18/10/2026
✨💚 24 ویں سالانہ عظیم الشان محفلِ خوشبوئے رسول ﷺ 💚✨
🌹 عشقِ رسول ﷺ سے معطر، ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سے منور اور روحانی فیوض و برکات سے بھرپور اس بابرکت محفل میں شرکت کے لیے تیار ہو جائیے!
🎁 خصوصی اعلان: پانچ (5) عمرہ پیکجز کی قرعہ اندازی! 🕋🤍
📅 22 اکتوبر 2026ء، بروز جمعرات
📍 گورہ نکہ، نزد جاتلاں، ضلع بھمبر، آزاد کشمیر
🤲 آئیے! محبتِ رسول ﷺ کی شمعیں دلوں میں روشن کریں اور اس بابرکت محفل کا حصہ بن کر اپنی روحوں کو منور کریں۔
💫 آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ سعادت ہوگی!
🌹 درود و سلام کی صداؤں سے محفل کو چار چاند لگائیں! ﷺ
#22اکتوبر2026
https://youtu.be/ebqRgOffilQ?si=zJpMfq41noTfjypm