B1 Computer College Jandanwala

B1 Computer College Jandanwala We have government registered courses in Computer software & Technology we are registered from Punjab Technical Board.

We specialize in job-oriented and freelancing-related short courses.

10/05/2022

السلام علیکم!
الحمدواللہ ہمارا پہلا سیشن (گرافک ڈیزائن،ویب سائیٹ ڈیزائن،ایمازون) مکلمل ہو گیا۔ اور دوسرا سیشن 16 مئی 2022 سے شروع ہورہا ہے۔
محمد شاہد جس کا ایمازون کا کورس مکمل ہو چکا ہے ۔

السلام علیکم!آجکل ہرطرف آن لائن اور گھر بیٹھے پیسے کمانےکاچرچہ ہے، اور کافی تعلیم یافتہ اور ہنر مند بچے رہنمائی نہ ہونے ...
28/04/2022

السلام علیکم!

آجکل ہرطرف آن لائن اور گھر بیٹھے پیسے کمانےکاچرچہ ہے، اور کافی تعلیم یافتہ اور ہنر مند بچے رہنمائی نہ ہونے کی وجہ سے اس کمائی سے محروم ہیں۔
بی ون کمپیوٹر کالج جنڈانوالہ اور گردونواح کےلیے بڑا تحفہ ہے آپکے بچوں کی مثبت رہنمائی کے لیے ادرارہ بن گیا ہے اب فائدہ آپ نے اُٹھانا ہے۔
ایسے بچےجو تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود اس کمائی سے محروم ہیں ان کی رہنمائی کے لیے بی ون کمپیوٹر کالج ہفتہ وار فری کلاس انعقاد کرنا چاہتا ہے.

اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپکے بچے ہزاروں لاکھوں کمائیں تو ابھی اپنی قیمتی رائے کا اظہار کریں۔

شکریہ

بی ون کمپیوٹر کالج جنڈانوالہ
+92 300 7977500

21/04/2022
19/04/2022

السلام علیکم!
تمام کورسز کی مکمل معلومات اور مشورہ کےلیے ہماری برانچ وزٹ کریں۔

ایڈریس: گلی بلمقابل سول ہسپتال جنڈانوالہ

کیا آپکی بھی کانپیں ٹانگ رہی ہیں؟ابھی کمنٹ میں بتائیں۔
13/03/2022

کیا آپکی بھی کانپیں ٹانگ رہی ہیں؟

ابھی کمنٹ میں بتائیں۔

فوٹو شاپ تے نوٹ چھاپ
24/02/2022

فوٹو شاپ تے نوٹ چھاپ

بی ون کمپیوٹر کالج جنڈانوالہ کی جانب سےفری لانسنگ ٹریننگ پروگرام, جو نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے ڈیجیٹل سکلز اور ف...
23/02/2022

بی ون کمپیوٹر کالج جنڈانوالہ کی جانب سےفری لانسنگ ٹریننگ پروگرام, جو نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے ڈیجیٹل سکلز اور فری لانسنگ میں 2 ماہ کی ٹریننگ دیتا ہے تاکہ نوجوان فری لانسنگ کر کے با وقار روزگار کما سکیں۔

بی ون کمپیوٹر کالج جنڈانوالہ کی طرف سے فری لانسرز کو مبارک ہو!حکومت نے آپکی اہمیت کو کس عزت و احترام کے ساتھ قبول کیا۔ ٹ...
22/02/2022

بی ون کمپیوٹر کالج جنڈانوالہ کی طرف سے فری لانسرز کو مبارک ہو!

حکومت نے آپکی اہمیت کو کس عزت و احترام کے ساتھ قبول کیا۔ ٹیکس بھی زیرو کر دیا۔

فائدہ اٹھائیں اس سے۔۔۔

اگر آپ فری لانسر نہیں ہیں تو سیکھیں اور بن جائیں۔

ڈالر اور عزت کمائیں

ہمارے فائیور فری لانسنگ (Fiverr) اور اپ ورک فری لانسنگ (Upwork) اور دیگر کورسز کے اگلے بیچز فروری سے شروع ہورہے ہیں

تو تیار ہیں؟

فری لانسر بننے کے لیے اپنی دلچسپی کے کورس کا نام کمنٹس میں لکھیں

ہماری ٹیم آپ کو تفصیلات فراہم کردے گی۔

**فائیور اور اپ ورک اور ایمازون فری لانسنگ کے بڑے پلیٹ فارمز ہیں، ان پہ اپنا نام کیسے بنانا ہے، کامیاب کیسے ہونا ہے ۔ ۔

یہ سب آپ کو ہمارے بہترین ٹرینر کچھ دنوں میں سکھا دیں گے۔

ہمت کریں، محنت کریں۔ ۔ اور ڈالروں کی صورت میں انعام پائیں

مزید معلومات کیلئے ہماری برانچ وزٹ کریں یا دیے گئے نمبرز پر کال کریں۔
0300-1999500 0300-7977500

Hurry Up! Enroll Now to become expert Freelancer.
14/02/2022

Hurry Up! Enroll Now to become expert Freelancer.

Address

B1 Computer College, Opposite RHC Street, Bhakkar, Punjab
Nawan Jandanwala
30150

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 10:00 - 17:00

Telephone

+923007977500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when B1 Computer College Jandanwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to B1 Computer College Jandanwala:

Share