Net World Narowal

Net World Narowal فائبر ٹو ہوم انٹرنیٹ سروسز

17/02/2025
نارووال شہر میں فائبر آپٹیک ٹیکنالوجی پر بہترین سروسز فراہم کرنے والا واحد ادارہ Prime Networks اب اپنے معزز کسٹمرز کو ب...
17/02/2025

نارووال شہر میں فائبر آپٹیک ٹیکنالوجی پر بہترین سروسز فراہم کرنے والا واحد ادارہ Prime Networks اب اپنے معزز کسٹمرز کو بہترین سروسز پہلے سے بھی بہترین انداز میں انتہائی کم ریٹس پر فراہم کر رہا ہے
آج ہی اپنا مہنگا اور کم سپیڈ والا کنکشن پرائم نیٹورکس پر بالکل مفت شفٹ کروائیں
Whatsapp
03196529068
03216529068

افسوسناک اطلاع حافظ شعیب ذکریا MIS Department Sahara Hospital Narowal والے جن کی رہائش محلہ چوکھنڈی میں ہے جو کے دل کے ع...
31/08/2023

افسوسناک اطلاع
حافظ شعیب ذکریا
MIS Department Sahara Hospital Narowal
والے جن کی رہائش محلہ چوکھنڈی میں ہے جو کے دل کے عارضہ میں مبتلا تھے طویل علالت کے بعد آج اپنے خالق حقیقی سے جا ملے اللہ رب العزت انکے درجات بلند فرمائے اور انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
اناللہ و اناالیہ راجعون
نماز جنازہ کی اطلاع بعد میں دی جائے گی
حافظ صاحب ہمارے نہائیت اچھے کسٹمر تھے

10/06/2023

نارووال اور شکر گڑھ شہر میں ذونگ کی سروسز مکمل بند ہوگئی ہیں
جس کی وجہ سے ہماری سروسز بھی معطل ہوگئی ہیں
ہم کمپنی سے تفصیلات لے رہے ہیں
جلد آپکو مطلع کیا جائے گا
تکلیف کے لئے معذرت خواہ ہیں
*Prime Netwokrs Narowal*
*Net World 🌎 Fiber Optic Internet Services*

*اہم اطلاع**ہارڈوئیر اپڈیٹ*پرائم انٹرنیٹ نارووال اپنے پڑھتے ہوئے نیٹ ورک اور کسٹمرز کو بہترین سروسز مہیا کرنے کی غرض سے ...
31/05/2023

*اہم اطلاع*
*ہارڈوئیر اپڈیٹ*
پرائم انٹرنیٹ نارووال اپنے پڑھتے ہوئے نیٹ ورک اور کسٹمرز کو بہترین سروسز مہیا کرنے کی غرض سے اپنے سسٹم پر لگے تمام ہارڈوئیر کو *HUAWEI* پر منتقل کرنے جا رہا ہے تاکہ آنے والے وقت میں کسٹمرز کو بہترین سروسز مہیا کرنے کے عزم کو بھرپور طریقے سے جاری رکھا جا سکے
ہارڈ وئیر کی تبدیلی کا سلسلہ آنے والی سوموار سے شروع کیا جائے گا
جس کے تحت مرحلہ وار علاقوں کو نئے ہارڈوئیر پر منتقل کیا جائے گا
جس کے دوران منتقل ہونے والے علاقے کی سروسز میں کچھ ٹائم کا تعطل آسکتا یے
جس کے لئے ہمیں اپنے 20 فیصد معزز کسٹمرز کے گھر پر لگی کچھ ڈیوائیسز بھی تبدیل کرنا ہوں گی جن کی تبدیلی کے کوئی اضافی چارجز نہیں ہوں گے
جیسے ہی اس مرحلے کا آغاز کیا جائے گا آپکو پیشگی اطلاع بھی دی جائے گی
ہارڈوئیر کی تبدیلی کا یہ عمل ایک سے دو ہفتوں پر محیط ہوگا
جس میں مرحلہ وار تمام علاقوں کو مختلف اوقات میں نئے ہارڈوئیر پر منتقل کیا جائے گا
اس دوران ہمیں آپکی طرف سے بھرپور تعاون درکار ہوگا
جس کے لئے ہم آپکے بے حد مشکور ہوں گے
ہم آپکو بہترین سے بہتر سروسز فراہم کرنے کے لئے ہمیشہ کوشاں ہیں
پرائم نیٹ ورکس نارووال
نیٹ ورلڈ فائبر آپٹک انٹرنیٹ سروس

 #افسوسناکنارووال شہر میں   پر پیش آنے والے افسوسناک حادثہ میں ہمارے معزز کسٹمر جناب   جو کہ امین کالونی کے رہائشی ہیں ا...
19/05/2023

#افسوسناک
نارووال شہر میں پر پیش آنے والے افسوسناک حادثہ میں ہمارے معزز کسٹمر جناب جو کہ امین کالونی کے رہائشی ہیں انکی ہمشیرہ آگ کی شدت سے جھلس کر جاں بحق ہوگئیں جبکہ انکے بہنوئی شدید زخمی حالت میں ہسپتال میں زیر علاج ہیں
اس افسوسناک حادثہ میں قیمتی جانوں کے نقصان پر بحیثیت شہری ہم تمام لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں
اور دعاگو ہیں کہ اللہ رب العزت تمام مرحومین کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
اور تمام زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے بھی دعا گو ہیں
پر دل بہت افسردہ ہے

24/03/2023

اسلام و علیکم
یہ میسیج صدیق پورہ جسڑ بائی پاس ڈیفنس کالونی سے ملحقہ کسٹمرز کے لئے کیا جا رہا ہے
ہمیں آپکو اپنے ایریا ڈیلر
اسد اور تاشفین کے متعلق آگاہ کرنا مقصود ہے
اسد جو کہ پچھلے 16 ماہ سے پرائم نیٹ ورکس کا ڈیلر تھا ہم نے کچھ فراڈ ایکٹیووٹیز سامنے آنے اور سروسز سے متعلق کسٹمرز کی مختلف کمپلینٹس آنے کی وجہ سے ان کی ڈیلر شپ ہنگامی بنیادوں پر ختم کردی ہے
اور ایگریمنٹ کے مطابق اس کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز بھی کردیا ہے
مختلف شکایات کے مطابق یہ پچھلے کچھ عرصہ سے پرائم کا نام استعمال کرتے ہوئے پرائم کے کسٹمرز کو خفیہ طریقہ سے کچھ مختلف کمپنیز کی سستی اور تھرڈ کلاس سروسز پرائم کے ریٹس پر مہیا کر رہا تھا
جس پر اس کے خلاف قانونی کاروائی کا آغاز کردیا گیا ہے
جس سے آپکو گاہے بگاہے آگاہ کیا جاتا رہے گا
ہم اپنے کسٹمرز کو بہترین سروسز فراہم کرنے کے لئے ہمیشہ کوشاں رہے ہیں اور رہیں گے
مزید کسی بھی قسم کی تفصیلات کے لئے آپ ہم سے کسی بھی وقت رابطہ کر سکتے ہیں
ہم ہر وقت آپکو بروقت آگاہی کے لئے موجود ہیں
پرائم نیٹ ورکس اب اپنے تمام کلائنٹس کو باقائدہ اپنے اینڈ سے سروسز فراہم کرے گا اور ہمارا نارووال شہر میں اس وقت کوئی اور ڈیلر موجود نہ ہے
لہذا کسی بھی قسم کی تفصیلات کے لئے ڈائیریکٹ ہم سے رابطہ کریں
شکریہ

رانا زاہد 03216529068
سرمد تاثیر
جہانزیب خان 03086004008
پرائم انٹرنیٹ سروسز نارووال

الحمدللہ  #شکرگڑھ میں سروسز کا باقاعدہ آغاز مردوال گاؤں میں 20Mbps سپیڈ کا دوسرا کنکشن انسٹال کردیا گیا #شکرگڑھ میں تیز ...
02/08/2022

الحمدللہ #شکرگڑھ میں سروسز کا باقاعدہ آغاز مردوال گاؤں میں 20Mbps سپیڈ کا دوسرا کنکشن انسٹال کردیا گیا
#شکرگڑھ میں تیز ترین انٹرنیٹ سروس کے حصول کے لئے فوری رابطہ کریں
03016529068

خوشخبری۔۔۔۔بدلتی دنیا کے ساتھ بدل رہا ہے  #شکرگڑھپاکستان کے بڑے شہروں کی طرح اب آپکےشہر شکرگڑھ میں دنیا کا   جدید   کے س...
26/07/2022

خوشخبری۔۔۔۔
بدلتی دنیا کے ساتھ بدل رہا ہے #شکرگڑھ
پاکستان کے بڑے شہروں کی طرح اب آپکےشہر شکرگڑھ میں دنیا کا جدید کے ساتھ کمپنی اب پیش کر رہی ہے آپکی خدمت میں جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ مکمل فائبر ٹو دی ہوم انٹرنیٹ سروسز
تو اج ہی اپنا انٹرنیٹ کنکشن حاصل کرنے کے لئیے ہم سے رابطہ کریں
اور دوسرے تمام سست رفتار انٹرنیٹ کنکشن سے ہمیشہ کے لئے چھٹکارا حاصل کریں
ابھی دئے گئے نمبر پر رابطہ کریں

03016529068

21/07/2022


شکر گڑھ شہر میں سروسز کا آغاز

نارووال میں فائبر انٹرنیٹ سروسز مہیا کرنے والا واحد ادارہڈسکاؤنٹ آفر کے آخری دو دن آج ہی اپنا کنکشن بک کروائیںاور ڈسکاؤن...
28/06/2022

نارووال میں فائبر انٹرنیٹ سروسز مہیا کرنے والا واحد ادارہ
ڈسکاؤنٹ آفر کے آخری دو دن
آج ہی اپنا کنکشن بک کروائیں
اور ڈسکاؤنٹ آفر سے مستفید ہوں

Address

عید گاہ روڈ نارووال
Narowal
51600

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00
Sunday 09:00 - 18:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Net World Narowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share