𝐎𝐒𝐌𝐀𝐍 𝐒𝐀𝐑𝐇𝐀𝐃

𝐎𝐒𝐌𝐀𝐍 𝐒𝐀𝐑𝐇𝐀𝐃 🎥 Daily Life & Travel Vlogs
📍 Pakistan | Exploring Cities & Markets
🚶 Village to City Journey
Follow for Real Vibes ✨

22/08/2026

رشتوں کے مینہ محبت ولے ختم شو؟؟

17/08/2026

اگر آپ دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرو گے تو اللّٰہ تعالیٰ آپ کیلئے آسانیاں پیدا کریگا۔

31/07/2026

زمونگ پختونخوا 😟

27/07/2026

اسلام آباد I-8 مرکز میں دوستوں کے ساتھ بہترین وقت ||Islamabad ❤️

22/07/2026

آج کا دن نانی کے گھر! 🏡 | آئیے میرے ساتھ نانی کا گھر دیکھیں

19/07/2026

کیا آج کل کے زمانے میں بچوں کو موبائل فون سے دور رکھا جا سکتا ہیں؟
゚viralシ

14/07/2026

﴿إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ فَأَصْلِحُوا بَيْنَ أَخَوَيْكُمْ﴾
"بے شک مومن آپس میں بھائی بھائی ہیں، پس اپنے دو بھائیوں
کے درمیان صلح کروا دیا کرو۔" (سورۃ الحجرات: 10)

الحمدللہ ❤️

ہمارے گاؤں گنڈیری، ضلع نوشہرہ کے لیے یہ ایک خوشی کا دن ہے کہ بنیامین خان اور مرحوم یاسین خان کے اہلِ خانہ کے درمیان صلح اور بھائی چارہ قائم ہوا۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ اختلاف محبت میں بدل گیا۔

اس خیر کے کام میں چیئرمین مولانا سلیمان جیلانی صاحب اور دیگر معزز مشران کا کردار قابلِ تحسین ہے۔ اللہ تعالیٰ ان سب کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ان کی خدمات قبول فرمائے۔

اگر میری سابقہ ویڈیوز سے مولانا سلیمان جیلانی صاحب، علماء کرام یا کسی بھی فرد کی دل آزاری ہوئی ہو تو میں خلوصِ دل سے معذرت خواہ ہوں۔

اللہ تعالیٰ ہمارے گاؤں میں ہمیشہ امن، محبت، اتحاد اور بھائی چارہ قائم رکھے۔ آمین۔

12/07/2026

رات کی بارش کے بعد ٹریل 5 اسلام آباد کا دلکش منظر 🌿

آج صبح مجھے ٹریل 5، اسلام آباد کی خوبصورتی کو قریب سے دیکھنے کا موقع ملا۔ ہر طرف ہریالی، ٹھنڈی ہوا اور قدرت کے دلکش مناظر دیکھ کر دل خوش ہو گیا۔ اگر آپ بھی قدرتی حسن اور ٹریول ولاگز پسند کرتے ہیں تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں اور اپنی رائے کمنٹ میں بتائیں۔ ❤️

Address

6th Road Rawalpindi, Islamabad
Nowshera
46300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐎𝐒𝐌𝐀𝐍 𝐒𝐀𝐑𝐇𝐀𝐃 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share