24/06/2024
وہ اک جسم فروش عورت تھی
اسے اک مرد ملا جو بہت امیر کبیر آدمی تھا
وہ نیکی کرنا چاہتا تھا
بہت بڑی نیکی
اس مرد نے جسم فروش عورت کا ہاتھ پکڑا
اور اسے غلافت سے باہر نکال کر بڑی محبت سے اس کے ساتھ شادی کر لی
عزت دی ,گھر دیا
ہر وہ خوشی دی جو ہر عورت کی خواہش ہوتی ہے
پھر کچھ عرصہ بعد اس کا مرد کرپشن میں پکڑا گیا تو وہ حوالات میں ملنے گئی
اور آہستگی سے بولی
اگر حرام ہی کھلانا تھا تو میری کمائی میں کیا برائی تھی ؟
منقول!
- ❥˙