Ufone Mirpurkhas

Ufone Mirpurkhas It's all about U !

28/11/2024
20/11/2023
20/11/2023

‏سوشل میڈیا پر موجود غیر قانونی، نفرت انگیز، گستاخانہ مواد کی شکایات فوراً متعلقہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر درج کروائیں یا پی ٹی اے کو درج ذیل لنک پر :
(complaint.pta.gov.pk/registercompla…‎…)
یا پی ٹی اے سی ایم ایس موبائل ایپ پر رپورٹ کریں.
جبکہ متعلقہ افراد کے خلاف قانونی کاروائی کے لیے ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ کو 1991 پر کال کر کے شکایت درج کروائی جا سکتی ہے.

20/11/2023

Press Release (cont'd)PTA has collaborated with Meta, TikTok, the United Nations Children's Fund (UNICEF), and other prominent organizations to pursue the cause of promoting a safer online environment for the youth. Through these partnerships and collaborative efforts, the regulator is striving to create a digital space where children can learn, play, and connect without compromising their personal and digital security.

28/12/2021

24/10/2021

11/03/2021

*یـوفـون فـرنـچـائـز مـیـرپـورخـاص*
مـیـں لڑکوں اور لـڑکـیـوں کـی ضرورت ہـے تـمـام خـواہـشـمـنـد بـیـروزگـار نـوجـوان کـے ابـھـی رابـطـہ کـریـں اور اپـنـا روزگـار شروع کـریـں-

تعلیم: میٹرک پاس

رابـطـے کـیـلـیـۓ
*یوفون فرنچئز نیوٹاون میرپورخاص*
رابطہ صبح 9 بجے سے شام 7 بجے تک

مینجر - وقاص یوسفزئی
*03332994993*

22/02/2021

1.ٹیلی مارکیٹنگ کا لز اور ایس ایم ایس کو مستقل بلاک کرنے کے لیے 'reg' لکھ کر 3627 پر ایس ایم ایس کریں۔ ٹیلی مارکیٹنگ کمیونیکیشن کے دو بارہ حصول کے لیے 'unreg' لکھ کر 3627 پر ایس ایم ایس کریں۔ مزید معلومات کیلئے www.pta.gov.pk وزٹ کر یں یا متعلقہ موبائل کمپنی کی ہیلپ لائن پر رابطہ کریں۔

2.ان چا ہے/ غیر ضروری پیغاما ت کوبلاک کرنے کیلئے پیغام بھیجنے والے کا فون نمبر ٹائپ کریں،وقفہ دیں اوروصول شدہ پیغام 9000 پر ایس ایم ایس کریں۔ چارجز لاگو ہیں ۔ مزید معلومات کیلئے www.pta.gov.pk وزٹ کریں یا متعلقہ موبائل کمپنی کی ہیلپ لائن پر رابطہ کریں۔

3.نامناسب یا گمنام نمبروں کو بلاک کرانے کیلئے جیز، ٹیلی نار اوریوفون کے صارفین # 420 * ڈائل کریں۔ زونگ کے صارفین 420 ڈائل کرکے رپورٹ کرسکتے ہیں۔ چارجز لاگو ہیں ۔ یا د رکھیں! گمنام /غیرمتوقع کالز اور ایس ایم ایس کے جواب میں اپنی ذاتی معلومات ہرگز نہ دیں .

4.اپنی ذاتی و مالی معلومات جیسا کہ اے ٹی ایم پن کوڈ اور شناختی کارڈ نمبر وغیرہ نامعلوم کالر /ایس ایم ایس بھیجنے والے کو ہر گز نہ دیں۔
سب سے پہلے مشتبہ نمبر اپنے سروس فراہم کنندہ کو رپورٹ کریں۔ اگر جواب موصول نہیں ہوتا تو پی ٹی اے کو
55055 0800 پر یا پربھی رپورٹ کیا جا سکتا ہے https://complaint.pta.gov.pk/RegisterComplaint.aspx
مالی / بینکنگ فراڈ ہو جانے کی صورت میں سٹیٹ بینک آف پاکستان کو
پر مطلع کریں۔ [email protected]
مزید تفتیش کے لیے ایف آئی اے کو 9106384-051 پر کال کریں۔۔

08/11/2020

فرانس میں خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم کے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اوراسلاموفوبیا کی لہر کے بعد وزارت مذہبی امور وبین المذاہب نےوزیر اعظم پاکستان کی ہدایات پر "ہفتہ عشق رسول خَاتَمُ النَّبِیّینَ ﷺ"منانے کا اعلان کیا ہے۔

ہر قسم کے لسانی، علاقائی امتیازات اور تعصبات کی نفی کی تلقین کی جائے۔

19/10/2020

یـوفـون فـرنـچـائـز مـیـرپـورخـاص
مـیـں لڑکوں اور لـڑکـیـوں کـی ضرورت ہـے تـمـام خـواہـشـمـنـد بـیـروزگـار نـوجـوان کـےلـیـئـے خـوشـخـبـری یـوفـون لایـا روزگـار آفـر ابـھـی رابـطـہ کـریـں اور اپـنـا روزگـار شروع کـریـں-

تعلیم: میٹرک پاس

رابـطـے کـیـلـیـۓ
یو فون فرنچئز نیوٹاون میرپورخاص

مینجر - وقاص یوسفزئی
*03332994993*

Address

New Town, Back Side Maria Medical Complex
Mirpur Khas
69000

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:30
Tuesday 09:00 - 19:30
Wednesday 09:00 - 19:30
Thursday 09:00 - 19:30
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 19:30
Sunday 09:00 - 19:30

Telephone

03364414416

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ufone Mirpurkhas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share