Classic Mobile mianwali

Classic Mobile mianwali Awais Malik .

20/08/2026

عمران خان کی صحت کے لئے اگر پیسے دینے پڑ جائیں تو آپ کتنے پیسے دیں گے
?????

19/08/2026

راجہ بازار راولپنڈی

19/08/2026

میانوالی سے لوک موسیقی کے بے تاج بادشاہ عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی
75 برس کے ہو گئے...
ایکسپریس نیوز

19/08/2026

میانوالی ڈکیتی کی واردات
حماد موبائل اکرام اللہ مارکیٹ میانوالی
کل دو لڑکے دوکان یہ ائے ہیں ایک باہر کھڑا رہا اور ایک اندر اگیا جس نے اسلحے کے زور پر حماد سے 190000
لے کر فرار ہو گئے
اگر تو کوئی بھائی اس لڑکے کو جانتا ہو تو پلیز اس نمبر پہ رابطہ کریں اس کا نام راز میں رکھا جائے گا
03291074899
حماد خان

انتہائی افسوسناک خبر  پیر طریقت، رہبر شریعت حضرت قبلہ پیر سید غلام مرتضی علی شاہ کاظمی آستانہ مظفر آباد  وصال فرما گئے۔ا...
18/08/2026

انتہائی افسوسناک خبر
پیر طریقت، رہبر شریعت حضرت قبلہ پیر سید غلام مرتضی علی شاہ کاظمی آستانہ مظفر آباد وصال فرما گئے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
😰😰😰😰

خواجہ غلام عباس مرحوم، خواجہ محمد اسلم مرحوم اور خواجہ سکندر حیات کے بھائی اور خواجہ عثمان غنی کے والد خواجہ عبد الستار ...
17/08/2026

خواجہ غلام عباس مرحوم، خواجہ محمد اسلم مرحوم اور خواجہ سکندر حیات کے بھائی اور خواجہ عثمان غنی کے والد خواجہ عبد الستار شاہین جنرل سٹور والے بقضائے الٰہی وفات پاگئے ہیں۔ جن کی نماز جنازہ برز منگل صبح 10 بجے مرکزی عیدگاہ میں ادا کی جائے گی۔ شامل ہوکر ثواب دارین حاصل کریں ۔

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ گزشتہ رات سرگودھا موڑ کے قریب پیش آنے والے حادثے میں قاری عزیز الرحمٰن صاحب، ا...
17/08/2026

انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ گزشتہ رات سرگودھا موڑ کے قریب پیش آنے والے حادثے میں قاری عزیز الرحمٰن صاحب، امام و خطیب جامع مسجد میاں فتح محمد صاحب، اور ان کے اہلِ خانہ زخمی ہو گئے بازو بھی ٹوٹ گئے ہیں۔

قاری صاحب اس وقت رحمان ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔

اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ قاری صاحب اور تمام زخمیوں کو جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور انہیں اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین۔

16/08/2026

میانوالی کے معروف ڈاکٹر چیسٹ سپیشلسٹ
ڈاکٹر شیر انور خان باجا بجا کر بچپن کی یاد تازہ کر رہے ہیں
واقعی زندہ دل اور ہنس مکھ انسان ہیں
اللّہ پاک سلامت رکھے آمین 🤲
#

16/08/2026
15/08/2026

Saraiki Chowk Bahawalpur 14 August 2026

Address

Mianwali
42200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Classic Mobile mianwali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Classic Mobile mianwali:

Shortcuts

Share