Adnan khan

Adnan khan �"*"•.weLLcome¸.•"*"���"*"•t0.¸.•"*"����"*"•ADNAN.¸.•"*"� � �"*

�"*"•.weLLcome¸.•"*"���"*"•t0.¸.•"*"����"*"•ADNAN.¸.•"*"� � �"*"•.FAN¸.•"*"���"*"•OFFICAL..•"*"���"*"•.PAGE¸.•"*"��

17/06/2019

ایک عورت کا شوہر ہر وقت کیسی نہ کیسی مہمان کو گھر لے آتا اور اپنی بیوی سے کہتا ان کے لیے کھانے کا انتظام کرو روازانہ وہ مہمان کے لیے کھانے تیار کرتی
آخر کار وہ روز کے معمول سے تنگ آ گٸی اور ایک دن رسول پاک ﷺ کے پاس گٸی اور کہنے لگی یا رسول اللہ ﷺ میرا شوہر روزانہ کسی مہمان کو گھر لے آتا ھے اور میں کھانے بنا کے تھک جاتی ھوں
یا رسول اللہ ﷺ کوٸی ایسا طریقہ بتاٸیں کے میرا شوہر گھر میں مہمان نہ لے آٸے
اس وقت نبی پاک ﷺ خاموش رہے اور وہ عورت نبی پاک کی خاموشی دیکھ کے گھر واپس آ گٸی
اگلے دن نبی پاک ﷺ نے اس عورت کے شوہر کو بلایا اور کہا کے کل میں تمھارا مہمان ھو
وہ آدمی بہت خوش ہوا اور آ کے اپنی بیوی کو بتایا کے آج نبی پاک ھمارے مہمان بن کے آٸے گے اس کی بیوی بہت خوش ھوٸی اور جلدی سے اچھے اچھے کھانے بنانے لگی
جب نبی پاک ﷺ اس عورت کے گھر آے تو نبی پاک نے اس کے شوہر سے کہا کے جب میں کھانا کھا کے واپس جانے لگو تو اپنی بیوی سے کہنا میرے گھر سے نکلتے تک پیچھے دیکھتی رھے اس کی بیوی نے ایسا ہی کیا
جب نبی پاک ﷺ واپس جانے لگے تو اس عورت نے کیا دیکھا کے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ بچھو سانپ اور کیڑے مکوڑے سب ساتھ جا رھے تھے وہ یہ منظر دیکھ کے بے ھوش ھو گی
اگلے دن وہ پھر نبی پاکﷺ کے پاس گٸی تو نبی پاک ﷺ نے اس عورت کو بتایا کے مہمان اپنا نصیب خود لے کے آتا ھے اور جو مہمان کے لیے محنت کی جاتی ہے اس کے بدلے جب وہ واپس جاتا ہے تو ساتھ اس گھر سے ساری بلاٶں اور اس گھر کے سارے گناہ ساتھ لے جاتا ھے
تو میرا اس post کا مقصد جو میری بہنیں مہمانوں سے پریشان ہوتی ھے وہ ان کی عزت کریں کیونکہ مہمان اپنا نصیب خود ساتھ لے کے آتا ھے🇵🇰🇵🇰🏡

ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﺍﻧﺘﮩﺎﺀ ﻋﺸﻖ ﮨﮯﺍﻭﺭ ﻋﺸﻖ ﮐﯽ ﺍﻧﺘﮩﺎﺀ ؟؟؟؟؟؟ﺳﭽﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﭽﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽﺍﺱ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺟﻌﻔﺮ ﮨﮯ، ﯾﮧ 1977 ﺀ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺍ ، ﻣﻌﯿﺸﺖ ﮐﺎ ﻃﺎﻟﺐ...
26/01/2019

ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﺍﻧﺘﮩﺎﺀ ﻋﺸﻖ ﮨﮯﺍﻭﺭ ﻋﺸﻖ ﮐﯽ ﺍﻧﺘﮩﺎﺀ ؟؟؟؟؟؟
ﺳﭽﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﭽﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ
ﺍﺱ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺟﻌﻔﺮ ﮨﮯ، ﯾﮧ 1977 ﺀ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺍ ، ﻣﻌﯿﺸﺖ ﮐﺎ ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻢ ﺗﮭﺎ ، ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﯽ ﻣﺮﯾﻢ ﺳﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﮨﻮﺋﯽ . ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ
ﻣﺤﺒﺖ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﺴﯽ ﺟﻮ ﻋﻘﯿﺪﺕ ﭘﺎﮐﯿﺰﮔﯽ ﺍﻭﺭﺍﺣﺘﺮﺍﻡ . ﺗﮏ ﻣﺤﺪﻭﺩ ﺗﮭﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮐﮭﺒﯽ ﺑﮭﯽ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﮯ . 2001 ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺳﮯ ﻓﺎﺭﻍ ﮨﻮﻧﮯ ﺗﮏ ﺗﻌﻠﻘﺎﺕ ﮐﻮ 5 ﺳﺎﻝ ﺑﯿﺖ ﭼﮑﮯ ﺗﮭﮯ ، ﺍﻭﺭﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺟﻌﻔﺮ ﻧﮯ ﻣﺮﯾﻢ ﮐﮯ ﺑﺎﭖ ﺳﮯ ﻣﺮﯾﻢ ﮐﺎ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﺎﻧﮕﺎ ﺟﺴﮯ ﻣﺮﯾﻢ ﮐﮯ ﺑﺎﭖ ﻧﮯ ﻏﺮﺑﺖ ﺍﻭﺭ ﺫﺍﺕ ﭘﺎﺕ ﮐﻮ ﻭﺟﮧ ﻋﻨﺎﺩ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﮨﻮﮰ ﺳﺨﺘﯽ ﺳﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﺟﻮ ﻻﮐﮫ ﻣﻨﺖ ﺳﻤﺎﺟﺖ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﺖ ﺳﮯ ﺟﺘﻦ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺎﻧﺎ ﺍﻭﺭ ﺁﺧﺮ ﮐﺎﺭ ﺍﯾﮏ ﺭﻭﺯ ﻣﺮﯾﻢ ﻧﮯ ﺩﻟﺒﺮﺩﺍﺷﺘﮧ ﮨﻮﮐﺮ ﺧﻮﺩﮐﺸﯽ ﮐﺮﻟﯽ ﻣﺮﯾﻢ ﮐﯽ ﻣﻮﺕ ﮐﮯ ﮐﭽﮫ ﺩﻥ ﺑﻌﺪ ﮨﯽ ﺟﻌﻔﺮ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﺎ ﺫﮨﻨﯽ ﺗﻮﺍﺯﻥ ﮐﮭﻮﺑﯿﭩﮭﺎ ﺍﻭﺭﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﺟﻌﻔﺮ ﻣﺮﯾﻢ ﮐﮯ ﻣﺤﻠﮯ ﮐﯽ ﮔﻠﯿﻮﮞ ﺧﺎﮎ ﭼﮭﺎﻧﺘﺎ ﮨﮯ ﺭﻭﺗﺎ ﭘﮑﺎﺭﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﺳﮯ ﮐﺌﯽ ﺑﺎﺭ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﭘﺲ ﻟﯿﺠﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﯽ ﮔﺊ ﻟﯿﮑﻦ ﻭﮦ ﭘﮭﺮ ﻣﺮﯾﻢ ﮐﮯ ﻣﺤﻠﮧ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﭘﺲ ﺁﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺧﻮﺷﯽ ﻏﻢ ﺳﮯ ﺑﯿﮕﻨﺎﮦ ﺟﺴﮯ ﻣﻮﺳﻤﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﺨﺘﯽ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﻮﮎ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻄﻠﺐ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻄﻠﺐ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻣﺮﯾﻢ ﮐﮯ ﺁﺑﺎﺋﯽ ﻣﺤﻠﮯ ﺳﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﻭﮦ ﺁﺝ ﺑﮭﯽ ﺩﺭﺑﺪﺭ ﭘﺎﮔﻠﻮﮞ ﮐﯿﻄﺮﺡ ﺧﺎﮎ ﭼﮭﺎﻥ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ
ﺳﻮﭼﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﺍﻧﺘﮩﺎ ﻋﺸﻖ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻋﺸﻖ ﮐﯽ ﺍﻧﺘﮩﺎﺀ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
" ﻣﺮﺣﻮﻡ ﻋﺎﺷﻖ

26/10/2018
25/02/2018

Guys main ap ko wo Videos send krta hn jo mujy whatsapp py milti hain

Address

Adnantext@gmail. Com
Mumtazabad
MULTAN

Telephone

+923007332639

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adnan khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Adnan khan:

Share