02/07/2026
🍟 آج سے دوبارہ شاندار آغاز! 🌯
اے ون فنگر چپس اینڈ شوارما
اب روزانہ حاضر ہے:
🍟 کرسپی فنگر چپس
چلی گارلک سوس، کیچپ، مایونیز، تازہ سلاد اور گرین چٹنی کے ساتھ۔
🌯 لذیذ چکن شوارما
نرم و تازہ روٹی میں جوسی چکن، تازہ سلاد اور اسپیشل سوس کے ساتھ، ہر نوالہ ذائقے سے بھرپور!
🕓 وقت:
روزانہ شام 4:00 بجے سے رات تک۔
📍 پتہ:
نزد رمضان آرا مشین، نیو ٹاؤن، محراب پور۔
اپنے دوستوں اور اہلِ خانہ کے ساتھ تشریف لائیں اور مزیدار فنگر چپس اور لاجواب شوارما کا لطف اٹھائیں۔ ایک بار ضرور آزمائیں، ذائقہ یاد رہ جائے گا! 🌟