15/01/2026
*NADRA E-sahulat Frachise ( CITYMOBILE COMMUNICATION)*
نادرا سے متعلق آن لائن سہولیات اب حاصل ہونگی سٹی موبائل کمیونیکیشن پر ۔۔۔!!
شناختی کارڈ کی تجدید، گمشدہ کارڈ کی درخواست، بائیومیٹرک ویریفکیشن اور مختلف سرکاری امور کے لیے درکار نادرا آن لائن پراسیس — اب ایک ہی جگہ آسانی سے دستیاب ہیں۔
بغیر لائنوں میں لگے، بغیر دفتری اوقات کی فکر کے
آپ نادرا سے جُڑی آن لائن سروسز کے لیے "سٹی موبائل کمیونیکیشن" وزٹ کر سکتے ہیں، جہاں آپ کو نادرا سہولیات کے ساتھ ساتھ گاڑیوں کی ٹرانسفر/ چالان اور ٹوکن ٹیکس سمیت دیگر آن لائن بِلنگ، رقوم کی ترسیل کی سہولیات بھی دستیاب ہونگی۔
سٹی موبائل کمیونیکیشن.
📍 ایڈریس: دو روپے والی گلی مدینہ مارکیٹ مظفراباد ازاد کشمیر.
رابطہ 03129047512
*آسانی، سہولت اور اعتماد — ایک ہی جگہ*