360 Vision

360 Vision © Official Page █║▌│█│║▌║││█║▌║▌║ Verified

CCTV SECURITY CAMERAS

For the very first time , in the Capital Of Azad Kashmir , here we offer a comprehensive solution for your security issues , we deal in

CCTV SECURITY CAMERAS ,SYSTEM ACCESS CONTROL SYSTEM,HOME SECURITY SYSTEM, BUSINESS SECURITY SYSTEM,(BURGLAR ALARMS) FIRE ALARM SYSTEM,UPS ,UPS INSTALLATION

23/10/2025

الحمدللہ

13/06/2024

🎆Regeneration Of Laal Chowk🎆

09/01/2024
اعلان  اعلان اعلان میراں آرگنائزیشن مظفرآباد و سیف سٹی مظفرآباد والے خواجہ نعیم اسلم (نوما)اور اسامہ اسلم (سنی)کے والد م...
08/06/2023

اعلان اعلان اعلان
میراں آرگنائزیشن مظفرآباد و سیف سٹی مظفرآباد والے خواجہ نعیم اسلم (نوما)اور اسامہ اسلم (سنی)کے والد محترم خواجہ محمد اسلم (اسلم پلاسٹک والے) ساکنہ مدینہ مارکیٹ وفات پا گئے ہیں.
جنازہ خواجہ ظفر اقبال (ریٹائرڈ ایڈیشنل رجسٹرار یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر )کی رہائش گاہ نزد ملک دی ہٹی چہلہ چوک سے اٹھایا جائے گا نماز جنازہ کل بروز جمعۃ المبارک دن 2:30بجے یونیوسٹی کالج گرائونڈاپر اڈا مظفرآباد میں ادا کی جائے گی۔
انا للہ واناالیہ راجعون

ڈاکٹر امیر احمد شیخ انسپکٹر جنرل پولیس آزادکشمیر نے سنٹرل پولیس آفس مظفرآباد میں سیکورٹی انتظامات کو فول پروف بنانے کے ل...
13/04/2023

ڈاکٹر امیر احمد شیخ انسپکٹر جنرل پولیس آزادکشمیر نے سنٹرل پولیس آفس مظفرآباد میں سیکورٹی انتظامات کو فول پروف بنانے کے لئے CPO آفس میں ویڈیو کنٹرول روم کا افتتاح کیا ۔۔ اس موقع پر اعلیٰ پولس آفیسر و CEO سیف سٹی مظفرآباد بھی موجود ہیں۔۔

26/08/2022

کشمیر پریمیئر لیگ 2022ء دوسرا سیزن آج اللہ کے فضل سے اختتام پزیر ہوا جس میں ہمارے ساتھ انتظامیہ، پولیس، ٹیلی کمیونیکیشن، سپیشل کمیونیکیشن آرگنایزیشن ، تمام سیکورٹی ادارے، پاک آرمی، رینجرز، 360 ویژن کے ورکرز نے اس پریمیئر لیگ کو کامیاب اور سیکیور بنانے میں دن رات محنت کی اللہ پاک سے دعا ہے کہ ان تمام اداروں کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا فرماے سب کو صحت سلامی والی زندگی عطا فرماے آمین

زندگی رہی تو پھر ملیں گے ان شااللہ

360 Vision Pvt.Ltd

خادمِ مِیراں

23/08/2022

360 Vision Pvt.Ltd

انسپکٹر جنرل پولیس ڈاکٹر امیر احمد شیخ 360 وژن پرائیویٹ لمیٹڈ(رجسٹرڈ)کی طرف سے کشمیر پریمیئر لیگ  CCTV SECURITY CONTROL ...
13/08/2022

انسپکٹر جنرل پولیس ڈاکٹر امیر احمد شیخ 360 وژن پرائیویٹ لمیٹڈ(رجسٹرڈ)کی طرف سے کشمیر پریمیئر لیگ
CCTV SECURITY CONTROL ROOM
Session 2 (2022)
کا افتتاح

CEO
‎خواجہ نعیم اسلم
نے انسپکٹر جنرل پولیس کو سی سی ٹی وی کیمروں کے حوالہ سے تفصیلی بریفنگ دی

سپیشل شکریہ اے ایس پی خرم اقبال جن کی غیر موجودگی میں ان سے رابطے میں رہتے ہوے یہ پراجیکٹ مکمل ہوا🥰

اللہ رسول اللہ کا کرم اور  غوث الاعظم دستگیر کا لاکھ لاکھ شُکر ہےI have dOne mY taRget!اور میں خاص طور پر شُکر گزار ہوں ...
13/08/2022

اللہ رسول اللہ کا کرم اور غوث الاعظم دستگیر کا لاکھ لاکھ شُکر ہے

I have dOne mY taRget!

اور میں خاص طور پر شُکر گزار ہوں اپنی پوری ٹیم کا جنہوں نے دن رات میرے ساتھ مشکل کی ہر گھڑی میں کھڑے رہے اور میں اس یقین کے ساتھ دعا گو ہوں کے اللہ پاک مشکل کُشا کے صدقے ان پر کبھی کوئی مشکل آنے ہی نہیں دے گا۔

خادمِ مِیراں

07/08/2022

Alhamdulillah Team 360Vision installed the top of the line CCTV cameras for the surveillance of a world class cricket league which going to be happen in Muzaffarabad, Azad Kashmir . Team 360Vision is also introducing the drone surveillance feature for the first time in Azad Kashmir for Kashmir Premier League.KPL 2022

Address

Madina Market
Muzaffarabad
13100

Telephone

0092-300-3000200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 360 Vision posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 360 Vision:

Share