23/12/2014
پ ٹاپ چارجر میں لگی سلنڈر نما چیز آخر ہے کیا ؟
کراچی: کیا آپ نے کبھی اپنے لیپ ٹاپ چارجر میں لگے چھوٹے سے سلنڈر کا جائزہ لیا ہے کہ آخر اس میں ہے کیا یا اسے لگانے کا مقصد کیا ہے؟ تو یقیناً جواب ہوگا نہیں۔
اکثر آپ کو یہ چھوٹا سا سلنڈر لیپ ٹاپ چارجر کے علاوہ ”کی بورڈ” یا “ماؤس ” کی تار میں بھی لگا ملے گا جسے ہم دیکھتے ضرور ہیں لیکن کبھی اسے کھول کر دیکھا نہ ہوگا کہ اس میں آخر کیا چیزہے، تو ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ اس سلنڈرمیں ہے کیا۔ تو جناب اس سلنڈر میں نہ تو کوئی تار ہوتی ہے اور نہ ہی کوئی سرکٹ، بس اس سلنڈر میں دو مقناطیس لگے ہوتے ہیں جو الیکڑو میگنیٹک ویووز کو کنٹرول کرتے ہیں۔
جب کسی بھی تار میں سے کرنٹ گزرتا ہے تو اس میں الیکٹرومیگنیٹک انٹرفیرینس پیدا ہونا شروع ہوجاتا ہے جب کہ تار میں بھی پہلے سے الیکٹرو میگنیٹک ویووز موجود ہوتی ہیں جس کی وجہ سے کرنٹ آؤٹ پٹ کے قریب ایک سلنڈر بنایا جاتا ہے جو الیکٹرومیگنیٹک ویووز کو بلاک کرتے ہیں اور آپ کی تار اور برقی آلات کو محفوظ بنانے کا کام دیتے ہیں۔
لیپ ٹاپ چارجر میں لگی سلنڈر نما چیز آخر ہے کیا ؟

Mahar Waqar
Like · · Share · 48418
The News Tribe (TNT)
43 mins ·
مذہب کی زبردستی تبدیلی ، بی جے پی کو لینے کے دینے پڑ گئے
http://www.thenewstribe.com/urdu/?p=445320?

Like · · Share · 11845
UrduPoint.com
43 mins ·
موبائل فون سننا اتنا خطرناک بھی ہو سکتا ہے کبھی سوچا نہ تھا۔۔۔!!!
http://urdupoint.com/n/346709
موبائل فون سننا اتنا خطرناک بھی ہو سکتا ہے کبھی سوچا نہ تھا۔۔۔!!!
http://urdupoint.com/n/346709
Mahar Waqar
Like · · Share · 88637109
More Stories
Chat (5)
I ♥ Muhammad shared a link: "Watch The biggest snake came out from...".
38 minutes ago
Names...Who are you with?...
نئی دہلی : بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی اورہندو انتہا پسند تنظیم آر ایس ایس کو لینے کے دینے پڑ گئے، لوگوں کو ہندو بنانے کے بجائے اب ہندوؤں کو تبدیلی مذہب سے روکنے کے لئے چندہ جمع کرنا شروع کردیاگیاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انتہا پسند تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ یعنی (آر ایس ایس )نے ہندوؤں سے چن…