15/06/2025
وزیراعظم کی خصوصی ہدایات پر عوام کی بھرپور سہولت کے لئے
نادرا ہیڈکوارٹرز کی فیس بک لائیو ای کچہری
12 جون 2025 بروزجمعرات
پاکستانی وقت کے مطابق سہ پہر 3:00 بجے سے 4:00بجے تک
ای کچہری میں قائمقام چیف آپریٹنگ آفیسر نادرا کو شناختی کارڈ سے متعلق اپنے مسائل براہ راست بتائیں اور ان کا فوری ازالہ کرائیں
رابطہ کے لئے ٹیلی فون نمبرز:
0512772200
0518812200
0512772227
0518812227