Haier Electro Vision Mardan

Haier Electro Vision Mardan All home appliences available here

آپ اپنے کمرے کے لیے کونسا  colour کا اے سی لینا چاہینگےکمنٹ میں بتائیں
02/10/2026

آپ اپنے کمرے کے لیے کونسا colour کا اے سی لینا چاہینگےکمنٹ میں بتائیں

ہائیر سنگل ڈرائیر اور سنگل مشین   جو  6 kg اور 8 kg میں ہیں اچھی کوالٹی اور زبردست کام کرتی ہیں اپنی رائے دیں آپ کے گھر ...
01/10/2026

ہائیر سنگل ڈرائیر اور سنگل مشین جو 6 kg اور 8 kg میں ہیں اچھی کوالٹی اور زبردست کام کرتی ہیں اپنی رائے دیں آپ کے گھر کونسی مشین اور کس کمپنی کا ڈرائیر استمعال ہوتا ہیں

01/10/2026
اگر آپ نیا اے سی لینا چاہ رہے ہیں جس کی کولنگ اچھی ہو اور خرچہ کم ہو تو اس وقت پاکستان میں یہ دو چیزیں دیکھیں:*1. کولنگ ...
27/09/2026

اگر آپ نیا اے سی لینا چاہ رہے ہیں جس کی کولنگ اچھی ہو اور خرچہ کم ہو تو اس وقت پاکستان میں یہ دو چیزیں دیکھیں:

*1. کولنگ کے لیے:*
انورٹر اے سی لیں جو R32 گیس پر ہو، اس کی کولنگ R410 والے سے تیز اور بہتر ہوتی ہے۔

*2. خرچے کے لیے:*
DC Inverter لیں جس کی EER ریٹنگ زیادہ ہو، جیسے Haier, Dawlance, PEL, Gree کے نئے ماڈلز۔ 1 ٹن کا اے سی 8-10 گھنٹے میں تقریباً 4 سے 6 یونٹ لیتا ہے۔

آپ مجھے اے سی کا نام یا تصویر بھیج دیں، میں آپ کو اس کا اصل خرچہ اور کولنگ بتا دیتا ہوں۔

24/09/2026

یہ ایڈورٹائزنگ لائٹنگ بورڈز مردان میں کونسے روڈ پر لگ چکے ہیں کمنٹ میں بتائیں

24/09/2026

ریلوے مارکیٹ مردان کے تاجروں کا احتجاج جاری

23/09/2026

مردان کا شاہ رگ نوشہرہ روڈ ریلوے مارکیٹ ، الیکٹرونکس اور فوڈ شاپس کئ دنوں سے بند پڑی ہیں،جو تاجر برادری کے ساتھ سراسر ناانصافی اور ظلمُ ہیں

22/09/2026

تاجر برادری کے ساتھ ایکُ اور ظلم

22/09/2026
22/09/2026

ریلوے مارکیٹ بندش،تاجروں کے ساتھ پولیس گردی کاُرویہ افسوسناک ،ہم اپنے حق کے لیے نکلے ہیں اس ظلم کوبند ہونا چاہیئے

Address

Nowshera Road Near Zaman Sons
Mardan

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

03461155989

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haier Electro Vision Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haier Electro Vision Mardan:

Shortcuts

Share