Kawiish I.T. Services Mansehra

Kawiish I.T. Services Mansehra Your Digital Partner

800 پاونڈز1150 ڈالرز3 لاکھ روپے یہ تو عام سے ریٹس ہیں ایک ویب سائٹ بنانے کے اور بنی ہوئی میں کچھ تبدیلی، کچھ اپ ڈیٹ کرنا...
19/09/2023

800 پاونڈز
1150 ڈالرز
3 لاکھ روپے
یہ تو عام سے ریٹس ہیں ایک ویب سائٹ بنانے کے

اور بنی ہوئی میں کچھ تبدیلی، کچھ اپ ڈیٹ کرنا ہو تو 150 ڈالر، 50 ہزار یا 1 لاکھ روپے چھوٹی سی بات ہے

سیکھنا کیا پڑے گا اس کے لئے؟
بس ایک ہی سکل۔۔۔۔ Wordpress

جسے ٹھیک سے آجائے اس کے ہاتھ سونے کے بن جاتے ہیں اور سوچ ہیروں کی
ڈالرز سے نیچے بات نہیں کرتا پھر
دنیا بھر میں اس سکل کی بہت مانگ ہے

آپ بس چند دن لگا کے سیکھیں۔ چند ہفتے دن رات پریکٹس کر لیں۔ اور ساتھ چھوٹے چھوٹے پراجیکٹس پکڑنا شروع کریں۔ سیکھتے بھی جائیں گے، پیسے بھی آنا شروع ہو جائیں گے

اگر آپ مستقل مزاج رہے تو چند مہینوں میں اس قابل ہو جائیں گے کہ منہ مانگی قیمت لیں گے

تو کون کون تیار ہے، ہمارے ماہر ٹرینر سے سیکھنے کے لئے

'ورڈ پریس ماسٹری کورس' کا آغاز 30 September سے کاوش آئ ٹی سروس شنکیاری روڈ مانسہرہ میں ہو رہا ہے

تفصیلات کے لئے اس نمبر پر رابطہ کریں.03078941522

ہماری ٹیم آپ کو تفصیلات فراہم کردے گی.

مزید تفصیلات کے لیے درج ذیل لنکس وزٹ کریں۔

Facebook:
https://www.facebook.com/profile.php?id=100086171419898&mibextid=ZbWKwL

Website
www.kawiish.com

18/09/2023
10/04/2023

Address

College Road Chowk. Shinkiari Road
Mansehra
21300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kawiish I.T. Services Mansehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kawiish I.T. Services Mansehra:

Share