Tullah mobiles, computers HOME

Tullah mobiles, computers HOME Head faqirian �

ننھی بچی اور اس کے باپ کے درمیان جو فاصلہ ہے اسے "بھوک" کہتے ہیں                                                        ...
26/09/2023

ننھی بچی اور اس کے باپ کے درمیان جو فاصلہ ہے اسے "بھوک" کہتے ہیں



22/09/2023

خانہ کعبہ کے سامنے حرم شریف میں جشن عید میلاد النبیﷺ کے سلسلے میں جھنڈیاں لگائی جا رہی ہیں .

22/09/2023

Shameful Activities with Foreign Guests ! Police Arrest The Owner of a Famous Hotel in Peshawar

01/06/2023

اور پھر یہاں سے وفاداری شروع ہوتی ہںے❣️🥀

ایس ایچ او تھانہ میانہ گوندل کی کاروائی 13 کلو سے زائد چرس برآمد ،  بدنام زمانہ منشیات فروش لیاقت ولد منظور قوم چدھڑ سکن...
04/05/2023

ایس ایچ او تھانہ میانہ گوندل کی کاروائی 13 کلو سے زائد چرس برآمد ، بدنام زمانہ منشیات فروش لیاقت ولد منظور قوم چدھڑ سکنہ میانہ گوندل سے 10000گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج رجسٹر کیا گیا
2 بدنام زمانہ منشیات فروش منیر عرف ٹیڈی قوم حجام سکنہ بارموسی سے 1500 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کیا گیا
3بدنام زمانہ منشیات فروش کامران ولد لیاقت قوم گوندل سکنہ پنڈی راواں کے قبضہ سے 1520 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ Well don Sho Miana Gondal

08/04/2023

بیساکھی پر چلتے چلتے تھک گئی تو پیروں پر چلنا شروع کردیا یہ حال ہے اس شہر میں لوٹنے آنے والے بھکاریوں کا۔
اسی لئے اپنی زکوۃ خیرات فطرہ جو سامنے نظر آجائے اسکو دیکر رسم پوری نہ کریں بلکہ مستحق افراد کو ڈھونڈ کر نیکی کا تقاضہ بھی پورا کریں۔

ڈاکٹر ذاکر نائیک پر  UK میں پابندی ہےیورپ میں پابندی ہےکینیڈا میں پابندی ہےاللہ تعالی نے کیا خوب انتظام فرمایا ہےسب ٹیمو...
21/11/2022

ڈاکٹر ذاکر نائیک پر UK میں پابندی ہے
یورپ میں پابندی ہے
کینیڈا میں پابندی ہے
اللہ تعالی نے کیا خوب انتظام فرمایا ہے
سب ٹیموں کو قطر میں جمع کرکے
ڈاکٹر ذاکر نائیک کو دعوتِ دین کا موقع دے دیا
وتعز من تشاء وتذل من تشاء

car Got stolen ACJ 512 Honda CivicPlease share🙏رات کو پھالیہ کینچی سے یہ گاڑی چوری ہوئ ہے تمام بھائی پوسٹ لگائیں پلیز034...
21/11/2022

car Got stolen ACJ 512 Honda Civic
Please share🙏
رات کو پھالیہ کینچی سے یہ گاڑی چوری ہوئ ہے تمام بھائی پوسٹ لگائیں پلیز
03487270002.
03466466173

08/12/2021

میاں بیوی کا پیار والے جھگڑا دیکھے ایسا جھگڑا آپ نے کبھی بھی نہیں دیکھا ہو گا
بہت خوبصورت ویڈیو ہے 😜👌🤣😜👌🤣

07/12/2021

#فیصل آباد میں مبینہ طور پر چوری کرنے والی خاتون کو بہادر مردوں نے پہلے مارا اور پھر برہنہ کیا😢

05/12/2021

موت اور زندگی اللہ تعالٰی کی ہاتھ میں ہیں, ❤️

Address

Mona Remount Depot

Telephone

03411371994

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tullah mobiles, computers HOME posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share