12/11/2022
دن رات موبائل استعمال کرنے والے متوجہ ہوں!!!
جن کو گرافکس ڈیزائننگ کا شوق ہے ۔
اور فوٹوزایڈیٹنگ
کرنا چاہتے ہیں۔
تو ہم لے آئے ہیں آپ کے لیے Mobile Graphic Design Course (موبائل گرافک ڈیزائن کورس)
ہر طرح کی
گرافک ڈیزائننگ ( Graphic Designing)
لوگو ڈیزائیننگ (Logo Designing)
فلائیرز (Flyers)
بینرز (Banners)
پوسٹرز (Posters)
سوشل میڈیا پوسٹس
بہت کام ہے مارکیٹ میں
کیونکہ
مستقبل میں ہر کاروبار کو آن لائن آنا ہے
اس لیےGraphics Designing کے ہنر کی بہت زیادہ مانگ ہے ۔
لوکل اور انٹرنیشنل دونوں پلیٹ فارمز پر ہی آپ خوب کما سکتے ہیں ۔
آپ دنیا کے سب سے بڑے فری لانسنگ پلیٹ فارم فائیور(Fiverr) پر یہ سروسز بیچ سکتے ہیں.
آپ اگر اس ہنر کو مکمل سیکھ لیں اور ایک بہترین پورٹ فولیو (Portfolio)کے ساتھ
مارکیٹ میں اتریں
توآپ کو کامیاب ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا ۔
Mobile Graphic Design Course
ایک مہینے کا کورس ہے۔
جس میں آپ کو مکمل ہنر سکھایا جائے گا.
اس لیے نوجوانو! ہمارا مشورہ ہے سوشل میڈیا پر فضول وقت ضائع کرنے کی بجائے Mobile Graphic Design Course سیکھ کر مارکیٹ میں کام کرو۔
جس کام میں دلچسپی ہو وہ آمدنی کا ذریعہ بنا لیں گے تو آپ بہت آسانی سے اپنے تمام شوق پورے کر سکیں گے ۔
خواہشمند نیچے کمنٹ میں یا ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔