Nirma Graphics

Nirma Graphics I'm a graphic designer if you need making any design with low price so inbox me only serious persons

11/10/2023
{۔۔۔۔ توجہ فرمائیں۔۔۔۔۔}  *_آج کل کے چھوٹے بچوں کو بگاڑنے میں اکثر ماٸیں پیش پیش نظر آتی ہیں جو خود اپنے پاٶں پہ کلہاڑی ...
24/07/2023

{۔۔۔۔ توجہ فرمائیں۔۔۔۔۔}

*_آج کل کے چھوٹے بچوں کو بگاڑنے میں اکثر ماٸیں پیش پیش نظر آتی ہیں جو خود اپنے پاٶں پہ کلہاڑی مارنے کے مترادف ہے .. بچوں کی tiktok بنا کر انہیں ساتویں آسمان پر بٹھا کر رکھتی ہیں songs پر ان سے ایکٹنگ کروانا اور یہی نہیں پھر تعریفوں کے لمبےلمبے قصیدے پڑھنا کہ دیکھو میرے بچے نے کیا معرکہ مارا ہے اور اس پر کتنے ان جیسے لوگوں کے ہی likes بھی آٸیں .. پاس کھڑا بچہ کیا سیکھ رہا ہے ؟؟ گویا یہ likes ہی زندگی کا مقصد ہیں اور مجھے مزید ایسی ویڈیوز بنانی چاہیے چونکہ ماں کے لیے فخر کی بات ہے_*

*_ماٸیں باقاعدہ گاٸیڈ کرتی دکھاٸ دے رہی ہیں ایسے نہیں ایسے کرو اور پھر اسٹیٹس پر میرا شہزادہ لکھ کر ایسے پوسٹ کی جاتی ہے گویا شہزادے نے تاریخ رقم کرلی_*

*مسلمانوں کی ماٸیں ایسی ہوتی ہیں ؟؟ان کے یہ دو نمبر* *_standards کب سے ہونے لگ گۓ ؟؟ان کے بچوں کے لیے اب tiktok فخر کا باعث ہونے لگ گٸیں ..ایسا کیوں ہوا کیونکہ بچپن سے ماں نے اسکا یہ level منتخب کیا تھا .. یہ قوم کرے گی جہاد جو shorts کی دنیا سے باہر نہیں نکلتی_*
*ہم جیسی ماٸیں اپنے بیٹوں کو صحابہ جیسی تربیت دیں گی جو خود tiktok اور ان جیسی* *apps پر دل و جان سے فدا ہیں ..*
*خدارا اللہ نے بہت اونچا مقام دیا تھا اس کو اس قدر پستی میں لے کر مت جاٸیں کہ کل آپ کے بچے ان گھٹیا چیزوں کے* *پیچھے ذہنی مریض بن جاٸیں*
*_مردہ اور اپاہج دل والے لوگ مہریں لگی ہوٸ ہوں دلوں پر آنکھوں پر ایسی پٹی بندھ جاۓ نہ اللہ کی بات نظر آۓ اور نہ سمجھ_*

*خدا کاواسطہ جو بھی یہ تحریر پڑھ رہا ہے نکل آٸیں اس سب سے . اپنے ارد گرد بھی اس بات کو ہونے سے روکیں ..*

*_آپ نے یہ پڑھ لیا آپ تک اللہ نے بات پہنچا دی ہے آپ پر ذمہ داری عاٸد ہوچکی_*
*اپنی بچوں کے آٸیڈیل صحابہ کو بناٸیں انہیں اس tiktok کے گند سے نکالیں انہیں بچپن سے بتاٸیں یہ دونمبر اور بہت حقیر* *چیزیں ہیں* *یہ ہمارا اسلام نہیں ہے یہ* *_ہمارےstandards اور مقصد نہیں ہے._*

*_ہم یہ دو لاٸینیں گانوں کی بول کر چھ likes لینے اس دنیا میں نہیں بھیجے گٸ خود بھی نکلیں اس گندگی سے اور اپنے بچوں کی بھی نکال لیں .. ابھی سے سدھریں مرنے کے بعد تو سب سدھرنا چاہتے ہیں لیکن پھر وقت نہیں صرف حساب ہوتا ہے صرف حساب_*

My work for client ✨By Nirma Graphics
19/07/2023

My work for client ✨

By Nirma Graphics

My work for client ✨By  Graphics
19/07/2023

My work for client ✨

By Graphics

آنکھ کی نمی بہت بڑی رحمت ہے یہ آپ کا اللہ تعالیٰ  سے رابطہ کرا دیتی ہے  شکر گزار ہو جائیں ان لوگوں کا جو آپ کو آنکھوں کی...
19/07/2023

آنکھ کی نمی بہت بڑی رحمت ہے یہ آپ کا اللہ تعالیٰ سے
رابطہ کرا دیتی ہے شکر گزار ہو جائیں ان لوگوں کا
جو آپ کو آنکھوں کی نمی عطا کر گئے
شکر کریں اس تکلیف کا جس نے اس آنکھ کو پر نم کر دیا یہ چھوٹا سا آنسو کل کو آپ کے لیے بڑی سی رحمت بن جائے گا یقین جانئیے وہ ہماری سوچ سے بھی زیادہ
"رحیم " اور "کریم " آپ زمین سے لے کر آسمان تک گناہوں سے بھردیں آپ سمندروں کے پانیوں کے برابر گناہوں میں بھیگ جائیں ساری دنیا آپ سے منہ موڑ لے گی مگر
وہ ندامت کے ایک آنسو کے بدلے آپ کو پاک صاف کر دے گا ساری دنیا دتھکار دے مگر وہ پھر بھی ہمارا استقبال کرے گا ایک آنسو صرف ایک ⁦❣️⁩

*_"🌴دنیاوی محرومی بھی کیا کوئی محرومی ہے"_**_اصل محرومی تو وہ ہے جو اللّٰــــــہ  کی محبت چکھنے کے باوجود  بھی  دنیا  می...
19/07/2023

*_"🌴دنیاوی محرومی بھی کیا کوئی محرومی ہے"_*

*_اصل محرومی تو وہ ہے جو اللّٰــــــہ کی محبت چکھنے کے باوجود بھی دنیا میں کھو گیا!!!!!!_*

*جنت کا راستہ پانے کے باوجود جہنم کا مسافر بن گیا-*

*_ہدایت پانے کے باوجود گمراہ بن گیا_*

*_ہم ♤ بہتر زندگی ، شاندار مکان اور مہنگے لباس♤ کے حصول میں وقت گزارتے_*

*_کیا ہمارے لیے ♤ اچھی موت، ٹھنڈی قبر اور تقوی کا لباس♤ کہیں بھی کوئی معنی نہیــــــں رکھتے ؟؟_*

Address

Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nirma Graphics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share