Mobile Master Repairing Lab موبائل ماسٹر رپئرنگ لیب

  • Home
  • Pakistan
  • Mingora
  • Mobile Master Repairing Lab موبائل ماسٹر رپئرنگ لیب

Mobile Master Repairing Lab موبائل ماسٹر رپئرنگ لیب Hardware/software new & second mobile phones available🔥

27/11/2025

سم انٹر نیشنل کرنے کا طریقہ کار

jazz Code 44413 #

Zong Code *1234 #

Telenor Code *759 #

Ufone Call help line 333

پوری دنیا میں اپنا 1 ہی نمبر چلائیں

01/10/2025
Sbr warta wako ko😱🤪😉
10/06/2025

Sbr warta wako ko😱🤪😉

21/05/2025
14/05/2025

آج موبائل لینے مارکیٹ گیا دوکاندار نے چائنہ کا موبائل دکھایا میں نے کہا اسکی کوئی گارنٹی ہے بولا بھارت
سے پوچھو🤣

29/11/2024

دﻭﺩﮪ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﻧﯽ🥛🚰
ﺷﮩﺪ ﻣﯿﮟ ﺷﯿﺮﮦ🍺
ﮔﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻤﯿﮑﻞ🥃
ﻣﺮﻏﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﻧﺘﮍﯾﺎﮞ🐓
ﮨﻠﺪﯼ ﻣﯿﮟ ﻣﺼﻨﻮﻋﯽ ﺭﻧﮓ
ﺳﺮﺥ ﻣﺮﭺ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﻨﭩﻮﮞ ﮐﺎ ﺑُﻮﺭﺍ🍝
ﮐﺎﻟﯽ ﻣﺮﭺ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﻮﮌﮮ ﮐﺎ ﺩﺍﻧﮧ اور پپیتے کے بیج🍱
ﺟﻮﺱ ﻣﯿﮟ ﺟﻌﻠﯽ ﺭﻧﮓ ﺍﻭﺭ ﻓﻠﯿﻮﺭﺯ🍯
چائے کی پتی میں چنے کے چھلکے
آٹے میں ریتی
چنے کے آٹے میں لکڑی کا بھوسہ🍞
پھلوں میں میٹھے انجکشن🍎🍊🍋
سبزیوں پر رنگ🥦🥒🥑🍆
پیٹرول میں گندہ تیل🛢
اسپغول میں سوجی
بچوں کی چیزوں میں زہر آلود میٹریل🍦🍩🍭🍬
ﺑﮑﺮﮮ🦌🐏 ﮐﮯ ﮔﻮﺷﺖ ﮐﻮ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﮯ ﺍﻧﺠﮑﺸﻦ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﻭﺯﻥ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮐﺮﻧﺎ
بھینس کو دودھ بڑھانے کے ٹیکے لگانا🐄🐃
ﺷﻮﺍﺭﻣﮯ ﮐﮯ ﮔﻮﺷﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﺘﮯ🐕 ﺍﻭﺭ چوہے 🐭
ﺷﺎﺩﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﻣﺮﻏﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﮔﻮﺷﺖ🐓🐓 جھوٹ بول کر گدھے کا گوشت کھلایا جانا
ﻣﻨﺮﻝ ﻭﺍﭨﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﻠﮑﮯ🚰🚰 ﮐﺎ ﭘﺎﻧﯽ
ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﻣﯿﮟ ﺟﻌﻠﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﭘﯽ ﻓﻮﻥ📲📱
ﺟﻌﻠﯽ ﺻﺎﺑﻦ، ﺟﻌﻠﯽ ﺳﺮﻑ، ﺟﻌﻠﯽ ﺷﯿﻤﭙﻮ ﻣﮕﺮ ﺳﺐ ﺍﻭﺭﯾﺠﻨﻞ ﭨﯿﮕﺰ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ
ﺩﻭ ﻧﻤﺒﺮ ﺍﺩﻭﯾﺎﺕ💊💊 ﺍﺻﻠﯽ ﭘﯿﮑﻨﮓ ﻣﯿﮟ
ہسپتالوں میں جعلی ڈاکٹرز
بازاروں میں بدنگاہی 👀 اور جھگڑے👊🤛🤜
ﺍﻣﺘﺤﺎﻧﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﻧﻘﻞ
مسلمان لڑکیوں کے ہاتھ میں قرآن پاک کی جگہ فحش ڈائجسٹ 📖📘
ﻧﺎﭖ ﺗﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﻤﯽ⚖
ﺩﻭﺳﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﻏﺮﺿﯽ🗣
محبت میں دھوکہ
ﺍﯾﻤﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﻣﻨﺎﻓﻘﺖ👹
ﻧﻮﮐﺮﯼ ﻣﯿﮟ ناجائز ﺳﻔﺎﺭﺵ ﻭﺭﺷﻮﺕ🙏🏿
ﺑﺠﻠﯽ 💡💡ﻣﯿﮟ ﮨﯿﺮﺍ ﭘﮭﯿﺮﯼ
بے ریش چہرے👴🏻
بے نمازی پیشانیاں👴🏻
ﺧﻮﺍﺗﯿﻦ ﮐﮯ ﮐﺴﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﭙﮍﮮ ﺍﻭﺭ ﻧﻨﮕﮯ ﻟﺒﺎﺱ
عبایوں میں فیشن
ﺷﺎﺩﯼ ﺑﯿﺎﮦ ﭘﺮ ﺷﺮﺍﺏ ﻧﻮﺷﯽ، ﻣﺠﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﻓﺎﺋﺮﻧﮓ
مرد و عورت کا اختلاط
مردہ عورتوں کیساتھ قبروں میں ریپ
ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻣﯿﮟ ﻓﺤﺶ ﺗﺼﺎﻭﯾﺮ ﻭﻓﻠﻤﯿﮟ📲📱
ٹی وی پر ننگے ناچ
بھائی بہنوں میں نفرت
ماں باپ کی عزت میں عدم تکریم
رشتے داروں سے قطع تعلقی
پڑوسیوں سے بدسلوکی
استادوں سے بدتمیزی
بغیر عمل کا علم
مساجد ویران...سینما گھر آباد
میاں بیوی میں نفرت
بچوں پر سختی
غربت کی آزمائش میں چوری
امیری میں تکبر
اپنے علم پر غرور
روزی میں حرام کی آمیزش
ﺟﮭﻮﭦ ﻧﯿﮑﯽ ﺳﻤﺠﮫ ﮐﺮ ﺑﻮﻟﻨﺎ
ﮈﮐﯿﺘﯽ، ﻓﺮﺍﮈ، ﺩﮬﻮﮐﺎ، ﺭﺍﮨﺰﻧﯽ
ﻋﺒﺎﺩﺕ ﻣﯿﮟ ﺭﯾﺎﮐﺎﺭﯼ

ایک بے سمت ہجوم...!!
ایک ایسا ریوڑ جو سات عشروں میں بھی اپنی درست سمت کا تعین نہ کرسکا.

ان تمام باتوں کے بعد حیرت زدہ و حیرت کدہ ہوں کہ ﮨﻢ صرف ﺣﮑﻤﺮﺍﻧﻮﮞ ﮐﻮ ﻏﻠﻂ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔
کیا آپ نے نہیں سنا کہ ظالم و جابر حکمران👨‍🎨🤴🧙🏿‍♂ کب اور کیوں مسلط ہوتے ہیں؟؟؟

کیا ایک پَل کو ذہن و دل نے یہ سوچا یا محسوس کیا کہ ہم خود کتنے نیک ہیں؟؟؟
پھر کہتے ھیں کہ دعائیں کیوں قبول نہیں ہوتیں۔۔۔؟؟؟

23/09/2024

‏پہلی بار مجھے معلوم ہوا کہ وضو کا یہ مطلب ہے۔

ہاتھ دھونا: اے الله! میرا نامہ اعمال دائیں ہاتھ میں عطاء فرما۔

کُلی کرنا: اے الله! میرے زبان کو شہادت کے کلمات پر مضبوط کر دے۔

ناک میں پانی ڈالنا: اے الله! مجھے جنت کی خوشبو عطاء فرما۔

ناک صاف کرنا: اے الله، مجھے زقوم کے درخت کی بدبو سے بچا۔

چہرہ دھونا: اے الله، قیامت کے دن میرا چہرہ روشن فرما، جب کچھ چہرے سیاہ ہوں گے اور کچھ سفید۔

کہنیوں تک ہاتھ دھونا:

دایاں ہاتھ: اے الله! مجھے دائیں جانب والوں میں شامل فرما۔

بایاں ہاتھ: اے الله! مجھے بائیں جانب والوں سے بچا۔

سر کا مسح: اے الله، میری گردن کو جہنم سے آزاد کر دے اور مجھے ایمان کی طرف لوٹا دے۔

پاؤں دھونا: اے الله! میرے قدموں کو سیدھے راستے سے نہ ہٹا۔

نصیحت:
جو شخص علم چُھپاتا ہے، قیامت کے دن وہ اس کے خلاف حجت بن جائے گا۔

اپنے دوستوں کو بھی بتاؤ۔۔۔!

ایک عجیب بات:
ہر جمعہ کے فجر میں تمام جانور خاموش ہو جاتے ہیں اور صور پھونکنے کی آواز سُننے کا انتظار کرتے ہیں۔ وہ قیامت سے ڈرتے ہیں، مگر انسان غفلت میں رہتا ہے۔

ایک عجیب بات:
جب انسان مر جاتا ہے تو اس کے بال کئی مہینوں تک بڑھتے رہتے ہیں۔

ایک عجیب بات:
جب انسان مرتا ہے تو اس کے دماغ کے بائیں حصّے میں 7 منٹ تک سرگرمی رہتی ہے، جس میں دماغ اس کی یادوں کو ایک ترتیب وار خواب کی طرح دہراتا ہے۔

اسی لیے رسول الله ﷺ نے سچ فرمایا کہ جب ملک الموت روح قبض کرتا ہے تو انسان اپنی تمام اعمال کو یاد کرتا ہے، چاہے وہ نیک ہوں یا بد۔

ایک عجیب بات:
اگر آپ خواب میں گِرتے ہیں اور آپ کا جسم جھٹکا کھاتا ہے تو جان لیں کہ دماغ نے یہ خواب آپ کو جگانے کے لیے بنایا ہے۔ کیونکہ آپ کے جسم کے افعال رکنے والے تھے اور آپ مرنے والے تھے۔

ایک عجیب بات:
جب آپ رات 2 یا 3 بجے بغیر کسی وجہ کے جاگتے ہیں تو 85٪ امکان ہے کہ کوئی مخلوق آپ کو دیکھ رہی ہو۔ اور یہ وہ وقت ہے، جب الله آسمان دنیا پر نزول فرماتا ہے اور کہتا ہے:
"کیا کوئی استغفار کرنے والا ہے کہ میں اسے بخش دو؟
کیا کوئی دعا کرنے والا ہے کہ میں اس کی دعا قبول کروں؟"

ایک عجیب بات:
1997ء میں بحر الکاہل کی گہرائی سے ایک بہت زور دار آواز آئی، جس کی بازگشت 5000 کلومیٹر تک سُنی گئی اور آج تک اس آواز کے ماخذ کا تعین نہیں ہو سکا۔

ملک الموت روزانہ 360 بار آپ کی طرف دیکھتا ہے اور الله کے حکم کا انتظار کرتا ہے کہ آپ کی روح قبض کرے۔ تو ایسا نہ ہو کہ وہ آپ کو کسی گناہ کی حالت میں دیکھے اور آپ کی روح قبض کر لے، پھر آپ اپنے رب سے کیسے ملاقات کرو گے؟

اس وقت اگر ہر مسلمان تین بار "استغفرلله" کہے اور یہ پیغام چند منٹوں میں آگے بھیجے تو لاکھوں لوگ یہ کہیں گے اور شاید اس سے الله کا غضب ٹھنڈا ہو جائے۔

😉🤣🤣🤣
09/07/2024

😉🤣🤣🤣

☝️🤣👌
05/07/2024

☝️🤣👌

25/06/2024

Address

Mingora

Opening Hours

Monday 08:30 - 22:00
Tuesday 08:30 - 22:00
Wednesday 08:30 - 22:00
Thursday 08:30 - 22:00
Saturday 08:30 - 22:00
Sunday 08:30 - 22:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mobile Master Repairing Lab موبائل ماسٹر رپئرنگ لیب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share