14/08/2023
ازادی ایک بہت بڑی نعمت ہے ہمارے پاکستان کو اللہ تعالی خاص کرم و فضائل سے نوازے۔ اور اس میں مملکت پاکستان کو صراط مستقیم کے ذریعے سے شاد و آباد رکھے آمین۔
اللہ پاکستانی قوم کو مثبت سمت (ڈائریکشن) میں اپنے کردار ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔