08/01/2026
سوگوار پیغام (دعائیہ تقریب)
"إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ"میں
محمد یعقوب کھوکھر موبائل والے کی پوتی
فیض احمد کھوکھر موبائل والے کی بھتیجی
محمد شفیق کھوکھر موبائل والے کی صاحبزادی،
رضائے الٰہی سے وفات پا گئی تھی ۔
تاریخ: کل، 9 جنوری 2026 (بروز جمعہ)
"ساتے کا ختم شریف"
وقت: صبح 11:00 بجے
مقام: رہائش گاہ، محلہ عدنان پارک، سید والا۔