Falcon Tech Institute of Sciences &IT

Falcon Tech Institute of Sciences &IT FALCON TECH INSTITUTE OF SCIENCES & IT

Falcon Tech Institute of Sciences & ITآج ادارہ ہذا میںکمپیوٹر آپریٹر لیول 2کے امتحانات نہایت خوش اسلوبی سے منعقد ہوئے۔طل...
07/02/2026

Falcon Tech Institute of Sciences & IT
آج ادارہ ہذا میں
کمپیوٹر آپریٹر لیول 2
کے امتحانات نہایت خوش اسلوبی سے منعقد ہوئے۔
طلباء نے امتحان کے دوران
نظم و ضبط اور مکمل تیاری کا مظاہرہ کیا۔
انتظامیہ کی جانب سے
تمام طلباء کے لیے نیک خواہشات۔

💬 **Give Your Voice Confidence – Enhance Your Personality!**🔥 **Speak English… with Confidence, with Style!** 🌍**Falcon ...
17/07/2025

💬 **Give Your Voice Confidence – Enhance Your Personality!**

🔥 **Speak English… with Confidence, with Style!** 🌍

**Falcon Tech Computer Institute** presents an outstanding **Spoken English Course**
where you will learn:
✅ Correct Accent
✅ Clear and Precise Pronunciation
✅ The Art of Fluent Conversation
✅ How to Present Yourself with Confidence

🎯 Now connect with the world… without hesitation, without fear!
📢 Style, Confidence, and Communication — all in one course!

📞 **Contact us today:**
📱 0301-5333998 | 0342-9775733 | 0311-0866633

📍 **Address:** Near Fatima Jinnah Girls Degree College, Imam Bargah Street, Muzaffarabad

✨ **Don’t waste your time and future… take a step forward today!

📢 مظفر آباد میں کمپیوٹر سیکھنے کا بہترین موقع!کیا آپ کمپیوٹر سیکھ کر آن لائن کمانا چاہتے ہیں؟کیا آپ دبئی، سعودی عرب یا د...
30/04/2025

📢 مظفر آباد میں کمپیوٹر سیکھنے کا بہترین موقع!
کیا آپ کمپیوٹر سیکھ کر آن لائن کمانا چاہتے ہیں؟
کیا آپ دبئی، سعودی عرب یا دوسرے ممالک میں پروفیشنل بن کر جانا چاہتے ہیں؟
یا مظفر آباد میں کسی اچھے کمپیوٹر انسٹیٹیوٹ کی تلاش میں ہیں؟

تو آئیے!
فالکن ٹیک کمپیوٹر انسٹیٹیوٹ آف سائنسز اینڈ آئی ٹی
آپ کے لیے بہترین کورسز اور آسان سیکھنے کا ماحول لے کر آیا ہے۔

🌟 ہماری خاص باتیں:
✅ پرامن اور تعلیمی ماحول
✅ تجربہ کار اور ماہر اساتذہ
✅ بجلی نہ ہونے پر جنریٹر کی سہولت
✅ جدید کمپیوٹر لیب
✅ طلبہ اور طالبات کے لیے الگ کلاسز
✅ دو ڈیمو کلاسز بالکل فری
✅ AJK TEVTA سے منظور شدہ ڈپلومہ
✅ یتیم اور مستحق طلبہ کے لیے خصوصی رعایت

📞 رابطہ کریں:
0301-5333998 | 0342-9775733 (WhatsApp)

📍 پتہ: فاطمہ جناح گرلز ڈگری کالج کے قریب، امام بارگاہ والی گلی، مظفر آباد



فالکن ٹیک انسٹیٹیوٹ آف کمپیوٹر سائنسز اینڈ آئی ٹی  کی جانب سے آپ کو اور آپ کی فیملی کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔الل...
31/03/2025

فالکن ٹیک انسٹیٹیوٹ آف کمپیوٹر سائنسز اینڈ آئی ٹی
کی جانب سے آپ کو اور آپ کی فیملی کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک ہوں۔
اللہ تعالیٰ رمضان المبارک کی عبادات اور روضوں کو قبول فرمائے آمین

اس بابرکت موقع پر کشمیر فلسطین اور غزہ کے مسلمانوں کو اپنی دُعاوں میں ضرور یاد رکھیں

تمام اہل اسلام کو ماہ رمضان مبارک
01/03/2025

تمام اہل اسلام کو ماہ رمضان مبارک

26/02/2025

مظفرآباد میں کمپیوٹر شارٹ کورسز کہاں سے کریں؟
سیکھنا چاہتے ہیں؟
کیا آپ اپنے شہر مظفر آباد میں کمپیوٹر ڈپلومے کے لیے اچھے ادارے کی تلاش میں ہیں؟
کیا آپ کمپیوٹر سیکھ کے آن لائن کمانا چاہتے ہیں؟
اس کے علاوہ میٹرک پاس طلبہ و طالبات کے لیے کمپیوٹر سیکھنے کا عظیم موقع۔
فالکن ٹیک کمپیوٹر انسٹیٹیوٹ آف سائنسز اینڈ آئی ٹی
( Falcon Tech Institute of Sciences &IT)

نمایاں خصوصیات:
1. تعلیم کے لیے ساز گار ماحول کی فراہمی۔
2. اعلی تعلیم یافتہ اور تجربہ کار اساتذہ کی زیر نگرانی۔
3. بجلی نہ ہونے کی صورت میں جنریٹر کی سہولت ۔
4. (10سے 5 سال )کا تجربہ رکھنے والے اساتذہ کی زیرِ نگرانی۔
5. کمپیوٹر کے تمام جدید آلات سے لیس کمپیوٹر لیب۔
6. طلبہ و طالبات کی الگ الگ کلاسز۔
7. پہلی دو ڈیمو کلاسز فری آف کاسٹ۔
گورنمنٹ آف اے جے کے ٹیوٹا سے رجسٹرڈ شدہ ڈپلومہ
یتیم اور مستحق طلباء و طالبات جو فیس ادا نہیں کر
سکتے ان کے لیے سپیشل ڈسکاٶنٹ ہیں۔
رابطہ نمبر 03015333998
:03429775733whts app
ایڈریس: فالکن ٹیک کمپیوٹر سینٹر نزد فاطمہ جناح گرلز ڈگری کالج امام بارگاہ والی گلی مظفرآباد

مظفر آباد میں کمپیوٹر شارٹ کورسز کہاں سے کریں؟ سیکھنا چاہتے ہیں؟کیا آپ اپنے شہر مظفر آباد میں کمپیوٹر ڈپلومے کے لیے اچھے...
14/02/2025

مظفر آباد میں کمپیوٹر شارٹ کورسز کہاں سے کریں؟
سیکھنا چاہتے ہیں؟
کیا آپ اپنے شہر مظفر آباد میں کمپیوٹر ڈپلومے کے لیے اچھے ادارے کی تلاش میں ہیں؟
کیا آپ کمپیوٹر سیکھ کے آن لائن کمانا چاہتے ہیں؟
کیا آپ کمپیوٹر پروفیشنل کے طور پر بیرون ملک(دبئی اور سعودی عرب)اور دیگر ممالک جانا چاہتے ہیں؟
اس کے علاوہ میٹرک پاس طلبہ و طالبات کے لیے کمپیوٹر سیکھنے کا عظیم موقع۔
اگر آپ کا جواب ہاں ہے تو پیش خدمت ہے مظفر آباد کا ایک منفرد ادapp
فالکن ٹیک کمپیوٹر انسٹیٹیوٹ آف سائنسز اینڈ آئی ٹی Falcon Tech Institute of Sciences &IT
جو آپ کی خدمت کے دن رات کوشاں ہے۔
نمایاں خصوصیات:
تعلیم کے لیے ساز گار ماحول کی فراہمی۔
اعلی تعلیم یافتہ اور تجربہ کار اساتذہ کی زیر نگرانی۔
بجلی نہ ہونے کی صورت میں جنریٹر کی سہولت ۔
10سے 5 سال کا تجربہ رکھنے والے اساتذہ کی زیرِ نگرانی۔
کمپیوٹر کے تمام جدید آلات سے لیس کمپیوٹر لیب۔
طلبہ و طالبات کی الگ الگ کلاسز۔
پہلی دو ڈیمو کلاسز فری آف کاسٹ۔
گورنمنٹ آف اے جے کے ٹیوٹا سے رجسٹرڈ شدہ ڈپلومہ
یتیم اور مستحق طلباء و طالبات جو فیس ادا نہیں کر
سکتے ان کے لیے سپیشل ڈسکاٶنٹ ہیں۔
رابطہ نمبر 03015333998
:03429775733whts app
ایڈریس: فالکن ٹیک کمپیوٹر سینٹر نزد فاطمہ جناح گرلز ڈگری کالج امام بارگاہ والی گلی مظفرآباد

اے جے کے ٹیوٹا سے رجسٹرڈ شدہ ادارہFalcon Tech Institute of Sciences &IT میٹرک کے امتحانات سے فارغ طلباء و طالبات کے لئیے...
13/02/2025

اے جے کے ٹیوٹا سے رجسٹرڈ شدہ ادارہ
Falcon Tech Institute of Sciences &IT
میٹرک کے امتحانات سے فارغ طلباء و طالبات کے لئیے👉
ایڈمیشن فیس میں %50 فیصد خصوصی ڈسکائونٹ آفر
1۔بیسک کمپیوٹرکورس3 ماہ سرٹیفکیٹ پروگرامز
2۔06 ماہ آئی ٹی پروفیشنل کورس
3۔گرافکس ڈیزائننگ 6 ماہ ڈپلومہ پروگرامز
4۔1 سالہ پروفیشنل کمپیوٹر ڈپلومہ پروگرامز*
5۔ڈیجیٹل مارکیٹنگ۔فری لانسنگ
6۔ویب ڈیزائننگ ،ویب ڈویلپمنٹ
7۔انگلش لینگویج, سپوکن لینگوئیج
داخلے جاری ہیں
فاسٹ ٹریک آفر 01 سالہ کورس 06 ماہ میں اور 06 ماہ کا کورس اب 03 ماہ میں کر سکتے ہیں۔۔
*خصوصی ڈسکائونٹ آفرمحدود مدت کے لئیے ہے
ایڈریس ۔۔فالکن ٹیک کمپیوٹر انسٹیٹیوٹ نزد فاطمہ جناح گرلز ڈگری کالج امام بارگاہ والی گلی مظفرآباد
رابطہ ۔03015333998
03429775733وٹس ایپ
03169350301

Graphic designing
16/04/2024

Graphic designing

Freelancing
16/04/2024

Freelancing

Address

Falcon Tech Institute Of Sciences & IT Imaam Bargah Street Muzaffarabad
Muzaffarabad
13100

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00

Telephone

+923015333998

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Falcon Tech Institute of Sciences &IT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Falcon Tech Institute of Sciences &IT:

Share