25/04/2026
تاجر دکاندار حضرات خبردار رہے
یہ بندہ جو کہ بہت بڑا چور ہے جس کا نام امتیاز حسین ہے اور یہ پنڈی سے تعلق رکھتا ہے اس کا کام دکان میں گھس کر اس کے تالے کو دیکھ کر اس کا تالا اپنے جیب میں ڈالتا ہے اور اس کے بدلے میں دوسرا اسی کی طرح تالا رکھتا ہے جو کہ بعد میں ا کر اس دکان کو خالی کرتا ہے اور پھر دوبارہ مالک کا تالا واپس لگاتا ہے جس کے نتیجے میں کسی کا شک چور پر نہیں ہوتا اور اپنے ہی بندوں پر شک ا جاتا ہے جس کو پکڑنا مشکل نہیں ناممکن تھا اور اس کو مردان پولیس زندہ باد نے پکڑ لیا لہذا احتیاط کریں اور اسی طرح چوروں سے خبردار رہے اس کو اگے شیئر کریں