Government jobs in pakistan

Government jobs in pakistan All Government and Private jobs available here.

29/04/2024
22/04/2024

کٹ گئی عمر ہمیں پیار نہ کرنا ایا..
اس کو چاہا بھی تو اظہار نہ کرنا ایا.
اس نے مانگی بھی تو فقط ایک جدائی مانگی..
اور ہم تھے ہمیں انکار نہ کرنا ایا..
خاک زادہ 🥰

21/04/2024

مسٔلہ انا کا نہیں🔥
ہم دوغلوں کو منہ نہیں لگاتے✨
Some people

20/04/2024

پیسہ رشتہ داری کا لائسنس بن چکا ہے جس کے پاس پیسہ نہیں ہے وہ رشتہ داری کے لئے نا اہل ہے
تلخ حقیقت🤫

20/04/2024

جب ایک عورت اپنی پسند کے مَرد کے ساتھ سونے کا فیصلہ کرتی ھے تو کوئی ایسی دیوار نہیں جسے وہ سر نہیں کرے گی، کوئی ایسا قلعہ نہیں جسے وہ تباہ نہیں کرے گی، کوئی ایسا اخلاقی خیال نہیں جسے وہ اُس کی جڑ سے اُکھاڑ نہیں پھینکے گی۔

اور کوئی ایسا خُدا نہیں جس کی سَزا سے وہ ڈرے گی...

~گیبریل گارشیا مارکیز

💔
19/04/2024

💔

19/04/2024

19/04/2024

*🚨💥‏گندم کی سرکاری قیمت 3900 اور آج مارکیٹ میں 3300 جبکہ کھاد سرکاری ریٹ 3800 اور کسان کےبلیے 5000 میں دستیاب*

*کسان رل گئے برباد ہو گئے لٹ گئے کوئی پوچھنے والا نہیں❣️✌️*

19/04/2024

Barish 🌧️☔
Kahn kahn bari'sh ho rhi h

19/04/2024
18/04/2024

ماہر نفسیات کہتے ہیں کہ اپنے من پسند شخص کا ہاتھ تھامنے سے ہمارے دماغ سے سو فیصد ڈپریشن ختم ہو جاتی ہے ۔ اور آدھی بیماریاں تو آواز سنتے ہی دور ہو جاتی ہیں ۔
یعنی اے میری جاناں !
تمہارا ساتھ مجھے میری سانسوں کی طرح لمحہ لمحہ میسر ہونا لازمی ٹھہرا. .

Address

Multan
92

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Government jobs in pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Government jobs in pakistan:

Share

Category