حق کی آواز

حق کی آواز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from حق کی آواز, Telecommunication Company, Muzaffarabad.

12/06/2024
27/05/2024

Bahria town karachi m per night farmhouse ka rent kya chl rha

24/02/2024

السلام علیکم امید ہے تمام بھائی سب خیریت سے ہوں گے تمام لوگ یہ سوچ رہے ہیں کہ بیریا ٹاؤن کراچی میں تمام سہولتیں ہونے کے باوجود لوگ بیریا ٹاؤن کا رخ کیوں نہیں کر رہے بیریا کا انفراسٹرکچر بحریہ ٹاؤن کے اندر دی گئی سہولیات جو کہ پاکستان کے کسی بھی سوسائٹی کے اندر نہیں ہے بحریہ ٹاؤن نے ہر وہ سہولت اپنے رہائشوں کو دی ہوئی ہے لیکن لوگ دن بدن بحریہ ٹاؤن سے دور کیوں ہوتے جا رہے ہیں اس کی سب سے بڑی وجہ کیا ہے سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ لوگوں کے ساتھ بیریہ ٹاؤن کے اندر بہت سے ایسے فراڈی بلڈر ہیں جنہوں نے لوگوں کے ساتھ فراڈ کیا بہت سے لوگوں نے کچھ بلڈرز کے اوپر اعتماد کر کے اپنا گھر ان کو بنوانے کے لیے دیا لیکن ان بلڈروں نے ان کے ساتھ دھوکہ کر کے سب پیسے ہضم کر لیے جس کی وجہ سے جو اچھے بلڈر تھے ان کا بھی نام خراب ہوا اور اب لوگوں کے اندر یہ ڈر بیٹھ گیا ہے کہ بیریا ٹاؤن کے اندر فراڈ ہو رہا ہے کیونکہ ہر دوسرا بندہ ادھر بلڈر بنا ہوا ہے ملک ریاض صاحب کو اس بات کا نوٹس لینا چاہیے اور ایسے بلڈرز جن کی کنسٹرکشن فیلڈ کے ساتھ کوئی وابستگی نہیں ہے بس وہ ایک نام نہاد بلڈر بنے ہوئے ہیں جن کو کنسٹرکشن کا کوئی تجربہ نہیں ہے نہ ہی کنسٹرکشن کی کوئی ڈگری ان کے پاس مثلا سول انجینیئر ہیں ایسے بہت سے لوگ وہاں پہ بلڈر بنے ہوئے ہیں جن کا مقصد صرف اور صرف لوگوں کو لوٹنا ہے ملک ریاض صاحب کو اس بات کا نوٹس لینا چاہیے اور ایسے لوگوں کے خلاف سخت کاروائی کرنی چاہیے کہ جن کی نہ ہی کوئی کنسٹرکشن کمپنی رجسٹرڈ ہے اور نہ ہی جو بلڈر بنا ہوا ہے اس کا اس فیلڈ سے کوئی تجربہ ہے بس ایک افس کھول کے لوگوں کو لٹا جا رہا ہے

کنسٹرکشن کروانے سے پہلے ان باتوں کا خیال رکھیں اور فراڈیا بلڈر کی پہچان جب بھی اپ اپنا گھر کنسٹرکشن کروانے کے لیے کسی بھ...
24/02/2024

کنسٹرکشن کروانے سے پہلے ان باتوں کا خیال رکھیں اور فراڈیا بلڈر کی پہچان

جب بھی اپ اپنا گھر کنسٹرکشن کروانے کے لیے کسی بھی بلڈر کے پاس جائیں تو سب سے پہلے اپ CEO کی پروفائل اور اس کے ساتھ انجینئرنگ ٹیم کی پروفائل پروفائل لازمی لیں تاکہ اپ کو پتہ لگ سکے کہ اپ جن لوگوں سے
کام کروا رہے ہیں کیا وہ اس فیلڈ کے متعلق کچھ جانتے بھی ہیں یا نہیں ۔۔۔

جب اپ اپنے گھر کی کنسٹرکشن کروانے کے لیے کسی بھی بلڈر کے پاس جائیں اگر اس کے اندر یہ کچھ نشانیاں ہوں تو اپ سمجھ جائیں یہ ایک فراڈیا ہے

سب سے پہلے اپ جس کمپنی میں اپنے گھر کی کنسٹرکشن کا کام کروانے جا رہے ہیں اپ اس کمپنی کے CEO پروفائل لیں کہ اس نے کنسٹرکشن فیلڈ کے اندر کیا کوئی ڈگری حاصل کی ہے کیا اس کا کنسٹرکشن فیلڈ کے اندر تجربہ ہے یا نہیں کیونکہ بہت سے فراڈیا بلڈر جن کا کنسٹرکشن کے ساتھ کوئی تعلق نہیں تھا بس لوگوں کو لوٹنے کے لیے انہوں نے افس بنایا اور اپنے اپ کو بلڈر کہلوا رہے ہیں جو انسان کنسٹرکشن کے متعلق سمجھتا ہی نہیں یا کنسٹرکشن کے متعلق یعنی سول انجینیئر کی ڈگری یا اس کے متعلق کوئی بھی ایسی ڈگری نہیں ہے تو اس بندے کے اوپر اعتبار کرنا سب سے بڑی بے وقوفی ہے کیونکہ ایسے انسان کا مقصد صرف اور صرف پیسہ کمانا ہوتا ہے جو انسان اس فیلڈ کو پڑھ کے اتا ہے اس کو اندازہ ہوتا ہے کہ اس نے کس جگہ پہ کیسے کام کرنا ہے جو ٹھیکے دار بلڈر بنے ہوئے ہیں ان کا مقصد صرف اور صرف پیسہ کمانا ہے

جب اپ کسی بھی بلڈر کے پاس اپنا گھر بنوانے کے لیے جائیں تو اپ سب سے پہلے اس کی کمپنی پروفائل لیں کمپنی پروفائل کا مقصد کہ وہ کمپنی کنسٹرکشن کے متعلق جس ایریے میں وہ کام کر رہی ہے کیا وہ اس جگہ پہ رجسٹرڈ ہے بھی یا نہیں اگر اس کی کمپنی رجسٹرڈ نہیں ہے تو سمجھ جائیں کہ وہ ایک فراڈیا بلڈر ہے بہت سے بلڈر ایسے ہیں کہ جنہوں نے سول انجینیئر لڑکوں سے پی ای سی نمبر لے کر کمپنی رجسٹرڈ کی ہوتی ہے جب اپ اس کمپنی سے کمپنی پروفائل مانگیں گے تو وہ کبھی اپ کو کمپنی پروفائل نہیں دیں گے کیونکہ اس بندے نے کسی اور کے نام پہ کمپنی رجسٹرڈ کی ہوگی جو کہ وہ بندہ اس کمپنی میں کام بھی نہیں کر رہا ہوگا اگر اپ ایسے کسی بلڈر سے کام کروائیں گے کہ جس کے اپنے نام پہ کمپنی ہی رجسٹرڈ نہ ہو تو اپ اپنے ساتھ خود دھوکہ کریں گے

بہت سے لوگ ایسے ہیں کہ جنہوں نے صرف SECP سے رجسٹریشن کروائی ہوئی ہے اور وہ اپ کو وہ رجسٹریشن دکھائیں گے جبکہ کنسٹرکشن کے لیے PEC رجسٹرڈ ہونا لازمی ہے

اپ یہ چیک کریں کہ اس کی کمپنی کس کیٹگری میں رجسٹرڈ ہے اگر وہ بندہ اپ کو کمپنی پروفائل نہیں دے رہا اور صرف باتوں پہ اپ کو متاثر کر رہا ہے تو سمجھ جائیں کہ یہ ایک فراڈیا ہے

جب اپ کسی بلڈر کے پاس جائیں گے اور اپنے گھر کی کنسٹرکشن کا کام بتائیں گے تو وہ اگر اپ کو سب سے پہلے کسی بھی قسم کی افر دے کہ میں اپ کو مارکیٹ سے کم ریٹ پہ گھر بنا کے دوں گا یا کسی بھی قسم کی ڈسکاؤنٹ افر دے جس میں اپ کو لگے کہ اپ کا گھر بہت سستے میں بن رہا ہے تو یہ سب سے پہلا فراڈ اپ کے ساتھ ہوگا کیونکہ ایک اچھا بلڈر وہ ہے جو سب سے پہلے کلائنٹ کے سامنے BOQ (Bill of quantity) رکھتا ہے اور بتاتا ہے کہ اپ کے گھر کے اندر اتنی لاگت ائے گی۔

اپنے گھر کی کنسٹرکشن کا کام دینے سے پہلے اس کمپنی کے پہلے بنے ہوئے پروجیکٹس لازمی دیکھیں بہت سے بلڈر ایسے ہیں کہ جو دوسروں کے پروجیکٹس دکھا کر کلائنٹ کو اپنی جال میں پھنساتے ہیں تو اپ اس بات کی انویسٹیگیشن لازمی کریں کہ یہ پروجیکٹس اسی بلڈر نے بنائے ہیں یا نہیں۔
جب اپ کو کوئی بھی بلڈر یہ بات کہے کہ اپ ہمیں ایک ساتھ پیسے دیں تو ہم اپ کو کنسٹرکشن کے اندر ایک سپیشل ڈسکاؤنٹ دیں گے مثلا اگر اپ کا گھر دو کروڑ میں بن رہا ہے تو وہ اپ سے یہ بات کہے کہ اپ ہمیں ایک کروڑ روپیہ بھی دیں تو ہم اپ کو کنسٹرکشن کے اندر ایک سپیشل افر دیں گے تو ایسا کرنے سے بچیں اپنے پانچ سے دس لاکھ بچانے کے چکروں میں اپنے ساتھ فراڈ نہ ہونے دیں

کبھی بھی کسی بھی کمپنی کو ایڈوانس پیمنٹ نہیں کریں صرف اتنی پیمنٹ کریں کہ جتنا کہ وہ اپ کا کام کر رہا ہے۔کیونکہ بہت سے بلڈر ایسے ہیں جنہوں نے ایڈوانس میں پیمنٹ لے کر یا تو وہ بھاگ گئے یا پھر انہوں نے اور پیسوں کی ڈیمانڈ کی کیونکہ شروع میں اس نے اپنی لالچ میں لا کے ڈسکاؤنٹ افر کیے ہوئے تھے اور بعد میں وہ یہ بات کہتے ہیں کہ اب ریٹ بڑھ گئے ہیں تو اپ کا گھر اب ان ریٹس میں نہیں بن سکتا ۔

کنسٹرکشن کروانے سے پہلے لازمی اپ جس کمپنی سے کنسٹرکشن کروا رہے ہیں اس کے ساتھ ڈیٹیل ایگریمنٹ کریں جس میں تمام چیزیں واضح کی جائیں کہ اپ کے گھر کے اندر کس کیٹگری کا مٹیریل کس کمپنی کا مٹیریل لگے گا اور اس وقت اپ لازمی اس بلڈر BOQ لیں اگر کوئی بھی بندہ اس وقت اپ کو یہ بات کہہ کر ٹال دیتا ہے کہ اپ ہم پہ اعتبار کریں ہم اپ کا گھر اپ کی توقعات سے اچھا بنائیں گے تو یہ بھی فراڈ کی ایک قسم ہے کہ لوگوں کو اپنے اعتبار کے اندر لا کر بعد میں ان کے ساتھ دھوکہ کیا جاتا ہے لہذا اپ ایگریمنٹ کے ٹائم ہی ان سے BOQ اور کمپنی کی پروفائل لازمی لیں تاکہ مستقبل میں اگر اپ کے ساتھ کسی بھی قسم کا فراڈ ہو تو اپ کے پاس ثبوت موجود ہو

جب بھی کوئی بھی بلڈر اپ سے یہ بات کہ ہے کہ ریٹ بڑھ گئے ہیں تو اپ اس سے BOQ (bill of quantity) مانگیں کام شروع کروانے سے پہلے بھی اپ لازمی بل اف کوانٹٹی اس کمپنی سے لے تاکہ اپ کو اندازہ ہو جائے کہ اپ کے گھر کے اندر کس جگہ پہ اپ کے کتنے پیسے لگ رہے ہیں اور اس کے بعد اگر کوئی کمپنی اپ کا کام شروع کرنے کے بعد کچھ عرصہ کام کر کے اپ کا کام بند کر دے اور یہ بات اپ سے کہے کہ ریٹس بڑھ گئے ہیں تو اپ ہمیں اور پیسے دیں تاکہ اپ کا کام ہم شروع کریں تو اپ اس وقت بھی اس بندے سے اس کمپنی سے بالا کچھ عرصہ کام کر کے اپ کا کام بند کر دے اور یہ بات اپ سے کہے کہ ریٹس بڑھ گئے ہیں تو اپ ہمیں اور پیسے دیں تاکہ اپ کا کام ہم شروع کریں تو اپ اس وقت بھی اس بندے سے اس کمپنی سے BOQ لازمی لیں تاکہ اپ کو پتہ لگ سکے کہ جب اپ نے کام شروع کیا تھا اور جب اپ سے کمپنی نے یہ دعوی کیا ہے کہ ریٹس بڑھ گئے ہیں کتنا فرق ایا ہے۔
کیونکہ کچھ بلڈر ایسے ہیں جو شروع میں ڈسکاؤنٹ افر کر کے کسٹمر کو اپنی جال میں پھنساتے ہیں اور بعد میں ریٹس بڑھانے کی ڈیمانڈ کرتے ہیں اور کسٹمر کو بلیک میل کرتے ہیں کہ اگر اپ نے اور پیسے نہ دیے تو اپ کا کام روک دیا جائے گا تو ایسے لوگوں سے ایسے فراڈیوں سے بچیں

02/01/2024

السلام علیکم اس بندے کو اپ نے لازمی پہچاننا ہے یہ بندہ جس کا نام راجہ وسیم جو کہ پہلے اسی پی کا کام کرتا تھا اور اپولنس ریلٹر اینڈ بلڈر کو ای سی پی کی برانچ کہتا تھا یہ ای سی پی کا ریجنل ڈائریکٹر تھا اس بندے نے بہت سے لوگوں سے انویسٹمنٹ کروائی کہ ہم اپ کو اس کا پرافٹ دیں گے اور اپ کی پیمنٹ سیف رہے گی گارنٹی کے طور پر یہ بندہ کہتا تھا کہ ہمارے اثاثے گورنمنٹ اف پاکستان کے پاس جمع ہیں اس نے لوگوں کو کس طرح پھنسایا اور اب یہ بندہ بحریہ ٹاؤن کراچی میں کام کر رہا ہے خدارا اس بندے سے بچیں اپنی محنت کی کمائی کسی کے کہنے پہ نہ لگائیں کسی کی میٹھی باتوں میں نہ ائیں ہم لوگوں نے اپنا نقصان کروایا ہے تو برائے مہربانی تمام لوگ ایسے فراڈیے لوگوں سے دور رہیں شکریہ

02/01/2024

السلام علیکم اس بندے کو اپ نے لازمی پہچاننا ہے یہ بندہ جس کا نام راجہ وسیم عجائب جو کہ پہلے اسی پی کا کام کرتا تھا اور اپولنس ریلٹر اینڈ بلڈر کو ای سی پی کی برانچ کہتا تھا یہ ای سی پی کا ریجنل ڈائریکٹر تھا اس بندے نے بہت سے لوگوں سے انویسٹمنٹ کروائی کہ ہم اپ کو اس کا پرافٹ دیں گے اور اپ کی پیمنٹ سیف رہے گی گارنٹی کے طور پر یہ بندہ کہتا تھا کہ ہمارے اثاثے گورنمنٹ اف پاکستان کے پاس جمع ہیں اس نے لوگوں کو کس طرح پھنسایا اور اب یہ بندہ بحریہ ٹاؤن کراچی میں کام کر رہا ہے خدارا اس بندے سے بچیں اپنی محنت کی کمائی کسی کے کہنے پہ نہ لگائیں کسی کی میٹھی باتوں میں نہ ائیں ہم لوگوں نے اپنا نقصان کروایا ہے تو برائے مہربانی تمام لوگ ایسے فراڈیے لوگوں سے دور رہیں شکریہ

Address

Muzaffarabad
13100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حق کی آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to حق کی آواز:

Share