Aqash Arshad Abbasi

Aqash Arshad Abbasi كُلُّ_نَفْسٍ_ذَآئِقَةُ_الْمَوْتِ -❤️
تاجدار ختم نبوت زندہ باد ❤️
Muslim ♥️
Graphic Designer✨
President ISF ( UC Daryagali )

4 اکتوبر — اسلام آباد  نکلو عمران خان کی خاطر  نکلو پاکستان کی خاطر      ✊🇧🇫✌️
04/10/2026

4 اکتوبر — اسلام آباد
نکلو عمران خان کی خاطر
نکلو پاکستان کی خاطر ✊🇧🇫✌️





اسلام آباد 27 ستمبر والے لونگ مارچ کے لئے کون کون تیار ہے🦅✌️            Aqash Abbasi
22/09/2026

اسلام آباد
27 ستمبر والے لونگ مارچ کے لئے کون کون تیار ہے🦅✌️








Aqash Abbasi

علیمہ خان کی گرفتاری کی قانونی وجوہات اور ایف آئی آر کی تفصیلات فوری طور پر منظرِعام پر لائی جائیں۔انہیں وکیل اور اہلِ خ...
20/09/2026

علیمہ خان کی گرفتاری کی قانونی وجوہات اور ایف آئی آر کی تفصیلات فوری طور پر منظرِعام پر لائی جائیں۔

انہیں وکیل اور اہلِ خانہ تک بلا تاخیر رسائی دی جائے۔

انہیں قانون کے مطابق مقررہ مدت میں عدالت کے سامنے پیش کیا جائے۔

اگر ان کے خلاف کوئی قابلِ جواز اور قانونی مقدمہ موجود نہیں تو انہیں فوری رہا کیا جائے۔

پُرامن سیاسی سرگرمی، اظہارِ رائے اور اجتماع کی آئینی آزادی کا احترام کیا جائے۔

قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے اور ہر کارروائی شفاف، منصفانہ اور آئینِ پاکستان کے مطابق ہونی چاہیے۔








Isf Murree

27 ستمبرہر چوک، ڈی چوک!
20/09/2026

27 ستمبر
ہر چوک، ڈی چوک!




27 ستمبر  لانگ مارچ اسلام آباد.نکلو پاکستان کی خاطر ۔ نکلو اپنے مستقبل کی خاطر ۔کپتان عمران خان کی قیادت میں حق، انصاف ا...
17/09/2026

27 ستمبر لانگ مارچ اسلام آباد.
نکلو پاکستان کی خاطر ۔
نکلو اپنے مستقبل کی خاطر ۔
کپتان عمران خان کی قیادت میں حق، انصاف اور حقیقی آزادی کے سفر کو مزید مضبوط کرنے کا عزم۔
ہماری جدوجہد آئین، قانون اور عوام کے حق کے لیے ہے.
انصاف، پاکستان اور عمران خان کے ساتھ
#27ستمبر




فاشزم کی تمام حدیں پار کر دی گئی ہیں راولپنڈی پی ٹی آئی کے بزرگ رہنما  #اعجازستی پنجاب پولیس حراست کے کچھ گھنٹوں کے بعد ...
16/09/2026

فاشزم کی تمام حدیں پار کر دی گئی ہیں راولپنڈی پی ٹی آئی کے بزرگ رہنما #اعجازستی پنجاب پولیس حراست کے کچھ گھنٹوں کے بعد ہی وفات پا گئے! پولیس نے بزرگ رہنما اعجاز ستی کو آج دوپہر غیر قانونی طور پر گھر سے اغوا کیا، جس دوران گھر پر موجود دیگر افراد کے ساتھ ظلم و جبر کیا گیا، حراست کے کچھ ہی دیر کے بعد سرکاری ہسپتال سے وفات کی اطلاع ملی!،





سرزمینِ روات پر اتنے بڑے اور شاندار ٹورنامنٹ کا انعقاد یقیناً کوئی آسان کام نہیں تھا، لیکن جس خوبصورتی، محنت، نظم و ضبط ...
14/09/2026

سرزمینِ روات پر اتنے بڑے اور شاندار ٹورنامنٹ کا انعقاد یقیناً کوئی آسان کام نہیں تھا، لیکن جس خوبصورتی، محنت، نظم و ضبط اور بہترین انتظامات کے ساتھ اس ٹورنامنٹ کو کامیابی سے منعقد کیا گیا، وہ واقعی قابلِ تحسین ہے۔

ہم دل کی گہرائیوں سے TSL کے چیئرمین اطہر عباسی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جنہوں نے نہ صرف ایک بہترین اور یادگار ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا بلکہ سرزمینِ روات کو عزت پہچان اور ایک شاندار اسپورٹس مقام کے طور پر اجاگر کرنے میں بھی اہم کردار ادا کیا۔

اتنے بڑے ایونٹ کے لیے بہترین انتظامات، نامور کھلاڑیوں کی شرکت، شائقین کے لیے بہترین ماحول اور پورے ٹورنامنٹ کو کامیابی سے آگے بڑھانا یقیناً ایک بڑی کاوش ہے۔

ہم چیئرمین TSL اطہر عباسی اور ان کی پوری ٹیم کو اس کامیاب کاوش پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ سرزمینِ روات کو اس شاندار ایونٹ کی میزبانی کا اعزاز دینے اور یہاں کھیلوں کی سرگرمیوں کو فروغ دینے پر ہم تہہ دل سے ان کے شکر گزار ہیں۔

اس موقع پر ہم ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والے تمام نامور اور اسٹار پلیئرز کو بھی دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ آپ کی شرکت نے اس ایونٹ کی رونق، وقار اور خوبصورتی میں مزید اضافہ کیا ہے۔

امید ہے کہ TSL مستقبل میں بھی اسی جذبے اور عزم کے ساتھ کھیلوں کے فروغ، نوجوان ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی اور سرزمینِ روات کو مزید بڑے اسپورٹس ایونٹس کا مرکز بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔

سرزمینِ روات کی عزت، نوجوانوں کا جذبہ اور کھیلوں کا فروغ یہی ہماری پہچان ہے۔ ❤️🏏

TSL انتظامیہ، چیئرمین اطہر عباسی اور تمام شریک کھلاڑیوں کو شاندار ٹورنامنٹ پر بہت بہت مبارکباد!




پلک پریمئر لیگ  سیزن 1  کامیاب ٹورنامنٹ منعقد کرنے پر میں سی ا ی او یاسر عباسی صاحب چیئرمین علی طفیل عباسی صاحب اور انکی...
09/09/2026

پلک پریمئر لیگ سیزن 1 کامیاب ٹورنامنٹ منعقد کرنے پر میں
سی ا ی او یاسر عباسی صاحب
چیئرمین علی طفیل عباسی صاحب
اور انکی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔



11/05/2026

عرف کی یہ اوقات کل اس نے #کوھالہ کے مقام پر انتہائی گھٹیا، زبان استعمال کی تو کے چمکتے ستارے پی ٹی آئی کے ورکر نے بہترین طریقہ سے جب کو ائینہ دیکھایا تو اس کے کسی مفاد پرست چمچے جس کا نام۔ ہیں۔۔
جو سمیع عباسی کو کال کرکے دھمکیاں لگانا شروع ہوگیا۔۔
واہ رے واہ ڈپٹی صاحب اپ کی یہ اوقات 🖐🖐
مگر یاد رکھے اب نوجوان اپ کی ان کھڑچوں چمچوں سے ڈرنے والے نہیں ہیں۔۔
انشاءاللہ ہم۔ اپنے بھائی کے ساتھ کھڑے ہیں اور اپ کے ان چمچوں کو مہو توڑ جواب دے گئے۔۔

اناللہ وانا الیہ راجعون۔ بچھڑا کچھ اس ادا سے کے رت ہی بدل گئی۔ ایک شخص سارے  #مری کو ویران کر گیا😰   کے فروغ اور اپنے من...
08/05/2026

اناللہ وانا الیہ راجعون۔
بچھڑا کچھ اس ادا سے کے رت ہی بدل گئی۔
ایک شخص سارے #مری کو ویران کر گیا😰
کے فروغ اور اپنے منفرد انداز سے لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے اللہ پاک کے حضور پیش ہوگئے۔۔
اللہ پاک پیارے نبی کریم ﷺ کے صدقہ کامل مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے لواحقین کو یہ گہرا صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین یارب العالمین😰

Address

Murree
Murree

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 09:00 - 20:00
Wednesday 09:00 - 20:00
Thursday 09:00 - 20:00
Friday 09:00 - 20:00
Saturday 09:00 - 20:00

Telephone

+923175650924

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aqash Arshad Abbasi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aqash Arshad Abbasi:

Shortcuts

Share