01/05/2025
اللہ کو پسند ہے جب انسان ہزار گناہ کے بعد اس کی طرف پلٹتا ہے، روٹی پھوٹی ہی سہی اس سے معافی مانگتا ہے، کچی پکی ہی سہی اس سے توبہ کی تڑپ مانگتا ہے۔ یہ ٹوٹی پھوٹی یہ کچی پکی سے فریادیں بھی اللہ کو بہت پیاری ہیں، وہ معاف کر دیتا ہے۔