Koul Mobile

Koul Mobile We deal in all kind of cell phones and Mobile Assccories.

EID MUBARAK
27/05/2026

EID MUBARAK

اپنی پنجاب رجسٹرڈ گاڑی/موٹر سائیکل کو آج ہی اپنے نام ٹرانسفر کروانے، سمارٹ کارڈ بنوانے، ٹوکن ٹیکس یا دیگر سہولیات حاصل ک...
14/04/2026

اپنی پنجاب رجسٹرڈ گاڑی/موٹر سائیکل کو آج ہی اپنے نام ٹرانسفر کروانے، سمارٹ کارڈ بنوانے، ٹوکن ٹیکس یا دیگر سہولیات حاصل کرنے کے لیے *کول موبائل* پر تشریف لائیں _________________________________
> بےشمار سہولیات ایک پلیٹ فارم پر
📢 *ہماری آن لائن سروسز* 👇🏻
▪️ اسلام آباد ، سندھ اور پنجاب ایکسائز کے ٹوکن ٹیکس
▪️نادرا بائیو میٹرک تصدیق
▪️گاڑی ٹرانسفر بمعہ سمارٹ کارڈ
▪️اسلام آباد ، پنجاب اور سندھ رجسٹرڈ گاڑیوں کی نادرا بائیو میٹرک تصدیق
▪️گاڑیوں کی ٹرانسفر فیس، ای چالان فیس، سمارٹ کارڈ فیس و دیگر آن لائن چالان
▪️انسپکشن اور اپروول کی سہولیات
▪️گمشدہ شناختی کارڈ اور ایکسپائر شناختی کارڈ کی رینیول
▪️فوت شدگان کے شناختی کارڈ کینسل کی سہولت
▪️رقوم کی منتقلی اور وصولی سمیت تمام آن لائن ٹرانزیکشن، نادرا بائیو میٹرک تصدیق
> Prop: ZOHAIB KOUL
> Whatsapp: 0300-2221996

_Address: Al-Awan Plaza Subri Pul Langerpura, Srinagar Road Muzaffarabad AJK_

Find us on Google/Maps
https://g.co/kgs/8vtJMJ


Koul Mobile Zohaib Koul

11/04/2026

Zong Family Package Update Prices
27/03/2026

Zong Family Package Update Prices

Top 10 Microfinance Banks
27/03/2026

Top 10 Microfinance Banks

🚨🚨پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) کے مطابق غیر ضروری چارجز سے بچنے کے لیے موبائل کمپنیوں نے ایک مفت سروس متعارف کر...
27/03/2026

🚨🚨پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) کے مطابق غیر ضروری چارجز سے بچنے کے لیے موبائل کمپنیوں نے ایک مفت سروس متعارف کروائی ہے جسے بیلنس سیو (PayG Blocker) کہا جاتا ہے

یہ سروس اس وقت خودکار طور پر انٹرنیٹ استعمال کو روک دیتی ہے جب آپ کا انٹرنیٹ پیکج ختم ہو جائے، اس طرح آپ کے موبائل بیلنس کو محفوظ رکھا جاتا ہے۔

*اس سروس کو فعال کرنے کے لیے درج ذیل کوڈز ڈائل کریں*

Jazz: *275 #
Zong: *4004 #
Ufone: *6611 #
Telenor: *342 #

23/03/2026
🇵🇰 *23 مارچ — یومِ پاکستان* 🇵🇰*قائدینِ پاکستان کی قربانیوں کو سلام، اور اپنے وطن سے محبت کا عہد*💚 *پاکستان زندہ باد* 💚  ...
23/03/2026

🇵🇰 *23 مارچ — یومِ پاکستان* 🇵🇰
*قائدینِ پاکستان کی قربانیوں کو سلام، اور اپنے وطن سے محبت کا عہد*

💚 *پاکستان زندہ باد* 💚

*عید کے دوسرے دن کی دلی مبارکباد!* ♥️🥀`Eid Mubarak`دعا ہے کہ یہ خوشیوں بھرا دن آپ کی زندگیوں میں مزید برکت، سکون اور خوش...
22/03/2026

*عید کے دوسرے دن کی دلی مبارکباد!* ♥️🥀`Eid Mubarak`
دعا ہے کہ یہ خوشیوں بھرا دن آپ کی زندگیوں میں مزید برکت، سکون اور خوشحالی لے کر آئے۔ عید کا یہ موقع ہمیں باہمی محبت، بھائی چارے اور اتحاد کو فروغ دینے کا درس دیتا ہے۔ آئیے ہم سب مل کر اپنے معاشرے کی بہتری، ترقی اور استحکام کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔
اللہ تعالیٰ ہمارے وطن کو امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے اور ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔

عید مبارک! 🌙 *دلی دعاؤں کے ساتھ کول موبائل کی جانب سے تمام گروپ احباب کو عید مبارک۔۔۔!!*اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع پر آپ...
20/03/2026

عید مبارک! 🌙
*دلی دعاؤں کے ساتھ کول موبائل کی جانب سے تمام گروپ احباب کو عید مبارک۔۔۔!!*
اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع پر آپ کی زندگی کو خوشیوں، کامیابیوں اور آسانیوں سے بھر دے۔
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے یہ عید محبت، سکون اور رحمتوں کا پیغام لے کر آئے۔

Address

Satellite Town Langerpura Pul, Srinagar, Road
Muzaffarabad
13100

Opening Hours

Monday 08:00 - 21:00
Tuesday 08:00 - 21:00
Wednesday 08:00 - 21:00
Thursday 08:00 - 21:00
Friday 08:00 - 21:00
Saturday 08:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 20:00

Telephone

+923002221996

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Koul Mobile posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Koul Mobile:

Share