Bilal Awan

Bilal Awan like our page and also like our YouTube channel
http://www.youtube.com/hazaragsm1

16/12/2025

08/11/2025
08/11/2025

Kids Cartoon video

06/11/2025

05/11/2025

13/10/2025

جب پاکستانی قوم سوتی ہے جنگ شروع ہو جاتی ہے جب نیند سے بیدار ہوتی ہے دشمن سفید جھنڈا لہرا چکا ہوتا ہے ۔۔۔۔بیچارے صبح اٹھ کر اِدھر اُدھر سے پوچھ رہے ہوتے،
"بھائی ی ی ی جی کیا ہوا تھا ؟ 😂😭

دیکھو قدر کرلو اپنی فوج کی ابھی بھی وقت ہے۔۔۔جنگ سے لے کر سفید جھنڈے لہرا دینا چھوٹی بات نہیں ۔۔
دنیا بھر میں جہاں جنگیں ہوئی اُن کی مثال آپ کے سامنے ہے۔۔۔
الحمدللہ اللہ نے ہمیں دنیا کی بہترین افواج سے نوازا ہے وہ فوج جسے اللہ رب العزت نے الحمدللہ حرمین شریفین کی نگرانی کا اعزاز بخشا ♥️🫶

08/10/2025

انسان نہیں بولتا اسکے دن بولتے ہیں اور جب دن صحیح نہ ہوں تو انسان لاکھ بولے کوئی نہیں سنتا

سر زمین انبیاء کے بچوں ہم آپ کے مجرم ہیں ہمیں معاف کرنا 😭😭۔
24/09/2025

سر زمین انبیاء کے بچوں ہم آپ کے مجرم ہیں ہمیں معاف کرنا 😭😭۔

Address

Mansehra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share