Bato Jobs Centre

Bato Jobs Centre Jobs News,all boards and all universities Admission News from Matric to Master .....

موجودہ خالی اسامیاں اپنے تعلیم اور ضلع کے اشتھارات اس لنک پر جا کر دیکھ لیں.خود بھی اشتھارات دیکھیں اور دوسروں کے ساتھ ب...
09/09/2026

موجودہ خالی اسامیاں اپنے تعلیم اور ضلع کے اشتھارات اس لنک پر جا کر دیکھ لیں.
خود بھی اشتھارات دیکھیں اور دوسروں کے ساتھ بھی شئیر کریں.

https://etea.online/

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی ہدایت پر خواتین کے لیے EV بائیکس سکیم کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے۔ اس اہم...
31/08/2026

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی ہدایت پر خواتین کے لیے EV بائیکس سکیم کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے۔ اس اہم منصوبے کے تحت صوبے کی کالج اور یونیورسٹی کی طالبات کے ساتھ ساتھ ملازمت پیشہ خواتین کو مکمل طور پر میرٹ کی بنیاد پر الیکٹرک بائیکس فراہم کی جائیں گی، جبکہ اس سکیم کے فیز 1 کا آغاز جلد کیا جائیگا۔
https://chat.whatsapp.com/EK7Plxk509I9aLO2OB19AL

*پاک فوج میں شمولیت کا سنہری موقع! 🇵🇰*👆*پاک فوج نے جونیئر کمیشنڈ آفیسر (نائب خطیب) اور سپاہی سمیت مختلف شعبوں میں بھرتی ...
31/08/2026

*پاک فوج میں شمولیت کا سنہری موقع! 🇵🇰*👆

*پاک فوج نے جونیئر کمیشنڈ آفیسر (نائب خطیب) اور سپاہی سمیت مختلف شعبوں میں بھرتی کا اعلان کر دیا ہے۔*

📋 اوپن آسامیوں میں شامل ہیں:
🔹 جونیئر کمیشنڈ آفیسر (نائب خطیب)
🔹 سپاہی (مختلف ٹریڈز)

📅 رجسٹریشن کی تاریخ:
🗓️ 1 ستمبر سے 23 نومبر 2026 تک

🌐 آن لائن رجسٹریشن:
joinpakarmy.gov.pk

📌 امیدواروں کے لیے اہم معلومات

امیدوار اپنی اہلیت کے مطابق پاک فوج میں مختلف آسامیوں کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں۔ تعلیمی قابلیت، عمر کی حد، قد، جسمانی معیار، ڈومیسائل اور دیگر شرائط ہر پوسٹ کے لیے مختلف ہو سکتی ہیں۔

⚠️ اپلائی کرنے سے پہلے آفیشل ویب سائٹ پر اپنی متعلقہ پوسٹ کی مکمل Eligibility اور Selection Criteria ضرور چیک کریں۔

📍 مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے رابطہ کریں۔

https://chat.whatsapp.com/EK7Plxk509I9aLO2OB19AL

Aiou Matric Science Admissions open
30/08/2026

Aiou Matric Science Admissions open

Aiou Admissions
26/08/2026

Aiou Admissions

خیبرپختونخوا کے معذور افراد، یتیم بچوں اور بیوہ خواتین کے لیے اہم اطلاعامید کارڈ برائے زکوٰۃ مستحقینخیبرپختونخوا سے تعلق...
23/08/2026

خیبرپختونخوا کے معذور افراد، یتیم بچوں اور بیوہ خواتین کے لیے اہم اطلاع

امید کارڈ برائے زکوٰۃ مستحقین

خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے معذور افراد، یتیم بچوں اور بیوہ خواتین سے گزارش ہے کہ متعلقہ فارم جلد از جلد مکمل طور پر پُر کریں۔

فارم کے ساتھ:

- معذوری کا سرٹیفکیٹ (جہاں قابلِ اطلاق ہو)
- شناختی کارڈ کی کاپی
- دیگر مطلوبہ دستاویزات

منسلک کرکے اپنے متعلقہ ضلعی سوشل ویلفیئر آفس میں جمع کروائیں اور ضروری تصدیق/دستخط مکمل کروائیں۔

اس سروے کا مقصد مستحق افراد کا مستند ڈیٹا مرتب کرنا ہے تاکہ حکومتِ خیبرپختونخوا کی جانب سے فراہم کی جانے والی سہولیات، مراعات اور جائز حقوق تک مستحق افراد کی رسائی بہتر بنائی جا سکے۔

اہم نوٹ:
یہ فارم فوری مالی امداد یا نقد رقم حاصل کرنے کے لیے نہیں بلکہ سروے اور معلومات کے اندراج کے لیے ہے۔ اس کے ذریعے سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کو معذور افراد، یتیم بچوں اور بیوہ خواتین کی ضروریات سے متعلق مستند معلومات حاصل ہوں گی۔

📢 اس اہم اطلاع کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ کوئی مستحق فرد اپنے جائز حق سے محروم نہ رہ جائے۔
https://chat.whatsapp.com/EK7Plxk509I9aLO2OB19AL?s=cl&p=a&mlu=4

Aiou AdmissionsLast Date 24 August with normal FeeMatric Science / ArtsF.Sc Pre EngineeringF.Sc Pre MedicalF.A ArtsB.A /...
22/08/2026

Aiou Admissions
Last Date 24 August with normal Fee

Matric Science / Arts
F.Sc Pre Engineering
F.Sc Pre Medical
F.A Arts
B.A / B.Com
B.S 4 Years Program (English, Islamiat,Urdu, Pak Studies, Economics, etc)
M.A(B.S 2.5 Years)

For more information and Admission wtsp
03148141063
03279820856

Message karne say pehle number save kare.

آسلام آباد پولیس میں سب انسپکٹر ، اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور کانسٹیبل کی نئی آسامیاں ; }:مشتہر کردی گئی ہے۔👇 اپلائی کی آخری ت...
19/08/2026

آسلام آباد پولیس میں سب انسپکٹر ، اسسٹنٹ سب انسپکٹر اور کانسٹیبل کی نئی آسامیاں ; }:مشتہر کردی گئی ہے۔👇
اپلائی کی آخری تاریخ 2 ستمبر مقرر ہے۔

https://chat.whatsapp.com/EK7Plxk509I9aLO2OB19AL?s=cl&p=a&mlu=4

Address

Kheshgi Bala Near Haji Nawab Stop
Nowshera
24100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bato Jobs Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share