26/08/2026
Mehfil e Darood Shareef 2026.
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيْمَ إِنَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌاللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَىٰ آلِ إِبْرَاهِيْمَ إِنَّكَ حَمِيْدٌ مَجِيْدٌ•
اے اللہ! محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور ان کی آل پر رحمت بھیج جس طرح تو نے ابراہیم (علیہ السلام) اور ان کی آل پر رحمت بھیجی، بیشک تو تعریف کے لائق اور بڑی بزرگی والا ہے۔
اے اللہ! محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور ان کی آل پر برکت نازل فرما جس طرح تو نے ابراہیم (علیہ السلام) اور ان کی آل پر برکت نازل فرمائی، بیشک تو تعریف کے لائق اور بڑی بزرگی والا ہے۔