04/07/2019
گڑھی کپورہ میں محمد فیصل نے 515 نمبرات کیساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرلیے
مردان: دی نیو صفہ ماڈل سکول گڑھی کپورہ کے طالب علم محمد فیصل ولد فضل انعام سکنہ بقال خیل گڑھی اسماعیل زئی نے حالیہ میٹرک کے سالانہ امتحان 2019 کےکلاس نہم میں 515/550نمبرات کے ساتھ گڑھی کپورہ کے تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں کو ٹاپ کر کے نمایاں پوزیشن حاصل کی۔