Phone shop nankana sahib

Phone shop nankana sahib vivo.oppo.samsung .huawei.infinix.tecno.Qmobile.LG. available

Grace in simplicity. Eid 2nd Day 🌙
22/03/2026

Grace in simplicity. Eid 2nd Day 🌙

*✨ Eid Mubarak – Eid al-Fitr ✨*On this blessed occasion of Eid al-Fitr, I extend my heartfelt wishes for peace, prosperi...
21/03/2026

*✨ Eid Mubarak – Eid al-Fitr ✨*

On this blessed occasion of Eid al-Fitr, I extend my heartfelt wishes for peace, prosperity, and happiness to you and your loved ones. 🌙
May this Eid bring new opportunities, success, and strengthened relationships.
*🌸 Eid Mubarak 🌸*

ہم عُمر کو جینے آئے تھے اور وقت کے ہاتھوں بَسَر ہوئے۔۔۔🙂🖤
19/03/2026

ہم عُمر کو جینے آئے تھے اور وقت کے ہاتھوں بَسَر ہوئے۔۔۔🙂🖤

حال اور حالات کبھی بھی یکساں نہیں رہتے  اور یہی وقت کی خوبصورتی ہے ❣️۔!!
16/03/2026

حال اور حالات کبھی بھی یکساں نہیں رہتے اور یہی وقت کی خوبصورتی ہے ❣️۔!!

ہر مسکراہٹ کو سب نظریں خوشی سے نہیں دیکھتی ✨🥰
15/02/2026

ہر مسکراہٹ کو سب نظریں خوشی سے نہیں دیکھتی ✨🥰

دنیا ایک رنگین دھوکہ ہے۔یہاں ہم سب✨نے ایک دوسرے سے بچھڑ جانا ہے۔🖤
13/02/2026

دنیا ایک رنگین دھوکہ ہے۔یہاں ہم سب✨
نے ایک دوسرے سے بچھڑ جانا ہے۔🖤

امید کبھی نہ ہاریں، زندگی کسی بھی لمحے، کہیں سے بھی خوبصورت موڑ لے سکتی ہے۔🌸
17/01/2026

امید کبھی نہ ہاریں، زندگی کسی بھی لمحے، کہیں سے بھی خوبصورت موڑ لے سکتی ہے۔🌸

حساس لوگوں کو اس دنیا میں کبھی بھی سکون نہیں مل سکتا وہ چاہتے ہوٸے بھی اپنے دل کو مضبوط نہیں کر پاتے۔۔کوٸی نہ کوٸی بات ا...
24/09/2025

حساس لوگوں کو اس دنیا میں کبھی بھی سکون نہیں مل سکتا
وہ چاہتے ہوٸے بھی اپنے دل کو مضبوط نہیں کر پاتے۔۔
کوٸی نہ کوٸی بات ان کے دل کو ہمیشہ بے چین رکھتی ہے۔
✨🖤

"يُرِيدُونَ إِسْقَاطِي، لَا يَعْلَمُونَ أَنَّ الْجِبَالَ لَا تَقَعُ إِلَّا بِأَمْرٍ مِنْ خَالِقِهَا.""دکھ مجھے گرانا چاہ...
04/09/2025

"يُرِيدُونَ إِسْقَاطِي، لَا يَعْلَمُونَ أَنَّ الْجِبَالَ لَا تَقَعُ إِلَّا بِأَمْرٍ مِنْ خَالِقِهَا."
"دکھ مجھے گرانا چاہتے ہیں، مگر وہ نہیں جانتے کہ پہاڑ صرف اپنے خالق کے حکم سے ہی گرتے ہیں۔" 🤍

یہ حقیقت ہے کہ ہوتا ہے اثر باتوں میںتم بھی کھل جاؤ گے دو چار ملاقاتوں میںتم سے صدیوں کی وفاؤں کا کوئی ناطہ تھاتم سے ملنے...
28/08/2025

یہ حقیقت ہے کہ ہوتا ہے اثر باتوں میں
تم بھی کھل جاؤ گے دو چار ملاقاتوں میں

تم سے صدیوں کی وفاؤں کا کوئی ناطہ تھا
تم سے ملنے کی لکیریں تھی مرے ہاتھوں میں

تیرے وعدوں نے ہمیں گھر سے نکلنے نہ دیا
لوگ موسم کا مزہ لے گئے برساتوں میں

اب نہ سورج نہ ستارہ ہے نہ شمع ہے نہ چاند
اپنے زخموں کا اجالا ہے گھنی راتوں میں

رشـتوں میں بھروسـہ اور موبائل پر نـیٹ ورک نا ہو تو لوگ گــیـم کھـیلنا شــروع کر دیتے ہیں۔❤️
25/07/2025

رشـتوں میں بھروسـہ اور موبائل پر نـیٹ ورک نا ہو تو لوگ گــیـم کھـیلنا شــروع کر دیتے ہیں۔❤️

اے سبب پیدا کرنے والے رب ! کوئی خوبصورت سبب بنا کر میری ان تمام راہوں کو ہموار کر دے جن کے لیے میرا دل پریشان ہے۔
21/07/2025

اے سبب پیدا کرنے والے رب ! کوئی خوبصورت سبب بنا کر میری ان تمام راہوں کو ہموار کر دے جن کے لیے میرا دل پریشان ہے۔

Address

Guru Bazar
Nankana Sahib

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923324036997

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Phone shop nankana sahib posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share