10/02/2022
سابق چیپ جسٹس گلزار احمد اہلخانہ سمیت اپنے ابائی ملک امریکہ روانہ،یہ جو آخر میں مساجد گرانے کے احکامات جاری کرتے ہیں- اس میں یہی حکمت کارفرما ہوتی ہے کہ امریکہ کی نظروں میں اپنی قیمت بڑھائے-اور وہاں خوب عزت و مراعات سمیٹں-یہ ہمارے ججز اور جرنیل ملک کے بڑے وفادار بن کر پھرتے ہیں- لیکن ملک کے ساتھ وفاداری کی حالت یہ ہے کہ پھر ریٹائر ہوتے ہی ملک سے بھاگ جاتے ہیں-ایسی قانون سازی کی ضرورت ہے جس سے یہ دو طبقے ریٹائرمنٹ کے بعد باہر ممالک میں رہائش اختیار نہ کرسکے-