Al Qalam Quran Academy

Al Qalam Quran Academy "Al-Qalam Quran Academy offers authentic Quranic education for spiritual growth and understanding."

13/04/2026

Learn the Quran and brighten your life."
": قرآن سیکھیں اور زندگی کو روشن کریں۔"

"الحمدللہ! *Al-Qalam Quran Academy* میں ہم آپ کو قرآن مجید کی درست تجوید کے ساتھ بہترین طریقے سے پڑھانے کی سعادت حاصل کر...
07/10/2024

"الحمدللہ! *Al-Qalam Quran Academy* میں ہم آپ کو قرآن مجید کی درست تجوید کے ساتھ بہترین طریقے سے پڑھانے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔ ہماری ٹیم ماہر اساتذہ پر مشتمل ہے جو محبت، خلوص اور اسلامی اصولوں کے مطابق آپ کی رہنمائی کرے گی۔ ہمارا مقصد یہ ہے کہ ہر مسلمان قرآن کو صحیح تلفظ کے ساتھ پڑھ سکے اور اس کی برکات سے فیض یاب ہو۔ آج ہی ہم سے جڑیں اور قرآن مجید کی تعلیم شروع کریں!

ہماری اکیڈمی کو جوائن کریں اور قرآن مجید کو تجویدی قواعد و ضوابط کے ساتھ آسانی سے پڑھنا سیکھیں یہ بہترین موقع پائیں!"
+923159588685

06/10/2024

القلم قرآن اکیڈمی میں خوش آمدید جہاں آسانی سے ہر کسی کو تجویدی قواعد و ضوابط کے ساتھ قرآن مجید سیکھایا جاتا ہے

Address

Bhakkar Punjab
Notak
30041

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Qalam Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share