Everything in One Room

Everything in One Room Mobile assy

اگر بے عیب چاھو تو فرشتوں سے نبھا کر لومیں آدم کی نشانی ھوں خطا میری وراثت ہے..
24/09/2024

اگر بے عیب چاھو تو فرشتوں سے نبھا کر لو
میں آدم کی نشانی ھوں خطا میری وراثت ہے..

‏اپنی قدر پہچانیں اپنے آپ کو اپنی ویلیو کے حساب سے کیش کروائیں اپنے آپ کو سستا نہ بیچیں واشنگٹن کے میٹرو اسٹیشن پر وائلن...
13/12/2023

‏اپنی قدر پہچانیں
اپنے آپ کو اپنی ویلیو کے حساب سے کیش کروائیں
اپنے آپ کو سستا نہ بیچیں
واشنگٹن کے میٹرو اسٹیشن پر وائلن بجاتے ایک شخص کی تصویر..!
اسے ایک سوشل تجربے کے لیے سی سی ٹی وی سے دیکھا جا رہا تھا۔ یہ شخص راہگیروں کے لیے تقریباً 45 منٹ تک مشہور میوزک بجاتا رہا۔ اس دوران میٹرو پر سوار ہونے کے لیے کم و بیش ایک ہزار سے زائد لوگ گزرے،

45 منٹ کے دوران صرف سات ‏راہگیروں نے کھڑے ہو کر چند لمحے کےلیے سنا اور پھر آگے بڑھ گئے ۔ کچھ نے اسے پیسے بھی دیے۔

آخر میں، اس نے 45 منٹ کے اندر ($32) جمع کر لیے!!
دلچسپ بات یہ تھی کہ..
وائلن بجانے والا شخص "جوشوا بیل" تھا جو کہ دنیا کے عظیم ترین موسیقاروں میں سے ایک ہے.. وہ جو وائلن بجاتا رہا ‏اس کی قیمت 3.5 ملین ڈالر تھی...
اس واقعے سے چند روز پہلے جوشوا نے بوسٹن میں شو کیا تھا ، جس کے تمام ٹکٹ فروخت ہو گئے تھے ، سب سے کم قیمت ٹکٹ سو ڈالرز کا تھا۔
بہت سے ایوارڈز جیتنے والے موسیقار نے نامناسب جگہ اپنا ٹیلنٹ پیش کیا اور لوگوں نے اس ٹیلنٹ کو نہیں ‏سمجھا اور نہ اہمیت دی جو انہیں مفت میں مل رہا تھا۔

"خود کو ٹیلنٹ کے مطابق صحیح جگہ پر رکھیں ، ورنہ آپ کا ٹیلنٹ اور تخلیقی صلاحیتیں ضائع ہو جائیں گی
اس ساری پوسٹ کو اگر انتہائ مختصر لفظوں میں بیان کرنا ہو تو
“ مٹھی کھیر پکا محمدا
تے کتیاں آگے دھرنی

Jawad Tayyab Muhammad Talha Saeed Rizwan Haider Engr.Muhammad Azam bhatti
Abuzar King Rana Tanveer Hussain

Mobile charger clup just and olny 60rs for contact on what's app 03088020687
19/04/2022

Mobile charger clup just and olny 60rs for contact on what's app 03088020687

05/09/2021
01/09/2021

We required staff for our institute who work at home
Well educated
Well disapline
Good command to guide students
Strong Communication skills

29/05/2021

New sttock 6500 8%discount 5980

29/05/2021

New sttock now 8%discount 6500 after Discount 5980

Address

Renala Khurd
Okara

Telephone

+923088020687

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Everything in One Room posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Everything in One Room:

Share