Apna Narowal اپنا نارووال

Apna Narowal اپنا نارووال All is Well
I am a Graphic Designer
(2)

جس دُنیا سے تم دِل لگائے بیٹھے ہو، یہ سبق دے گی خُوشیاں نہیں
21/11/2025

جس دُنیا سے تم دِل لگائے بیٹھے ہو، یہ سبق دے گی خُوشیاں نہیں

12/09/2025

رزق کا وعدہ الله تعالٰی کا ہے پھر بھی ہم سب پریشان ہیں
جب کہ مغفرت کا وعدہ نہیں اور ہمیں فکر بھی نہیں

آج کا بہترین پیغام *`دو راستے ہیں`:* پہلا: ۞ فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ ۞> *"پس تم میرا ذکر کرو، میں تمہیں یاد رکھوں گا"...
12/06/2025

آج کا بہترین پیغام

*`دو راستے ہیں`:*
پہلا: ۞ فَاذْكُرُونِي أَذْكُرْكُمْ ۞
> *"پس تم میرا ذکر کرو، میں تمہیں یاد رکھوں گا"*
دوسرا: ۞ نَسُوا اللَّهَ فَنَسِيَهُمْ ۞
> *"انہوں نے الله کو بھلا دیا، تو اللہ نے انہیں بھلا دیا"*

*تو اپنے لیے ایک راستہ چن لو *

کیا آپ پر قربانی واجب ہے*اگر آپ صاحبِ نصاب ہیں (یعنی آپ کے پاس ساڑھے سات تولہ سونا یا ساڑھے باون تولہ چاندی یا اس کے برا...
06/06/2025

کیا آپ پر قربانی واجب ہے

*اگر آپ صاحبِ نصاب ہیں (یعنی آپ کے پاس ساڑھے سات تولہ سونا یا ساڑھے باون تولہ چاندی یا اس کے برابر مال، نقدی یا ضرورت سے زائد سامان موجود ہے) تو قربانی واجب ہے

قربانی کا مقصد:
*یہ صرف جانور ذبح کرنا نہیں، بلکہ حضرت ابراہیمؑ کی سنت پر عمل اور اللہ کی رضا کے لیے اپنی محبتوں کو قربان کرنا ہے۔*

اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:*
*"نہ اُن کا گوشت اللہ کو پہنچتا ہے اور نہ خون، بلکہ اُس تک تمہارا تقویٰ پہنچتا ہے۔"*
(سورۃ الحج: 37)

06/06/2025
بیرونے ممالک جہاں جہاں آج عید ہے ان سب دوست و احباب کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد ۔اللہ رب العزت ہمیں قربانی کے حقیقی مفہوم...
06/06/2025

بیرونے ممالک جہاں جہاں آج عید ہے ان سب دوست و احباب کو عید الاضحیٰ کی مبارکباد ۔

اللہ رب العزت ہمیں قربانی کے حقیقی مفہوم کا علم بخشے اور اسے دنیا و آخرت میں ہمارے لیے فلاح کا وسیلہ بنائے۔۔۔!!

26/02/2025

فارمیسی پر کام کرنے کے لیے لڑکے کی ضرورت ہے
ایڈریس: زینب فارمیسی چونک جسر بائی پاس نارووال.
Ph no : 0300-2208223
Whatsapp : 03016649621

28/10/2024

چھوٹا استاد۔۔۔۔۔۔۔۔🙌🏻

28/05/2024



Job Opportunity
Urgently Required
1 Order Booker

Distribution
Shahid Javaid Butt Traders
Location: Narowal

Salary + Commission
UpTo 50K

Must have at least Intermediate
Experience persons will be obliged

Send your resume on Whatsapp.
0300-6187340

16/03/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Tahir Mahmood Tahir Mahmood, Sohaib Mayo Mayo Sohaib, Atif Ali Bajwa, Muhammad Ahmid

Address

Narowal Phatak
Narowal
1122

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Narowal اپنا نارووال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share