرام کے پہلے اور ...
26/01/2026

*(Cm Laptop Scheme 2026)*
لیپ ٹاپ پورٹل سکیم اپلائی شروع ہو چکی ہے ، سرکاری اور نجی جامعات کے بی ایس پروگرام کے پہلے اور دوسرے سیمسٹر کے طلبہ اپلائی کر سکتے ہیں
For apply contact *03041688594*
*Baba Online Apply Center*
Sadar Gogera Okara

65% marks or above can apply
Apply now

Closing date *Feb 15, 2026*
Punjab laptop scheme
2026

For Green Tractor Apply Visit Baba Online Apply Center Sadar Gogera Okara 0304 1688594
07/01/2026

For Green Tractor Apply Visit
Baba Online Apply Center
Sadar Gogera Okara
0304 1688594

06/11/2025

📢 اہم اطلاع برائے طلبہ و طالبات
*Matric Admission 2026*
السلام علیکم جی، بابا آن لائن اپلائی سینٹر کی جانب سے اپنے تمام معزز ممبران اور طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ساہیوال بورڈ (نہم و دہم کلاس) کے سالانہ امتحانات 2026 کے داخلے تاحال شروع نہیں ہوئے۔
جیسے ہی ساہیوال بورڈ کی جانب سے میٹرک امتحانات کے داخلوں کا شیڈول جاری کیا جائے گا،
*بابا آن لائن اپلائی سینٹر* آپ کو فوری طور پر اپنے واٹس ایپ چینل، فیس بک پیج اور دیگر سوشل پلیٹ فارمز پر اطلاع دے گا۔
📍 *بابا آن لائن اپلائی سینٹر* – بنگلہ گوگیرہ، اوکاڑہ
📞 0304-1688594
📱 facebook.com/babaonlineapplycenter

جزاک اللہ خیر،
اللہ حافظ 🤲

الحمد اللہ (سب تعریفیں میرے اللہ کے لیے ہیں )
آسامیوں اور داخلوں کے لیے ہماری خدمات حاصل ک

06/10/2025

📢 اہم اطلاع برائے طلبہ و طالبات
Solved Assignments Available Now
At
Baba Online Apply Center
📚 علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وہ تمام طلبہ و طالبات جنہوں نے یکم جولائی کے بعد اپنے داخلے جمع کروائے تھے — چاہے وہ Matric، FA، یا B.A کے طلبہ ہوں اور چاہے وہ فریش، دوسرے، تیسرے یا چوتھے سمیسٹر کے ہوں — ان کی حل شدہ اسائنمنٹس (Solved Assignments) اب دستیاب ہیں ✅

📍 اپنی حل شدہ اسائنمنٹس حاصل کرنے کے لیے
بابا آن لائن اپلائی سینٹر تشریف لائیں۔

📱 رابطہ اور مزید معلومات کے لیے:
WhatsApp: 0304 1688594

23/09/2025

📢 اہم اطلاع برائے فائلرز

تمام طلبہ و طالبات اور فائلرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ:
🗓 انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2025 ہے۔

جو افراد اب تک اپنی ریٹرن جمع نہیں کروا سکے یا جن کی ریٹرن پر اعتراضات ہیں، وہ فوری طور پر اپنی ریٹرن جمع کروائیں۔

✅ اس تاریخ تک ریٹرن جمع کروانے پر آپ کو کوئی اضافی جرمانہ ادا نہیں کرنا ہوگا۔

📍 مزید رہنمائی اور مکمل سہولت کے لیے رابطہ کریں:
بابا آن لائن اپلائی سینٹر – بنگلہ گوگیرہ، اوکاڑہ
📞 WhatsApp: 0304 1688594

  E-Taxi Scheme Apply Start Last Date :05-10-2025پنجاب ای ٹیکسی سکیم شروع ہو چکی ہے تمام تر شرائط و ضوابط اوپر اشتہار می...
17/09/2025

E-Taxi Scheme Apply Start
Last Date :05-10-2025
پنجاب ای ٹیکسی سکیم شروع ہو چکی ہے تمام تر شرائط و ضوابط اوپر اشتہار میں بتا دئیے گئے ہیں
یہ سکیم صرف کار/جیپ ڈرائیونگ لائسنس ہولڈرز کے لیے ہے۔
اس لیے لائسنس ہولڈر خواتین و حضرات ہی رابط کریں
٭بابا آن لائن اپلائی سنٹر٭
ایڈریس:نزد تھانے والی مسجد صدرگوگیرہ اوکاڑہ
03041688594

20/08/2025

اہم اطلاع برائے طلبہ و طالبات📢
9th Class Result

آج صبح 10:00 بجے تمام آل پنجاب بورڈز (بشمول ساہیوال بورڈ) کا رزلٹ جاری کر دیا جائے گا۔
بابا آن لائن اپلائی سنٹر
صدر گوگیرہ اوکاڑہ
0304 1688594

🎓 Honhaar Scholarship 2025 🎓✨ Applications are Now Open!📌 Apply through Baba Online Apply CenterAll Graduates,MBBS,BDS,M...
17/08/2025

🎓 Honhaar Scholarship 2025 🎓

✨ Applications are Now Open!
📌 Apply through Baba Online Apply Center
All Graduates,MBBS,BDS,M.PHILL 1st. Semester students
✅ Don’t miss this golden opportunity!
✅ Limited time — Deadline: 15th September 2025

📲 For assistance & application processing:
WhatsApp: 0304-1688594

DVM and LAD Degree Holders Please Note 👇🏻✨ پنجاب انٹرن شپ پروگرام 2025 ✨وزیر اعلیٰ پنجاب کا ایک شاندار قدم!اب ویٹرنری گر...
17/08/2025

DVM and LAD Degree Holders Please Note 👇🏻
✨ پنجاب انٹرن شپ پروگرام 2025 ✨
وزیر اعلیٰ پنجاب کا ایک شاندار قدم!
اب ویٹرنری گریجویٹس اور پیرا ویٹس کو عملی تربیت کے ساتھ ساتھ باعزت وظیفہ بھی دیا جائے گا۔
💰 وظیفہ (Stipend)
ویٹرنری گریجویٹس (Vets): 60,000 روپے ماہانہ
پیرا ویٹس (Para-Vets): 40,000 روپے ماہانہ
🎯 نشستوں کی تفصیل
کل نشستیں: 1000
سال 2025-26 کے لیے: 485
سال 2026-27 کے لیے: 515
📋 اہلیت کے معیار
ویٹرنری گریجویٹس (Vets) کے لیے:
HEC سے منظور شدہ DVM ڈگری
PVMC رجسٹریشن لازمی
پیرا ویٹس (Para-Vets) کے لیے:
میٹرک سائنس (کم از کم سیکنڈ ڈویژن)
LAD ڈپلومہ (2 سالہ)
🗓️ اہم معلومات
درخواست دینے کی آخری تاریخ: 31 اگست 2025
میرٹ اور کوٹہ سسٹم کے تحت نشستوں پر تعیناتی ہوگی۔
یہ پروگرام پنجاب کے تمام اضلاع کے لیے ہے۔
📌 اپلائی کرنے کے لیے آپ تشریف لائیں
بابا آن لائن اپلائی سینٹر
ایڈریس:نزد تھانے والی مسجد صدرگوگیرہ اوکاڑہ
03041688594
Apply

Details
Jobs

اطلاع برائے لاء ٹیسٹ امیدوار آنان تمام گروپ ممبران کو مطلع کیا جاتا ہے جنہوں نے لا ایڈمیشن ٹیسٹ میں اپلائی کیا تھا، ان ک...
16/08/2025

اطلاع برائے لاء ٹیسٹ امیدوار آن
ان تمام گروپ ممبران کو مطلع کیا جاتا ہے جنہوں نے لا ایڈمیشن ٹیسٹ میں اپلائی کیا تھا، ان کے تحریری امتحان کی رول نمبر سلپ جاری کر دی گئی ہے۔

📌 تحریری امتحان: 24 اگست 2025
📌 رول نمبر سلپ حاصل کرنے کے لیے
*بابا آن لائن اپلائی سینٹر*
سے رجوع کریں
یا براہِ راست ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں: 03041688594

















TEST AUGUST 2025

25/07/2025

📢 اہم اطلاع برائے عوام الناس
🌟 ای-ٹیکسی اسکیم 2025 🌟
السلام علیکم!
جیسا کہ آپ کو علم ہے، پنجاب حکومت کی جانب سے جلد ہی ای-ٹیکسی اسکیم متعارف کروائی جا رہی ہے 🚖⚡ جو کہ عوام کے لیے ایک انقلابی قدم ثابت ہوگی۔
📌 ضروری ہدایات:
وہ تمام حضرات جو ابھی تک فائلر نہیں بنے، اُن سے گزارش ہے کہ فوری طور پر فائلر بن جائیں تاکہ آپ کو اس اسکیم میں حصہ لینے کے زیادہ سے زیادہ مواقع میسر آئیں۔
✅ مکمل فائلر بننے کے لیے آج ہی رابطہ کریں:
📍 بابا آن لائن اپلائی سینٹر
صدر گوگیرہ، ضلع اوکاڑہ
📞 0304-1688594
بابا آن لائن ٹیم آپ کو مکمل رہنمائی، سروس اور فائلر بننے کے تمام مراحل میں بھرپور سپورٹ فراہم کرے گی۔
🌐 آئیں اور اپنا حق حاصل کریں، وقت پر تیار ہوں!





























12/07/2025

📢 اہم اطلاع برائے طلباء
جن طلباء نے پنجاب یونیورسٹی کے سیکنڈ ایڈمیشن ٹیسٹ کے لیے بابا آن لائن اپلائی سینٹر کے ذریعے اپلائی کیا تھا، ان کو اطلاع دی جاتی ہے کہ:

🎓 تحریری امتحان کی رول نمبر سلپ جاری کر دی گئی ہے۔
📄 اپنی رول نمبر سلپ آج ہی بابا آن لائن اپلائی سینٹر، صدر گوگیرہ، اوکاڑہ سے حاصل کریں۔

📬 مزید نوکریوں، داخلوں، اسکالرشپس اور تعلیمی اپڈیٹس کے لیے ہم سے رابطے میں رہیں!

📍 Baba Online Apply Center
🕋 صدر گوگیرہ، ضلع اوکاڑہ
📞 0304-1688594 | 📱 WhatsApp Available
📘 facebook.com/babaonlineapplycenter





الحمد اللہ (سب تعریفیں میرے اللہ کے لیے ہیں )
آسامیوں اور داخلوں کے لیے ہماری خدمات حاصل ک

Address

چوک تھانے والی مسجد صدر گوگیرہ ضلع اوکاڑہ
Okara
56200

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:30
Tuesday 08:00 - 20:30
Wednesday 08:00 - 20:30
Thursday 08:00 - 20:30
Friday 08:00 - 12:30
15:00 - 18:00
Saturday 08:00 - 20:30
Sunday 08:00 - 20:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baba Online Apply Center Bangla Gogera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Baba Online Apply Center Bangla Gogera:

Share

Category