24/03/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ڈائریکٹر عبد الکریم مینگل کے کزن، محترم ماسٹر شفیع محمد مینگل کے انتقال کی وجہ سے ادارہ 29 مارچ تک بند رہے گا۔
اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین