Lions Net Cafe

Lions Net Cafe We provide all kind of IT Services, Like Printing Scanning, Email, FAX, Clolor Printing , Book Print

21/05/2022
09/05/2020

Open During COIVD-19 Lock-down From 9: 00 AM to 05:00 PM

07/11/2017
05/07/2017
22/06/2017

پھیپھڑوں میں پانی کیوں آتا ہے؟؟؟؟؟
اگر انجائنا ، ھارٹ اٹیک یا دل کے پٹھوں کی بیماری کی وقت ہر تشخیص ، علاج نہ کیا جائے اور ان عوامل کو کنٹرول نہ کیا جائے جو ان بیماریوں کا سبب بنے تھے، تو انجیو پلاسٹی یا بائی پاس سرجری ھونے کے باوجود انسان کے دل کے پٹھے اتنا کمزور ھوجاتے ہیں کہ انکی خون کو آگے پورے جسم میں پمپ کرنے کی صلاحیت خطرناک حد تک کم ھوجاتی ہے ۔ خون کا دباؤ پیچھے پھیپھڑوں میں اتنا زیادہ ھوجاتا ہے کہ خون کا پانی پھیپھڑوں میں اکٹھا ھونے کی وجہ سے مریض کا سانس رک جا تا ہے ۔ ساری رات بیٹھ کر اور کھانسی کرتے گزار دیتے ہیں ۔ جگر پھول جاتا ہے ۔ پیٹ کے اوپر کے حصے میں درد ھوتا ھے ، بھوک ختم ھوجاتی ہے۔ شدید کمزوری ھوجاتی ہے ۔ جسم پر سوجن آجاتی ہے۔
طبی اصطلاح میں اس بیماری کو پلمونری اوڈیما کہتے ہیں جو ھارٹ فیلئیر کی وجہ سے ھوتا ہے ۔ اس بیماری کی تشخیص اور علاج میں دیر یا غفلت جان لیوا ھو سکتی ہے ۔
سینے کے ایکس ریز دیکھیں کہ دل کے پٹھے کمزور ھوکر کس طرح پھیل گئے ہیں اور بیمار دل صحتمند دل کے مقابلے میں کتنا بڑا نظر آرھا ہے ۔
ہم دل کے امراض سے کیسے محفوظ رھ سکتے ہیں ؟؟؟؟
بہت آسان جواب !
زندگی کے تمام معمولات میں اعتدال ، سادہ مگر محنت و مشقت کی زندگی ، سادہ گھریلو خوراک ، مثبت ذہن اور دین سے نزدیکی کہ اللہ کے ذکر سے دلوں کو اطمینان حاصل ھوتا ہے ۔
ڈاکٹر سید جاوید سبزواری ۔
ریحانہ مشتاق ھارٹ کلینک ۔19E1. ویلینشیا۔ لاہور ۔ پاکستان
042-35210650 03334227772

22/06/2017

Address

MDA Chowk Multan
Multan
60000

Telephone

923007195882

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lions Net Cafe posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category