Digital Career Center

Digital Career Center فوٹو شاپ ، کمپوزنگ، ڈیزائننگ ، شادی کارڈ ،پینا فلیکس،موبائل ایپلیکیشن

01/03/2026
15/02/2026

📢 ایجوکیٹرز کی بھرتیاں شروع

وفاقی وزارت تعلیم کی طرف سے سرکاری ٹیچرز کی نوکریاں

Age: 18-50 Years

مرد اور خواتین دونوں اپلائی کر سکتے ہیں

آخری تاریخ: 25 فروری ،2026

15/02/2026

منسٹری آف ڈیفنس کی جانب سے نئی آسامیوں کا اعلان تعلیم مڈل تا ماسٹر آپلائی کرنے کے لئے... See more

14/02/2026
02/02/2026
31/01/2026

محکمہ C&W کی جانب سے نئی آسامیوں کا اعلان اپلائی کرنے کے لیے ... See more

فرعونوں نے مصر پر تین ہزار تین سو سال تک حکومت کی تھی. تاریخ میں 33 فرعون گزرے ہیں. ہر فرعون کو تقریبا سو سال تک اقتدار ...
31/01/2026

فرعونوں نے مصر پر تین ہزار تین سو سال تک حکومت کی تھی. تاریخ میں 33 فرعون گزرے ہیں. ہر فرعون کو تقریبا سو سال تک اقتدار ملا تھا. حضرت موسیٰ کے ساتھ آخری فرعون کا مقابلہ ہوا، یہ پانی میں ڈوبا اور اس کے ساتھ ہی فرعونوں کا اقتدار بھی ڈوب گیا. فرعون ختم ہو گئے اور ریت نے ان محلات کو ڈھانپ لیا. یہ ریت کے چھوٹے بڑے ٹیلے بن گئے. ان ٹیلوں کے ارد گرد لکسر کا شہر آباد ہو گیا . ان ٹیلوں میں سے کسی ایک ٹیلے پر ایک چھوٹی سی مسجد بنا دی گئی. 1900 کے شروع میں کھدائی شروع ہوئی فرعون کا محل ریت سے برآمد ہوا تو پتا چلا کہ یہ مسجد فرعون کے خصوصی دربار کے اوپر بن گئی تھی. یہ مسجد آج تک قائم ہے. اوپر مسجد اور نیچے فرعون کا دربار ہے.
پچھلے دنوں شام کے وقت سورج اپنی شعائیں سمیٹ رہا تھا.ہم فرعون کے سنگی ستونوں کے درمیان کھڑے تھے. سورج کی سرخ شعائیں نیل کے پانیوں میں غسل کر رہی تھیں. شام لکسر کے افق پر آہستہ آہستہ پر پھیلا رہی تھی.. میں پانچ ہزار سال پرانے محل کی کھڑکی میں کھڑا ہو گیا. میرے دیکھتے ہی دیکھتے سورج کی سرخی نیل کے پانیوں میں گھل گئی.
اور اس کے ساتھ ہی فرعون کا محل اذان کی آواز سے گونج اٹھا. میں نے زندگی میں ہزاروں اذانیں سنی ہیں. لیکن فرعون کے محل میں اذان کی آواز کا اپنا ہی سرور تھا. موزن کی آواز کا اتار چڑھاؤ محل کی دیواروں سے ٹکرا رہا تھا. اور دیواروں پر لکھی تحریروں کو پیغام دے رہا تھا، دنیا کے ہر فرعون کو زوال ہے. لیکن الله کا پیغام دائمی ہے. اس دنیا میں اشھد ان لا الہٰ الله کے سوا ہر چیز فانی ہے. مجھے اذان کی اس آواز میں فرعون کا مجسمہ اداس دکھائی دیا. مجھے محسوس ہوا جیسے وہ اپنے گزرے تکبر پر نوحہ کناں ہو..!

31/01/2026

پیرا فورس میں ایک بار پھر نوکریوں کا اعلان. مرد اور خواتین اپلائی کرنے کے لیے ... See more

28/12/2024

السلام علیکم دوستو

Address

ہیڈ بکاءنی
Muzaffargarh
34440

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923016986069

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Career Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Digital Career Center:

Share