Life in Motion

Life in Motion اگر آپ کچھ منفرد چیزیں دیکھنا چاہتے ہیں تو فالو کریں۔

02/11/2026
آمین😭🤲
30/10/2026

آمین😭🤲

😭💔 جنوبی باغ کے علاقے پنڈی میں دل دہلا دینے والا واقعہ!اطلاعات کے مطابق شکمت صاحب کے گھر پر فورسز کی جانب سے دستی بم پھی...
30/10/2026

😭💔 جنوبی باغ کے علاقے پنڈی میں دل دہلا دینے والا واقعہ!

اطلاعات کے مطابق شکمت صاحب کے گھر پر فورسز کی جانب سے دستی بم پھینکے جانے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ ابتدائی اطلاعات میں 3 سے 4 افراد کی شہادتوں کی بات کی جا رہی ہے، جبکہ گھر میں موجود ایک بچی شدید زخمی حالت میں بتائی جا رہی ہے، جسے باغ منتقل کیا جا رہا ہے۔

💔 آخر معصوم شہریوں اور بچوں کی جانوں کا تحفظ کون یقینی بنائے گا؟ اس افسوسناک واقعے کی فوری، شفاف اور غیر جانب دارانہ تحقیقات کی جائیں اور حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں۔

معصوم جانوں کا تحفظ یقینی بنایا جائے اور ذمہ داروں کا قانون کے مطابق احتساب کیا جائے۔

😭 اللہ تعالیٰ زخمی بچی کو صحت عطا فرمائے۔ آمین۔

⚠️ نوٹ: واقعے اور شہادتوں کی اطلاعات کی آزادانہ تصدیق ضروری ہے۔

#راولاکوٹ

30/10/2026

میرا شہر جل رہا ہے
میرے لوگ مر رہے ہیں💔

28/04/2026

سکون| نیلم ویلی| بہار |

Which team will win PSL 2026?😯 For Multan Sultan ♥️ For Peshawar Zalmi 😓 For Quetta Gladiators 👍 For Islamabad United 😂 ...
21/04/2026

Which team will win PSL 2026?

😯 For Multan Sultan
♥️ For Peshawar Zalmi
😓 For Quetta Gladiators
👍 For Islamabad United
😂 For Lahore Qalandars
😡 For Karachi Kings

09/04/2026

یہ کس کا لہو ہے؟ کون مرا…؟ 🥲

مورخہ آٹھ اپریل کو ہم نے آزادی چوک مظفرآباد میں ننھے، معصوم جواد کے قاتلوں کے خلاف احتجاج کیا جس کے ساتھ فیضان مدینہ کوٹلی مدرسے کے ملاؤں نے مبینہ جنسی زیادتی کی اور پھر قتل کرکے دریا میں پھینک دیا ۔
جواد قتل ہوا تو اب یہ صرف ایک جواد کی جان کا معاملہ نہیں، بلکہ ہماری انسانیت، ہمارے ضمیر اور ہمارے معاشرے کے مستقبل کا سوال ہے،اگر آج ہم خاموش رہے، تو کل نہ جانے کتنے اور جواد اسی ظلم کا شکار ہوں گے… اور ہم صرف تماشائی بن کر رہ جائیں گے۔

یہ وقت ہے کہ ہم آواز اٹھائیں، ظلم کے خلاف کھڑے ہوں، اور ایسے درندہ صفت لوگوں کو قانون کے کٹہرے میں لائیں اور عبرتناک سزا دلوائیں۔جواد کے لیے انصاف، ہر بچے کے تحفظ کی ضمانت ہے۔
آئیں متحد ہوکر ان جیسے سفاک لوگوں کو خاک میں ملادیں۔


23/03/2026

Murree❤️

22/03/2026

ہمیشہ دیر کرتا ہوں🥹
عید مبارک 🤩

28/12/2025

اڑنگ کیل چئیر لفٹ

نیلم ویلی آزاد کشمیر

Address

Muzaffarabad

Telephone

+923556188918

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Life in Motion posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Nearby computer & electronics services